تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ سے نِگاہ مِلنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ سے نِگاہ مِلنا

نظر سے نظر چار ہونا ۔

نِگاہ مِلنا

آنکھ سے آنکھ کا مل جانا ، نظر ملنا ، آنکھیں چار ہونا

نِگاہ سے گِرنا

نظر سے گرنا ، بے وقعت ہونا ؛ (نگاہ سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

نِگاہ سے بَچنا

نگاہ سے چھپنا ، آڑمیں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا ۔

نِگاہ سے گُزَرنا

نظر سے گزرنا ، دیکھا جانا ۔

نِگاہ سے اُتَرنا

۔بے وقعت ہوجانا نظروں میں۔؎

نِگاہ سے گِرانا

بے وقعت سمجھنا ، کسی کو ذلیل سمجھنا ، گری ہوئی نظر سے دیکھنا ۔

نِگاہ سے ٹَپَکْنا

آنکھوں سے دلی تاثرات ظاہر ہونا ۔

نِگاہ سے نِگَلنا

کسی کو حرص کی نظر سے دیکھنا ، نظروں میں کھائے جانا ۔

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

تِرچھی نِگاہ سے دیکھنا

cast unkind looks, look angrily at

نِگاہ سے چُھپا ہونا

آنکھ سے اوجھل ہونا ، آڑ میں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا.

بَد نِگاہ سے دیکھنا

شہوت کے خیال سے دیکھنا

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

Look down on somebody

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

وَقعَت کی نِگاہ سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

feed your children well but keep an eagle's eye on them so that they are not spoilt

نِگاہِ بَد سے بَچانا

چشم بد سے محفوظ رکھنا ، نظر بد کے اثر سے بچانا ۔

نِگاہِ گَرْم سے دیکھنا

غصے کی نظر سے دیکھنا ، غصے سے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ سے نِگاہ مِلنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ سے نِگاہ مِلنا

nigaah se nigaah milnaaनिगाह से निगाह मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ سے نِگاہ مِلنا کے اردو معانی

  • نظر سے نظر چار ہونا ۔

Urdu meaning of nigaah se nigaah milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar se nazar chaar honaa

निगाह से निगाह मिलना के हिंदी अर्थ

  • प्यार होना, नज़र से नज़र चार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگاہ سے نِگاہ مِلنا

نظر سے نظر چار ہونا ۔

نِگاہ مِلنا

آنکھ سے آنکھ کا مل جانا ، نظر ملنا ، آنکھیں چار ہونا

نِگاہ سے گِرنا

نظر سے گرنا ، بے وقعت ہونا ؛ (نگاہ سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

نِگاہ سے بَچنا

نگاہ سے چھپنا ، آڑمیں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا ۔

نِگاہ سے گُزَرنا

نظر سے گزرنا ، دیکھا جانا ۔

نِگاہ سے اُتَرنا

۔بے وقعت ہوجانا نظروں میں۔؎

نِگاہ سے گِرانا

بے وقعت سمجھنا ، کسی کو ذلیل سمجھنا ، گری ہوئی نظر سے دیکھنا ۔

نِگاہ سے ٹَپَکْنا

آنکھوں سے دلی تاثرات ظاہر ہونا ۔

نِگاہ سے نِگَلنا

کسی کو حرص کی نظر سے دیکھنا ، نظروں میں کھائے جانا ۔

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

تِرچھی نِگاہ سے دیکھنا

cast unkind looks, look angrily at

نِگاہ سے چُھپا ہونا

آنکھ سے اوجھل ہونا ، آڑ میں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا.

بَد نِگاہ سے دیکھنا

شہوت کے خیال سے دیکھنا

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

Look down on somebody

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

وَقعَت کی نِگاہ سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

feed your children well but keep an eagle's eye on them so that they are not spoilt

نِگاہِ بَد سے بَچانا

چشم بد سے محفوظ رکھنا ، نظر بد کے اثر سے بچانا ۔

نِگاہِ گَرْم سے دیکھنا

غصے کی نظر سے دیکھنا ، غصے سے دیکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ سے نِگاہ مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ سے نِگاہ مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone