تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُہو" کے متعقلہ نتائج

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نُہو

ناخن (نہ)

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نُہوٹا

رک : نہٹا۔

نُہوضِیَہ

ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر اپنی ایسی کرہ نما شکل بنالیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے ۔ اس جنس کو بلاسٹولا (Blastula) بھی کہتے ہیں۔

نِہوڑائے

جھکائے ہوئے، خمیدہ کرکے

نَہوسے

نہ ہوگا ، نہ ہو سکے گا۔

نَہوکِہ

نہ ہو کہ

نِہورے

جھکائے، جھکا کر، جھکائے ہوئے، نہوڑائے

نَہور

(زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانوا یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے ، گھٹنا

نِہور

نہورا

نَہُوا

(نہ ہوا کا مخفف) نہوا پر نہوا ، کسی طور سے نہ ہوا ، ہرگز نہ ہوا ، نہیں ہو سکا۔

نَہوسی

نہ ہوگا ، نہ ہو سکے گا۔

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

نَہوت

مفلسی، غریبی، افلاس، تنگدستی

نِہوڑا کے

جھکا کے ، خم کر کے۔

نُہُوضی

نہوض (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا۔

نُہُوض

کوچ کرنا، کھڑا ہونا

نِہوڑا کَر

جھکا کے ، خم کر کے۔

نَہوانا

نہلانا

نِہورانا

رک : نہوڑانا ؛ نیوڑانا ، جھکانا ، خمیدہ کرنا

نِہورا کَرنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نُہُوضی قَعَر

معدہ کا جوف (انگ :Blastoc oel)۔

نُہُوضی روزَن

معدے کا سوراخ۔

نِہورا ماننا

احسان مند ہونا، مرہون و ممنون ہونا، شکر گزار ہونا

نہوا پر نہوا

کسی طور سے نہ ہوا، ہرگز نہ ہوا

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِہوڑا

خوشامد درآمد، منت سماجت

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نُہ وَرَق

رک : نہ آسمان ۔

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِہوڑھانا

رک : نہوڑانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُہو کے معانیدیکھیے

نُہو

nuhoनुहो

وزن : 12

دیکھیے: ناخُن

  • Roman
  • Urdu

نُہو کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • ناخن (نہ)

Urdu meaning of nuho

  • Roman
  • Urdu

  • naaKhun (na

English meaning of nuho

Noun, Masculine, Archaic

  • nail.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نُہو

ناخن (نہ)

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نُہوٹا

رک : نہٹا۔

نُہوضِیَہ

ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر اپنی ایسی کرہ نما شکل بنالیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے ۔ اس جنس کو بلاسٹولا (Blastula) بھی کہتے ہیں۔

نِہوڑائے

جھکائے ہوئے، خمیدہ کرکے

نَہوسے

نہ ہوگا ، نہ ہو سکے گا۔

نَہوکِہ

نہ ہو کہ

نِہورے

جھکائے، جھکا کر، جھکائے ہوئے، نہوڑائے

نَہور

(زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانوا یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے ، گھٹنا

نِہور

نہورا

نَہُوا

(نہ ہوا کا مخفف) نہوا پر نہوا ، کسی طور سے نہ ہوا ، ہرگز نہ ہوا ، نہیں ہو سکا۔

نَہوسی

نہ ہوگا ، نہ ہو سکے گا۔

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

نَہوت

مفلسی، غریبی، افلاس، تنگدستی

نِہوڑا کے

جھکا کے ، خم کر کے۔

نُہُوضی

نہوض (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا۔

نُہُوض

کوچ کرنا، کھڑا ہونا

نِہوڑا کَر

جھکا کے ، خم کر کے۔

نَہوانا

نہلانا

نِہورانا

رک : نہوڑانا ؛ نیوڑانا ، جھکانا ، خمیدہ کرنا

نِہورا کَرنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نُہُوضی قَعَر

معدہ کا جوف (انگ :Blastoc oel)۔

نُہُوضی روزَن

معدے کا سوراخ۔

نِہورا ماننا

احسان مند ہونا، مرہون و ممنون ہونا، شکر گزار ہونا

نہوا پر نہوا

کسی طور سے نہ ہوا، ہرگز نہ ہوا

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِہوڑا

خوشامد درآمد، منت سماجت

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نُہ وَرَق

رک : نہ آسمان ۔

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِہوڑھانا

رک : نہوڑانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone