تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"money" کے متعقلہ نتائج
money کے لیے اردو الفاظ
money کے اردو معانی
اسم
- سِکَّہ
- رَقَم
- زَر
- دَولَت
- رُوپَیَہ
- نَقدی
- سونا، چاندی یا دوسری دھات جو سرکاری اختیار سے مہر شدہ ہو اور ذریعۂ مبادلہ کے طور پر استعمال ہوتی ہو
- اجناس کے لیے کوئی مساوی چیز جس کے بدلے افراد آسانی سے سامان یا خدمات کا مبادلہ کرتے ہوں مثلاً منی آرڈر یا چیک
- زَرِ مُبادَلَہ
- جاری وسیلہ
- دَولَت
- جائیداد وغیرہ جو مالی قدر کی حامل ہو
money के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिक्का
- रक़म
- ज़र
- दौलत
- रूपया
- नक़दी
- सोना, चाँदी या दूसरी धात जो सरकारी इख़्तियार से मोहर-शुदा हो और ज़रिया'-ए-मुबादाला के तौर पर इस्ते'माल होती हो
- अजनास के लिए कोई मुसावी चीज़ जिसके बदले अफ़राद आसानी से सामान या ख़िदमात का मुबादला करते हों मस्लन मनी ऑर्डर या चेक
- ज़र-ए-मुबादला
- जारी वसीला
- दौलत
- जाएदाद वग़ैरा जो माली क़द्र की हामिल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنی آرْڈَر کا فارْم
۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔
moneywort
ایک سدا بہار بیل جس کے پتّے گول چمکیلے اور پھول زرد ہوتا ہے ، زرورق Lysimachia nummularia.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (money)
money
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔