تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nana" کے متعقلہ نتائج
nana کے لیے اردو الفاظ
nana کے اردو معانی
اسم
- عوام: گاؤ دی آدمی، احمق۔.
- بول چال: داد ی یا نانی۔.
nana के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: गाव दी आदमी, अहमक़।
- बोल चाल: दादी या नानी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَنّا
چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)
نَنّا نَنّا مُنْہ
۔گز گھر کی زبان مثل۔ دیکھو چھوٹا منھ بڑی بات۔تمہیں غیر کی باتوں میں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے۔وہی مثل ہے ننّا سا منھ الخ۔
نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے
رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے
نانَک چَھک
ایک رسم جس میں لڑکی کے ہاں پہلی ولادت پر فوری ضرورت کی اکثر یا تمام چیزیں نانی فراہم کرتی ہے ، چھوچھک ۔
نانَک شاہی
نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو
نانَک
ایک مشہور خدا پرست درویش جو تلونڈی ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے اور جنھوں نے سکھ مت کی بنیاد ڈالی، بابا گرو نانک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nana)
nana
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔