تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"motif" کے متعقلہ نتائج
motif کے لیے اردو الفاظ
motif کے اردو معانی
اسم
- بنیادی خیال یا تصور
- مدعائے اصلی
- مرکزی تصور یا خیال
- مقصود علیہ
- موسیقی کی دھن میں وہ حصہ یا تصور جو بار بار مختلف صورتوں میں لایا جاتا ہے
- وہ بنیادی خیال جسے فنکار یا ادیب نے ظاہر کرنے کی کوشش کی ہو
- کسی قسم کا مرکزی اور بار بار آنے والا خیال یا تصور
- بار بار دہرایا جانے والا ڈیزائن جیسے بیل فیتے وغیرہ پر ہوتا ہے
motif के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुनियादी ख़याल या तसव्वुर
- मुद्द'आ-ए-अस्ली
- मरकज़ी तसव्वुर या ख़याल
- मक़सूद 'अलैह
- मूसीक़ी की धुन में वो हिस्सा या तसव्वुर जो बार बार मुख़्तलिफ़ सूरतों में लाया जाता है
- वो बुनियादी ख़याल जिसे फ़नकार या अदीब ने ज़ाहिर करने की कोशिश की हो
- किसी क़िस्म का मरकज़ी और बार बार आने वाला ख़याल या तसव्वुर
- बार बार दोहराया जाने वाला डिज़ाइन जैसे बेल फ़ीते वग़ैरा पर होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُتَفَرِّع
شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر
مَطاف
ارد گرد پھرنے کی جگہ، طواف کرنے کی جگہ، (فقہ) مکہ معظمہ میں کعبے کے گرد وہ جگہ جو طواف کرنے کے لیے مقرر ہے
مُتَفَرِّق مُقَدَّمہ
(قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہء خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو
مُتَّفَق عَلَیہ
جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (motif)
motif
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔