تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mooch" کے متعقلہ نتائج
mooch کے لیے اردو الفاظ
mooch کے اردو معانی
mooch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُوچھ
وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں
مُوچھ مَروڑا روٹی توڑا
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جو مفت کی روٹیاں کھائے، کام کچھ نہ کرے اور موچھوں پر تاؤ دیتا پھرے
مُوچھ دار چَمگادَڑ
چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں
مُونْچھ مَروڑْنا
اُسے راہ پر لانا جو واہی تبائی بک رہا ہو ، خلاف ِقانون بات کرنے والے شخص کو راہ پر لانا
مُچ دَچ
(پارچہ بافی) دُھنکی کی مضراب ؛ بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی (گاؤدم) شکل کے بنے ہوتے ہیں ، مُٹھیا
موچ آنا
مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا
موچھ کا بال
بے لاگ کہنے والا، سچا یا کھرا آدمی، کھرتل، منھ پر صاف کہہ دینے والا شخص، منھ پر کہے سو موچھ کا بال
مُوچھیں اُکَھڑوا دینا
سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا
مُوچھوں کو چَڑھانا
مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا
مُوچھوں والا
سانپ کی ایک قسم جس کے کانوں کے قریب بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں ، اس کا کاٹا مشکل سے بچتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mooch)
mooch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔