تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا

رک : موت کے منھ سے چھیننا

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

مُنہ سے نِکالْنا

بُرا بھلا کہنا (عموماًکچھ کے ساتھ مستعمل)

مُنہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُنہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنہ سے باتیں نِکالْنا

کچھ کہنا ، کوئی بات کہنا ؛ بد دعا دینا ، کوسنا ۔

مُنہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مَوت کے مُنھ سے بَچْنا

رک : موت کے منھ سے پھرنا

مَوت کے مُنھ سے چِھینْنا

موت کے منھ سے چھڑانا

مَوت کے مُنھ سے چُھڑانا

سخت مصیبت سے نجات دلانا ، بڑے خطرے سے بچانا

مَوت کے مُنھ سے پِھرْنا

موت سے دوچار ہو کر جان بچ جانا

مَوت کے چُنْگَل سے نِکَلْنا

موت کی گرفت سے نکل آنا ، مرنے سے بچنا

مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا

موت سے ڈرنا

تَکْلے کے سے بَل نِکالْنا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

ٹانْگ کے نِیچے سے نِکالْنا

مغلوب کرنا، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا.

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مُنہ سے بھاپ نَہ نِکالْنا

ذرا نہ بولنا ، چوں تک نہ کرنا ، بالکل زبان یا لب کو حرکت نہ دینا ، کچھ نہ کہنا ، چپ رہنا ۔

مُنہ سے اُف نَہ نِکالْنا

رک : منہ سے اُف نہ کرنا ۔

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

کُفْر کے کَلِمات مُنھ سے نِکالْنا

کفر کا کلمہ بولنا، بیزاری کا اظہار کرنا.

مُنہ سے نیک و بَد نِکالْنا

کسی کو بُرا بھلا کہنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

مُنہ سے سانْس تَک نَہ نِکالْنا

کچھ شکایت نہ کرنا ، بالکل چپ رہنا ، صبر کرنا اور کچھ نہ کہنا ۔

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

مُنْہ سے نام نِکالْنا

۔ ۱۔کسی چیز کا تذکرہ کرنا۔ دعویٰ کرنا۔ ؎

دُھواں مُنہ سے نِکالنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

مُنہ سے آواز نِکالنا

زبان سے کچھ کہا جانا ۔

موت کے منہ میں رہنا

خطرے میں پڑنا

مُنْہ سے بات نَہ نِکالْنا

۔دیکھو بات۔

مُنہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

شیر کے مُنْہ سے شِکار لینا

زبردست سے کوئی چیز چھین لینا ، طاقت ور کو مقابلہ کی دعوت دینا ، طاقت ور کے منہ آنا ، آبیل مجھے (مجھکو) مار کے مصداق ہونا

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا

maut ke mu.nh se nikaalnaaमौत के मुँह से निकालना

  • Roman
  • Urdu

مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا کے اردو معانی

  • رک : موت کے منھ سے چھیننا

मौत के मुँह से निकालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मौत के मुँह से छीनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone