تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفْس کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نَفْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وجود ، اپنا آپ ، ذات ، ہستی
- فرد ، شخص ، انسان ، متنفس ، بشر ۔
- ذکر ، مرد کا عضو تناسل
- خواہش نفسانی ؛ شہوت ۔
- اصل ، حقیقت ، اصلیت ، لب لباب ،کسی کتاب یا تحریر کا موضوع یا مضمون
- مادّہ ، جوہر ۔ فلاسفہء یونان کی رائے ہے کہ نفس ایک جوہر مجرد ہے وہ کسی مادے اور جسم کے ساتھ مقید نہیں ۔
- روح ، آتما ، جان
- عورت کا جسم ، تن ، بدن (نکاح میں جو اجازت لی جاتی ہے کہ بیوی نے اتنے مہر کے عوض اپنے نفس کا شوہر کو مختار کیا ، اس سے یہی غرض ہوتی ہے) ۔
- خودی ، انا، انائیت ۔
- ۔ دل ، باطن ، ضمیر ؛ ذہن ۔
- ۔ خیال ، سوچ ، فکر ۔
- ۔ مادیت ؛ نفس اِمارہ ۔
- ۔ غرور ، حسد ، رشک ، نقص ، دھبا ، داغ
- ۔(ع۔ بالفتح اس معانی میں جمع نفوس آتی ہے)مذکر ۱۔جان۔ روح۲۔ ذات۔وجود ۔ ہستی۔ جیسے نفس ہستی نفیس مدعا۔؎
صفت
- نفس سے منسوب یا متعلق ، روح یا ذہن سے متعلق ، ذہنی ، تخیلی ؛ نفسیاتی (Psychic) ۔
شعر
ہر نفس اتنی ہی لو دے گا سراجؔ
جتنی جس دل میں حرارت ہوگی
قطع ہوتی جا رہی ہیں زندگی کی منزلیں
ہر نفس اپنی جگہ چلتی ہوئی تلوار ہے
نفس کو مار کر ملے جنت
یہ سزا قابل قیاس نہیں
English meaning of nafs
नफ़्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आत्म, स्व, आत्मा,प्राण, व्यक्तित्व
- अस्तित्व, वुजूद, सत्यता, सच्चाई, काम-वासना, शहवत, सार, खुलासा, लिंग, शिश्न, आलत, प्राणवायु, रूह।।
- आत्मा; रूह; प्राण
- अस्तित्व
- वास्तविक तत्व; सत्ता
- सत्यता
- कामवासना
- लिंग; शिश्न।
نَفْس سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَفْسِ قُدسِیَہ
(تصوف) نفس قدسیہ وہ ہے کہ جسے ملکہ احتضار بروجہ یقین حاصل ہو یعنی وہ جس وقت جو کچھ چاہے حاضر کر لے
نَفْسِ مُطمَئِنَّہ
(تصوف) بُری عادتوں سے مبرا نفس ، صلحاء اور انبیا کی روح جیسا پاکیزہ نفس ، اخلاق حمیدہ سے آراستہ خدا رسیدہ نفس ۔
نَفْسِ باہِیمی
حیوانوں کی جان ؛ (مجازاً) وہ خواہش جو حیوانوں کو بری عادتوں کی طرف کھینچتی ہے ، حیوانی خواہش ؛ مراد : نفس ِامارہ ۔
نَفْس مارنا
اپنے نفس کی خواہشوں کو روکنا، دل کو مارنا، طبیعت پر قابو پانا، پارسا اور پاک دامن رہنا، زہد و تقویٰ اختیار کرنا
نَفْسِ نَباتِیَہ
وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے ، قوت نمو ؛ (اصطلاحا ً) جسم طبعی کا کمال اوّل (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے) ۔
نَفْسِیات
نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس، وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں
نَفْسِ نَباتی
وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے ، قوت نمو ؛ (اصطلاحا ً) جسم طبعی کا کمال اوّل (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے) ۔
نَفْسِ رَحمان
نفس ِرحمانی سے مراد وجودِ اضافی ہے اور وجہ تسمیہ اس کی مناسبت اور تشبیہہ ہے نفس انسانی کے ساتھ کہ منکشر اور مختلف ہے بہ سبب صور حروف کے یہ نفس رحمانی راحت پہنچتا ہے ان اسما کو کہ جو تحت میں اسم رحمن کے ہیں یعنی وجود ان کی راحت ہے کیونکہ عدم ظہور کی وجہ سے معدوم تھے اور باعث کرب تھا ، ہیولیٰ کلیہ (مصباح التعرف) ۔
نَفْسِ رَحمانی
نفس ِرحمانی سے مراد وجودِ اضافی ہے اور وجہ تسمیہ اس کی مناسبت اور تشبیہہ ہے نفس انسانی کے ساتھ کہ منکشر اور مختلف ہے بہ سبب صور حروف کے یہ نفس رحمانی راحت پہنچتا ہے ان اسما کو کہ جو تحت میں اسم رحمن کے ہیں یعنی وجود ان کی راحت ہے کیونکہ عدم ظہور کی وجہ سے معدوم تھے اور باعث کرب تھا ، ہیولیٰ کلیہ (مصباح التعرف) ۔
نَفْسا نَفْسی
سب کو اپنی اپنی پڑنا، خود غرضی کا دور دورہ، اپنے مفاد اور مطلب سے غرض رکھنا، خود غرضی، آپا دھاپی
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aamalaat
मु'आमलात
.مُعامَلات
business, commerce, traffic, domains
[ Zaid ne Aslam se kaha main ghar ke zaroori muaamlat nipta kar tumhare sath chalta hun ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yarGamaal
यर्ग़माल
.یَرْغَمال
hostage, bail
[ Yarghamal banaye gaye bachchon ko police ne badi hoshiyari aur mansuba-band tariqe se aazad karaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pidar
पिदर
.پِِدَر
father
[ Bachche jab bolna sikhen to unhen pidar ka name batana aur yaad kara dena chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
adnaa
अदना
.اَدْنیٰ
inferior, lowly
[ Adna darje ka kattha khane mein kadwa aur kasila hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHushnuudii
ख़ुशनूदी
.خُوشْنُودی
favour, pleasure, delight, joy, happiness
[ Razamandi pidar (Father) ki khushnudi khuda ki hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaabor
शराबोर
.شَرابور
highly impressed
[ Ustad apne shagird ki khidmat se sharabor hue ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-mandii
रज़ामंदी
.رَضا مَندی
consent, approval
[ Is baar pradhan tamam logon ki razamandi se muntakhab kiya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jama'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaami'a
जामि'आ
.جامِعَہ
university
[ Punjab aur suba shumal-maghribi ke Hindustaniyon ki ye derina aarzu hai ki unke liye ek mashriqi jamia qaaem kiya jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dahaa.ii
दहाई
.دَہائی
the figure ten
[ Sipahiyon ki taqsim dahaiyon mein hua karti thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نَفْس)
نَفْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔