تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کو" کے متعقلہ نتائج

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبَّہ لَگانا

earn or give bad name, defame

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام کو بَٹّا لَگنا

نام کو بٹا لگانا (رک) کا لازم ، نام بدنام ہونا ۔

نام کو بَٹّا لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبّا لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ۔

نام کو مَرنا

۔نام کے لیے جان دینا۔ ناموری اور عزّت کی پاسداری کرنا۔؎

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام کو نُکُو آنا

واسطہ نہ رکھنا ۔

نام کو داغ لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ۔

نام کو لاج لَگنا

نام کو بٹا لگنا ، عیب لگنا ، نام بدنام ہونا ۔

نام کو آگ لَگانا

نام نہ لینا ، قریب نہ جانا

نام کو نہ رہنا

بالکل نہ رہنا ، ذرا نہ رہنا ، خاتمہ ہونا ، بالکل معدوم ہو جانا ، بالکل ختم ہو جانا ۔

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

ڈُوبے نام کو اُچھالْنا

رک : ڈُوبا نام اُچھلنا.

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو

پیٹو کو ہر وقت کھانے کا خیال رہتا ہے اور عزت دار کو اپنی عزت کا

مَرد مَرے نام کو، نامَرد مرے نان کو

جواں مرد آدمی نیک نامی کی خاطر جان سے گزر جاتا ہے لیکن کمینہ آدمی روٹی کے ٹکڑوں پر مرتا ہے

نام چار کو

صرف نام کو، محض کہنے کے لئے، برائے نام، بہت کم، ذرا سی، نام گنانے کو

کنوارے کے نام کو اٹھوانا

برہمن کے کنوارے لڑکے کو کچھ دینا، ہندؤوں میں مرے ہوئے بچے کے نام پر برہمنوں کے بچوں کو دیتے ہیں

رات کو سانپ کا نام نہیں لیتے ہیں

لوگوں کا ماننا ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے اس لیے رسی کہہ دیتے ہیں

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کو کے معانیدیکھیے

نام کو

naam-koनाम-को

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نام کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔
  • صرف کہنے کو ، ذکر کرنے کے لیے ، محض تذکرے کے لیے ۔
  • قطعی ، بالکل ، ہرگز ، مطلق
  • نشانی کے لیے ، یادگار کے طور پر ، ظاہر میں ، دکھاوے کو ۔
  • عرف ِعام میں ، نام کا
  • اصلیت میں ، حقیقت میں ۔
  • شہرت کے لیے ، باقی رہنے کے لیے ، عزت کے لیے ، آبرو کے لیے ، نیک نامی کے لیے
  • ۔برائے نام۔ کہنے کو۔ ؎

Urdu meaning of naam-ko

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ bahut kam, baraa.e naam, zaraa saa
  • sirf kahne ko, zikr karne ke li.e, mahiz tazakire ke li.e
  • qati.i, bilkul, hargiz, mutlaq
  • nishaanii ke li.e, yaadgaar ke taur par, zaahir me.n, dikhaave ko
  • urf i.aam me.n, naam ka
  • asliiyat me.n, haqiiqat me.n
  • shauhrat ke li.e, baaqii rahne ke li.e, izzat ke li.e, aabruu ke li.e, nekanaamii ke li.e
  • ۔baraa.e naam। kahne ko।

English meaning of naam-ko

Adverb

  • nominally, in name only

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبَّہ لَگانا

earn or give bad name, defame

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام کو بَٹّا لَگنا

نام کو بٹا لگانا (رک) کا لازم ، نام بدنام ہونا ۔

نام کو بَٹّا لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبّا لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ۔

نام کو مَرنا

۔نام کے لیے جان دینا۔ ناموری اور عزّت کی پاسداری کرنا۔؎

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام کو نُکُو آنا

واسطہ نہ رکھنا ۔

نام کو داغ لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ۔

نام کو لاج لَگنا

نام کو بٹا لگنا ، عیب لگنا ، نام بدنام ہونا ۔

نام کو آگ لَگانا

نام نہ لینا ، قریب نہ جانا

نام کو نہ رہنا

بالکل نہ رہنا ، ذرا نہ رہنا ، خاتمہ ہونا ، بالکل معدوم ہو جانا ، بالکل ختم ہو جانا ۔

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

ڈُوبے نام کو اُچھالْنا

رک : ڈُوبا نام اُچھلنا.

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو

پیٹو کو ہر وقت کھانے کا خیال رہتا ہے اور عزت دار کو اپنی عزت کا

مَرد مَرے نام کو، نامَرد مرے نان کو

جواں مرد آدمی نیک نامی کی خاطر جان سے گزر جاتا ہے لیکن کمینہ آدمی روٹی کے ٹکڑوں پر مرتا ہے

نام چار کو

صرف نام کو، محض کہنے کے لئے، برائے نام، بہت کم، ذرا سی، نام گنانے کو

کنوارے کے نام کو اٹھوانا

برہمن کے کنوارے لڑکے کو کچھ دینا، ہندؤوں میں مرے ہوئے بچے کے نام پر برہمنوں کے بچوں کو دیتے ہیں

رات کو سانپ کا نام نہیں لیتے ہیں

لوگوں کا ماننا ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے اس لیے رسی کہہ دیتے ہیں

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone