تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُقْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نُقْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے
- ہوئے الائچی چنے، کسی قسم کے میوے کے دانے جو بطور شیرینی تیار کیے جاتے ہیں، بڑی قسم کا کھانڈ کا لڈو جو الائچی دانے کی طرح بنایا جاتا ہے نیز ایک قسم کی شیرینی جو ساچق میں جاتی ہے قند کا تار بند قوام چڑھے
- (مجازاً) وہ بیان جو ہنسانے کی غرض سے کیا جائے، لطیفہ، چٹکلہ، مزاحیہ بات
- عربی میں بالفتح فارسی اردو میں بالضم ہے) مذکر۔وہ چیز جو کسی نشہ دار چیز کھانے کے بعد تبدیل ذائقہ کے لیے کھائیں، ایک قسم کی شیرینی
- (مجازاً) شیریں اور میٹھا آم
- (کنا یۃ ً)چھوٹے چمکتے ہوئے ستارے
- وہ چیز جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں
English meaning of nuql
Noun, Masculine
- a sort of sweetmeat, a snack, a dessert taken with liquor
- anecdotes
- Anything given at entertainments along with wine (as fruits or sweetmeats)
नुक़्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भोजनोपरांत खाई जाने वाली मिठाई।
- शराब के साथ खायी जानेवाली चीज़, एक मिठाई, गज़क, चुटकुला, लतीफ़, मित्रगोष्ठी में खायी जानेवाली चीज़।
نُقْل کے مرکب الفاظ
نُقْل سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نُقْل
وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے
نُقْلِ مَحفِل
۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔
نُقْلِ مُشاعِرَہ
شاہی زمانے میں مشاعرے کی محفل کا مسخرہ جو اہل مشاعرہ کے ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے اپنے مسخرے پن کے اشعار سناتا اور لوگوں کو اپنا منتظر بنائے رکھتا تھا
نَقْلَہ
ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔
نَقْل بِالاَشعَہ
(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔
نَقْلُ الدَّم
(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں خون پہنچانا ، کسی بیماری کی وجہ سے خون کی کمی ہونے پر کسی صحت مند انسان کا خون مریض کو دینا ، انتقال خون ، خون کی منتقلی (Blood Transfusion)
نَقْلِ مَیلان خَسرَہ
(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے
نَقْلِیہ
وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).
نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل و حَمل
باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل
نقل اڑنا
امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا
نَقْل کَشی
نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا
نَقْل کَرنا
کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا
نَقْل نِگار
نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)
نَقْل پَذِیر
جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-havaasii
बद-हवासी
.بَد حَواسی
confusion, bafflement, agitation, insensitive
[ Jun-jun imtihan ka waqt qarib ata gaya bad-hawasi badhti gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hukmaraa.n
हुक्मराँ
.حُکْمراں
ruler, sovereign
[ Hukmaran banne se qabl Sher-Shah Suri lamber arse tak Babar ki khidmat mein tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabl
क़ब्ल
.قَبْل
previous (to), before
[ Olympic khel 776 qabl-e-masih mein aaghaz hua aur ye har char saal mein hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daulat
दौलत
.دَولَت
wealth, riches, means
[ Manohar ne qimar-bazi (Gambling) mein apni sari daulat luta di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taKHt
तख़्त
.تَخْت
throne, royal seat, chair of state
[ Mughal badhsah Akbar bahut chhoti umr mein takht par baitha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iltimaas
इल्तिमास
.اِلْتِماس
request, soliciting, beseeching
[ Baap ke iltimas karne par school intizamia ne bachche ki fees maaf kar di thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahal
महल
.مَحَل
abode, residence, house, building, palace
[ Shahi mahal ki shan-o-shauqat sab ko mutawajja karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rivaaj
रिवाज
.رِواج
being vendible, being in great demand
[ Jadid daur mein kargha ka riwaj khatm ho gaya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture, image
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se muhabbat ki pyas nahin bujhti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نُقْل)
نُقْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔