تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maiden" کے متعقلہ نتائج
maiden کے لیے اردو الفاظ
maiden کے اردو معانی
maiden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میڈَن
کنواری لڑکی ؛ غیرشادی شدہ ؛ اولین ، ابتدائی ، پہلے پہل کی کوئی بات ؛ (کرکٹ) وہ اوورجس میں کوئی رن نہ بن سکے (اوور (over) کے ساتھ مستعمل)
مَیدان
۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔
maidenhair
جنس ایڈیان تم Adiantum کا کوئی فرن یا کزف جس کے ڈنٹھل بالوں جیسے اور بڑے بڑے نرم ّپتے یا گمساق ہوتے ہیں۔.
مَیدان چھوڑنا
جگہ خالی کرنا، جگہ چھوڑنا، پرے ہٹ جانا، جگہ فراخ کرنا، قبضہ ختم کرنا، کسی کام کے لیے بیچ میں کچھ جگہ خالی چھوڑنا
مَیدان قَلَم
(خوش نویس) زبانِ قلم کی لمبان جو حسب ضرورت اور محرروں کی مشق کے بموجب بڑی یا چھوٹی بنائی اور وسیع یا تنگ میدان سے موسوم کی جاتی ہے، خانۂ قلم، مقدارتراش قلم
مَیدان وَسِیع ہونا
درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔
مَیدان بَدنا
مقابلہ چاہنا ، مقابلے کی دعوت دینا ، چیلنج دینا ، للکارنا ؛ (پتنگ بازی) پتنگ بازی کے مقابلے کا دن طے کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (maiden)
maiden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔