تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکْھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْھ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُکْھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چہرہ ، منھ ، صورت
- (مجازاً) سامنے کا رخ ، سامنے کا حصہ .
- دہن ، دہانہ ۔
- (مجازاً) دریا کا دہانہ .
- چونچ ، منقار .
- چھید ، سوراخ ، موکھا
- (مجازاً) خاطر (قدیم) ۔
- (مجازاً) در ، دروازہ ؛ شروع ، آغاز ؛ جہاز یا کشتی کا آگا ماتھا یا مہرہ ، کسی چیز کا سرا یا نوک ؛ جیسے : سریستان ، فوج کا اگلا حصہ ، میمنہ ؛ کلہاڑی کی دھار ؛ (الجبرا) کسی سلسلہ کی پہلی رقم ؛ (ناٹک) تماشے کی اصل وجہ ؛ (ہندسہ) قاعدے کے سامنے کا رُخ
- بڑا ، مہان ، خاص ۔
- ۔(ھ)مذکر۔منھ۔ چہرہ۔
صفت
- رک : ہنس مکھ
شعر
اک دن اس نے نین ملا کے شرما کے مکھ موڑا تھا
تب سے سندر سندر سپنے من کو گھیرے پھرتے ہیں
میں گرفتار ہوں ترے مکھ پر
جگ میں نئی اور کچھ پسند مجھے
میں نہ جانوں کعبہ و بت خانہ و مے خانہ کوں
دیکھتا ہوں ہر کہاں دستہ ہے تج مکھ کا صفا
Urdu meaning of mukh
- Roman
- Urdu
- chehra, mu.nh, suurat
- (majaazan) saamne ka ruKh, saamne ka hissaa
- dahan, dahaanaa
- (majaazan) dariyaa ka dahaanaa
- chonch, minqaar
- chhed, suuraaKh, mokhaa
- (majaazan) Khaatir (qadiim)
- (majaazan) dar, darvaaza ; shuruu, aaGaaz ; jahaaz ya kshati ka aaGaa maathaa ya mohraa, kisii chiiz ka siraa ya nok ; jaise ha sariistaan, fauj ka uglaa hissaa, maimana ; kulhaa.Dii kii dhaar ; (alajabraa) kisii silsilaa kii pahlii raqam ; (naaTk) tamaashe kii asal vajah ; (hindsaa) qaaade ke saamne ka ruKh
- ba.Daa, mahaan, Khaas
- ۔(ha)muzakkar।mu.nh। chehra
- ruk ha ha.nsmukh
English meaning of mukh
Noun, Masculine
- mouth, face, opening
Adjective
- principal, chief
मुख के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चेहरा।
- जीव या प्राणी का मुंह। (देखें)
- चेहरा
- मुँह
- आने-जाने का रास्ता; दरवाज़ा; द्वार
- किसी पदार्थ या वस्तु का ऊपरी खुला भाग
- (नाटक) एक प्रकार की संधि
- आरंभ; आदि; शुरू
مُکْھ کے مرکب الفاظ
مُکْھ سے متعلق کہاوتیں
مُکْھ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے
ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔
مُکھ بِلاس
عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔
مُکھ بَند
(سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض، جس میں نیچے اور اوپر کے دونوں جبڑے سخت ہوکر بیٹھ جاتے اور منھ سے لعاب جاری رہتا ہے، دہن بستگی
مُکھ پان
(قفل سازی) قفل میں کنجی لگانے کے منھ کا ڈھکنا، جو حسب ضرورت کھولا اور بند کیا جا سکتا ہے، عموماً پان کی شکل کا ہوتا ہے
مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ
آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مُکْھ)
مُکْھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
