تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْل" کے متعقلہ نتائج
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَصْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طب) وہ پانی جو دہی جمنے کے بعد اوپر آتا ہے ، توڑ ۔
- جوش دے کر اور نمک ڈال کر خشک کیا ہوا دہی یا مٹھا ، مائالجبن ، آب پنیر ، پھاڑے ہوئے دودھ کا پانی ؛ (طب جدید) کسی حیوانی سیال کی مائیت جیسے دودھ یا خون کی مائیت یا آب خون ؛ کسی متعدی مرض کے ٹیکا لگائے ہوئے حیوان کا آب خون جو آج کل مختلف متعدی امراض کے ٹیکوں میں استعما ل ہوتا ہے ، سیرم (Serum)
Urdu meaning of masl
- Roman
- Urdu
- (tibb) vo paanii jo dahii jamne ke baad u.upar aataa hai, to.D
- josh de kar aur namak Daal kar Khushak kyaa hu.a dahii ya miThaa, maa.i.aalajban, aab-e-paniir, phaa.De hu.e duudh ka paanii ; (tibb jadiid) kisii haivaanii syaal kii maa.iiyat jaise duudh ya Khuun kii maa.iiyat ya aab Khuun ; kisii mutaddii marz ke Tiika lagaa.e hu.e haivaan ka aab Khuun jo aajkal muKhtlif mutaddii amraaz ke Tiiko.n me.n istimaal hotaa hai, siiram (Serum
مَصْل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَصْلَحَت سوز
مصلحت کی پروا نہ کرنے والا، نتائج سے بے پروا ہوکر کوئی کام کرنے والا، حقیقت بیان کرنے والا، بے باک ۔
مَصْلَحَت پَسَنْد
مناسب اور معقول بات سوچنے والا، وقت اور حالات کو سامنے رکھ کر اپنے رویے کا تعین کرنے والا، نرم روش اختیار کرنے والا، نتائج کے ڈر سے سچ کی پاسداری نہ کرنے والا
مَصْلَحَت پَرَسْت
مصلحت چاہنے والا ، وقت یا حالات کے مدِّنظر محتاط اور مفاہمانہ رویہ رکھنے والا ، مناسبت حال کی رُو سے عمل کرنے والا ۔
مَصْلَحَت اَنْدیش
مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا
مَصْلَحَت بازی
مصلحت سے کام لینا ؛ اپنی کسی غرض یا مقصد کے حصول کے لیے کوئی بات یا کام کرنا ؛ (مجازا ً) چالبازی اور مکاری سے کام لینا ۔
مَصْلَحَت حاجی
(فقہ) سزا کی ایک قسم جو انسانی زندگی میں تنگی پیدا کرے اور دشواری کا سبب قرار دی جائے ۔
مَصْلَحَت آمیز
(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی
مَصْلَحَت ضَرُوری
(فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم ، جس کے بغیر زندگی ممکن نہ ہو یا ممکن تو ہو لیکن اس کے نقص سے انسان کی جسمانی زندگی میں نقصان لاحق ہو جاتا ہو ۔
مَصْلَحَت اَنْدیشی
موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت
مَصْلَحَت تَحْسِینی
(فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم جس میں سب و شتم اور اہانت کا طریقہ اختیار کیا جائے ۔
مَصْلَحَت آمیزی
موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taab
ताब
.تَاب
endurance, tolerance
[ Jab insan mein dukh sahne ki taab nahin rahti to zindagi ka ant samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahs
बहस
.بَحْث
argument, discussion, debate
[ Bahas se ilm mein izafa hota hai lekin bahas jhagda na ban jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ba-jaa
ब-जा
.بَجا
fit, appropriate, suitable
[ Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baKHt
बख़्त
.بَخْت
fortune, good fortune, luck
[ Ilm, aamozish, tarbiyat aisi chizain hain jise bakht ki kunji kaha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haajat
हाजत
.حاجَت
hope, wish
[ Aadmi ki ek hajat puri ho jaye to kai paida ho jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahbaab
अहबाब
.اَحْباب
friends, dear ones, lovers
[ Aadmi ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hajj
हज्ज
.حَجّ
the obligatory pilgrimage to be performed by every Muslim once in his lifetime
[ Haj ek Islami ibadat hai jiska adaa karna maal-daron par farz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hijaab
हिजाब
.حِجاب
modesty, bashfulness, shame
[ Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabit
साबित
.ثابِت
prove, confirm
[ Jurm jab tak sabit na ho jaye sazaa nahin di jaa sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَصْل)
مَصْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔