تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکَردَہ" کے متعقلہ نتائج

ناکَردَہ

رک : نا کا تحتی

ناکَردَہ کار

جو آزمودہ کار نہ ہو، ناتجربہ کار، اناڑی، ناپختہ

نا کردہ مشمر

نہ کئے ہوئے کو کیا ہوا مت سمجھ، جب تک کسی کام کو کر نہ ڈالو یہ یقین نہ رکھو کہ وہ ہو جائے گا

نا کَردَہ خَطا

رک : ناکردہ جرم ۔

نا کَردَہ جُرم

جس نے کوئی غلطی نہ کی ہو، بے قصور، بے گناہ، بے خطا نیز جرم جو نہ کیا گیا ہو، ناکردہ گناہ

نا کَردَہ کاری

ناکردہ کار ہونے کی حالت، ناتجربہ کاری، اناڑی پن

نا کَردَہ گُنَہ

بے جرم و خطا ، گناہ نہ کرنے پر ، بے وجہ ، بے سبب ، بے خطا ، ناحق ۔

نا کَردَہ گُناہ

بے قصور، بے گناہ، بے خطا، وہ شخص جو خطاوار نہ ہو

نا کَردَہ گُناہی

بے گناہی، گناہ نہ کرنے کی حالت

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

نا کَردَہ اَرمان و کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔ جنھوں نے نہیں کیا ان کو ارمان ہے اور جو کر چکے ہیں پچھتاتے ہیں اس کام کے لیے کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تمنا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکَردَہ کے معانیدیکھیے

ناکَردَہ

naakardaनाकरदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ناکَردَہ کے اردو معانی

صفت

  • نہ کیا ہوا، نہ کیا گیا
  • رک : نا کا تحتی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس نے کوئی کام نہ کیا ہو، جس سے کوئی فعل سرزد نہ ہوا ہو

Urdu meaning of naakarda

  • Roman
  • Urdu

  • na kyaa hu.a, na kiya gayaa
  • ruk ha na ka tahtii
  • vo shaKhs jis ne ko.ii kaam na kyaa ho, jis se ko.ii pheal sarzad na hu.a ho

English meaning of naakarda

Adjective

  • not done
  • not yet done
  • not yet done, uncommitted

नाकरदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो न किए गए हों
  • न किया हुआ।

ناکَردَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکَردَہ

رک : نا کا تحتی

ناکَردَہ کار

جو آزمودہ کار نہ ہو، ناتجربہ کار، اناڑی، ناپختہ

نا کردہ مشمر

نہ کئے ہوئے کو کیا ہوا مت سمجھ، جب تک کسی کام کو کر نہ ڈالو یہ یقین نہ رکھو کہ وہ ہو جائے گا

نا کَردَہ خَطا

رک : ناکردہ جرم ۔

نا کَردَہ جُرم

جس نے کوئی غلطی نہ کی ہو، بے قصور، بے گناہ، بے خطا نیز جرم جو نہ کیا گیا ہو، ناکردہ گناہ

نا کَردَہ کاری

ناکردہ کار ہونے کی حالت، ناتجربہ کاری، اناڑی پن

نا کَردَہ گُنَہ

بے جرم و خطا ، گناہ نہ کرنے پر ، بے وجہ ، بے سبب ، بے خطا ، ناحق ۔

نا کَردَہ گُناہ

بے قصور، بے گناہ، بے خطا، وہ شخص جو خطاوار نہ ہو

نا کَردَہ گُناہی

بے گناہی، گناہ نہ کرنے کی حالت

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

نا کَردَہ اَرمان و کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔ جنھوں نے نہیں کیا ان کو ارمان ہے اور جو کر چکے ہیں پچھتاتے ہیں اس کام کے لیے کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تمنا کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکَردَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکَردَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone