تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتا" کے متعقلہ نتائج

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتا ہے

بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے

مَرتا ہوں

عاشق ہوں

مَرتا کیوں ہے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی بہت بے چینی یا فکر کا اظہار کرے ۔

مَرتا کیا نَہ کَرتا

جس کی جان پر آ بنتی ہے وہ سب کچھ کر گزرتا ہے، بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

مَرتا جِیتا

ہوتا سوتا ، زندہ یا مردہ رشتے دار ، حمایتی ۔

مَرتا کَھپتا

بڑی دشواری کے ساتھ ، بہت مشکل سے ، ہار کے درجے ، آخر کو ۔

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مُرتاضانَہ

ریاضت کا ، نفس کشی والا ، مرتاضی ۔

مُرتاضِیَّت

مرتاض ہونا ، ریاضت ، نفس کشی ۔

مُرتاضی

مرتاض (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریاضت ، نفس کشی کا۔

مُرتاب

شک کرنے والا ، شک و شبہ میں مبتلا ، شکی مزاج

مُرتاض

ریاضت کرنے والا، کسی علم، فن یا عبادت میں ریاضت کرنے والا، نفس سرکش کو تابعدار بنانے والا، تپسی

مُرتاضِین

مرتاض (رک) کی جمع ؛ ریاضت کش ، نفس کشی کرنے والا ۔

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

مَرتَہِنَہ

رہن رکھی ہوئی جائدادیں ۔

مُرتَہَن

رہن رکھا ہوا، رہن رکھی ہوئی چیز، گروی رکھا ہوا

مُرتَعِب

خائف، ڈرنے والا، رعب میں آیا ہوا

مُرتَہِن

زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُرتَعِش ہونا

مرتعش کرنا (رک) کا لازم ۔ میری سانسیں قابو میں نہیں تھیں اوراس مظاہرے کے اثر کے طور پر پورے اعصاب مرتعش ہو کر رہ گئے ۔

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

نَہ مَرتا ہے ، نَہ جِیتا ہے

سخت اذیت میں ہے ؛ نہ جان نکلتی ہے نہ صحت یاب ہوتا ہے ، بہت بے حال ہے ۔

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

رک : جہاں گڑھا الخ.

لَڑا مَرْتا ہے

لڑ لڑ کر جان دیے دیتا ہے ، خواہ مخواہ جھگڑا کرتا ہے.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

مُرتَہِنِ داخِل

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

مُرتَہِنِ قابِض

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

بُھوکا مَرْتا کَیا نہ کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتا کے معانیدیکھیے

مَرتا

martaaमरता

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَرتا کے اردو معانی

صفت

  • نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

شعر

Urdu meaning of martaa

  • Roman
  • Urdu

  • niyam jaan, jaamblab, vo jo marne ke qariib ho, taraakiib me.n mustaamal, vo jo qariib bah halaakat ho

English meaning of martaa

Adjective

  • die
  • dying

मरता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का झाड़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = मृत्यु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتا ہے

بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے

مَرتا ہوں

عاشق ہوں

مَرتا کیوں ہے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی بہت بے چینی یا فکر کا اظہار کرے ۔

مَرتا کیا نَہ کَرتا

جس کی جان پر آ بنتی ہے وہ سب کچھ کر گزرتا ہے، بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

مَرتا جِیتا

ہوتا سوتا ، زندہ یا مردہ رشتے دار ، حمایتی ۔

مَرتا کَھپتا

بڑی دشواری کے ساتھ ، بہت مشکل سے ، ہار کے درجے ، آخر کو ۔

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مُرتاضانَہ

ریاضت کا ، نفس کشی والا ، مرتاضی ۔

مُرتاضِیَّت

مرتاض ہونا ، ریاضت ، نفس کشی ۔

مُرتاضی

مرتاض (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریاضت ، نفس کشی کا۔

مُرتاب

شک کرنے والا ، شک و شبہ میں مبتلا ، شکی مزاج

مُرتاض

ریاضت کرنے والا، کسی علم، فن یا عبادت میں ریاضت کرنے والا، نفس سرکش کو تابعدار بنانے والا، تپسی

مُرتاضِین

مرتاض (رک) کی جمع ؛ ریاضت کش ، نفس کشی کرنے والا ۔

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

مَرتَہِنَہ

رہن رکھی ہوئی جائدادیں ۔

مُرتَہَن

رہن رکھا ہوا، رہن رکھی ہوئی چیز، گروی رکھا ہوا

مُرتَعِب

خائف، ڈرنے والا، رعب میں آیا ہوا

مُرتَہِن

زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُرتَعِش ہونا

مرتعش کرنا (رک) کا لازم ۔ میری سانسیں قابو میں نہیں تھیں اوراس مظاہرے کے اثر کے طور پر پورے اعصاب مرتعش ہو کر رہ گئے ۔

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

نَہ مَرتا ہے ، نَہ جِیتا ہے

سخت اذیت میں ہے ؛ نہ جان نکلتی ہے نہ صحت یاب ہوتا ہے ، بہت بے حال ہے ۔

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

رک : جہاں گڑھا الخ.

لَڑا مَرْتا ہے

لڑ لڑ کر جان دیے دیتا ہے ، خواہ مخواہ جھگڑا کرتا ہے.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

مُرتَہِنِ داخِل

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

مُرتَہِنِ قابِض

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

بُھوکا مَرْتا کَیا نہ کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone