تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکُٹ" کے متعقلہ نتائج

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نَکْٹَہ

رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

نَکٹے کا کھائے اوجھے کا نَہ کھائے

۔مثل۔ کمینہ کا احسانمند نہ ہونا چاہیے۔

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کھائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

نَکْٹی ہونا

رسوائی ہونا ، بد نامی ہونا ، فضیحتی ہونا ، تحقیر اور ذلت ہونا ۔

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کِھلائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے

کند چھری یا چاقو کی نسبت کہتے ہیں کہ بالکل نہیں کاٹتی

نِکَٹ آنا

قریب آنا، نزدیک آنا، وقت پورا ہوجانا

نِکَٹ پَڑنا

قریب ہونا ، نزدیک ہونا ۔

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

نِکَٹ بُلانا

پاس بلانا ، قریب بلانا ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپْتی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نکٹوں میں ایک ناک والا ناکو ہوتا ہے

بہت سے نقص والوں میں ایک بے عیب عیب والا کہتا ہے

نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکْٹے کی ناک نَہِِیں کَٹتی

چھری یا چاقو کند ہے ؛ بے حیا کو کبھی حیا نہیں آتی

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نَکٹی سَر

ایک پودا جو پھولوں کے لیے لگایا جاتا ہے نیز اس کا پھول

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نکٹی لینا

چٹکی لینا

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

نَکٹورا

۔(ھ۔واؤمجہول) مذکر ۱۔ ناز ونخرہ معشوق کا۔؎

نَکْٹی بَننا

برا بننا ، بدنامی مول لینا ۔

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نَکْٹورے کَرْنا

۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

نَکْٹی کا جَنا

(دشنام) کمینہ ، کم اصل ، نیچ نسل کا ، بدذات ؛ بے حیا عورت کی اولاد

نَکْٹورے توڑنا

۔۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

نَکٹورے اُٹھانا

۔نازبیجا برداشت کرنا۔

نَِکْ ٹائی

۔(انگ) مونث۔ ایک قسم کا انگریزی وضع کا گلوبند۔ نک دم دیکھو نک۔

نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری

(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکُٹ کے معانیدیکھیے

نَکُٹ

nakuTनकुट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَکُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ناک، بینی، نتھ

Urdu meaning of nakuT

  • Roman
  • Urdu

  • naak, biinii, nath

English meaning of nakuT

Noun, Masculine, Singular

  • nose, nose ring

नकुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नाक, बीनी, नथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نَکْٹَہ

رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

نَکٹے کا کھائے اوجھے کا نَہ کھائے

۔مثل۔ کمینہ کا احسانمند نہ ہونا چاہیے۔

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کھائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

نَکْٹی ہونا

رسوائی ہونا ، بد نامی ہونا ، فضیحتی ہونا ، تحقیر اور ذلت ہونا ۔

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کِھلائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے

کند چھری یا چاقو کی نسبت کہتے ہیں کہ بالکل نہیں کاٹتی

نِکَٹ آنا

قریب آنا، نزدیک آنا، وقت پورا ہوجانا

نِکَٹ پَڑنا

قریب ہونا ، نزدیک ہونا ۔

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

نِکَٹ بُلانا

پاس بلانا ، قریب بلانا ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپْتی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نکٹوں میں ایک ناک والا ناکو ہوتا ہے

بہت سے نقص والوں میں ایک بے عیب عیب والا کہتا ہے

نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکْٹے کی ناک نَہِِیں کَٹتی

چھری یا چاقو کند ہے ؛ بے حیا کو کبھی حیا نہیں آتی

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نَکٹی سَر

ایک پودا جو پھولوں کے لیے لگایا جاتا ہے نیز اس کا پھول

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نکٹی لینا

چٹکی لینا

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

نَکٹورا

۔(ھ۔واؤمجہول) مذکر ۱۔ ناز ونخرہ معشوق کا۔؎

نَکْٹی بَننا

برا بننا ، بدنامی مول لینا ۔

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نَکْٹورے کَرْنا

۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

نَکْٹی کا جَنا

(دشنام) کمینہ ، کم اصل ، نیچ نسل کا ، بدذات ؛ بے حیا عورت کی اولاد

نَکْٹورے توڑنا

۔۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

نَکٹورے اُٹھانا

۔نازبیجا برداشت کرنا۔

نَِکْ ٹائی

۔(انگ) مونث۔ ایک قسم کا انگریزی وضع کا گلوبند۔ نک دم دیکھو نک۔

نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری

(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone