تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُس" کے متعقلہ نتائج

نُس

منھ کا دہانہ، ہونٹوں کے اطراف، ناک اور اوپر کے ہو نٹھ کا بیچ

نَس

جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق

نُسخَہ

وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔

نُسْک

پارسا، زاہد، مذہبی عقیدت یا پارسائی کا اظہار کرتا ہوا، نیک، صالح (اسٹین گاس) زہد، عبادت، عبادت کرنا، پارسا ہونا، پرہیزگار ہونا

نُسخا

رک : نسخہ ، کتاب ۔

نُسَخ

نسخہ (رک) کی جمع ، کتابیں ، نسخے ۔

نُسخَت

نقل ، مثل ، شبہہ ، نقش ۔

نُسخَہ جات

نسخے ، دوائیں ، نسخہ (رک) کی جمع ۔

نُسخَۂ ہَستی

زندگی کا نسخہ ؛ (کنا یۃ ً) پوری زندگی ۔

نُسخَۂ ثابِت

(ریاضی) وہ مجموعہ جس کو لوگوں نے تسلیم کیا ہو ۔

نُسخَۂ خَطّی

ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر یا خطاطی ، مخطوطہ ، قلمی نسخہ ؛ طباعت سے پہلے کسی کتاب وغیرہ کا متن جو ہاتھ سے لکھا ہوا ہو ۔

نُسخَۂ عامَّہ

کسی تصنیف کا وہ متن جس پر سب متفق ہوں ۔

نُسخَۂ کِیمِیا

(مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ

نُسخَۂ قامُوس

لغت کا نسخہ ، کتاب ِلغت ۔

نُسخَہ نَوِیس

نسخہ لکھنے والا، وہ شخص (عموما ًشاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املا کرانے پر نسخہ لکھتا ہے

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

نُسْخَہ لِکھنا

۔ پرچہ پرادویات تحریرکرنا۔

نُسخَجات

رک : نسخہ جات جو معروف ہے ۔

نُسخَۂ مُفَرِّح

کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز مفرحات پر مشتمل اطبا کا تجویز کردہ نسخہ ۔

نُسخَہ مُرَتَّب کَرنا

کتاب یا تحریر مرتب کرنا

نُسخَہ نَوِیسی

نسخہ لکھنے کا کام، نسخہ لکھنا، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل

نُسخَۂ اِکسِیر

ایسا نسخہ جو فوراً اثر کرجائے

نُسْخَہ بَندھنا

۔ لازم۔

نُسْخَہ بانْدھنا

دوائیاں دینا، نسخے کے مطابق دواؤں (یا کسی اور چیز) کو پڑیوں میں باندھنا

نُسْخَہِ شِفا

صحت یابی کا نسخہ، علاج کا طریقہ جو نفع بخش ہو

نُسخَہ بَنْدھا ہونا

نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔

نُسخَہ تَجوِیز کَرنا

علاج تجویز کرنا، دوا بتانا

نُسخَہ بَندھوانا

نسخہ بندھنا (رک) کا متعدی المتعدی ، نسخہ تیار کروانا ، دوائیں وغیرہ بندھوانا ۔ ارے

نُسخَہ دُرُست کَرنا

ایک کتاب سے دوسری کتاب کو ملانا یا اصلاح کرنا

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَس فَرِینَہ

باریک خط یا باریک لکیریں جو ایک قسم کے درخت فرن کے پتوں پر ہوتی ہیں

نِسبَتًہ

مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے

نِسبتاً

مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے

نَسطُورِیَّہ

وہ فرقہ جو نسطوری عقائد کا حامل ہو ۔

نَسیہ

تاخیر، دیر

نَسیَہ

ناک کے متعلق ، ناک کا ؛ نسوار ، ہلاس

نَسَمَہ

(طب)

نَس نَس

رگ رگ، ہر ایک نس, (بدن کا) ایک ایک حصہ

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

نَس نَس میں بَسا ہونا

رگ رگ میں سمویا ہوا ہونا ، پوری طرح جذب کیا ہوا ہونا ، سرایت کیے ہوئے ہونا ۔

نِسالَہ

روئیں دار نرم کپڑا جو زخموں کی مرہم پٹی میں استعمال ہوتا ہے ، انگ : لنٹ (Lint) ۔

نَسِیجَہ

(نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَسل تَیّار ہونا

کسی نسل کے نئے افراد کی پرورش ہونا نیز نسل کے نئے افراد کی تربیت و تعلیم ہونا ۔

نِس دِن

رات دن، شب و روز، نس باسر، ہر دن، روزانہ، ہر وقت، چوبیس گھنٹے

نِس چَر

رک : نساچر

نَس نَس سے واقِف ہونا

رگ رگ سے آگاہ ہونا ، خوب پہچاننا ، پوری طرح واقف ہونا ۔

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

نَسل نامَہ

حسب نسب ، شجرہ

نَسَب نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ، شجرۂ خاندان

نِسبَت

کسی چیز کی طرف منسوب ہونا، منسوب ہونے کی حالت

نَسَق ہونا

منظم ہونا ، آباد ہونا ، مرتب ہونا۔

نِس کَپَٹ

صاف دل ، بے کینہ

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

نَسَبی تَعَلُّق

نسلی تعلق، نسب کے لحاظ سے تعلق یا واسطہ

نَسَب عالی

اعلیٰ نسب ، عالی نسب ، اعلیٰ خاندان

نَسلاً بَعد نَسلاً

پشت در پشت ، نسل بعد نسل ؛ کئی نسلوں تک ۔

نِسبَتِ حِسابِیَّہ

حساب کا ، حساب سے منسوب ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، جب مقابلہ اعداد میں اس طور پر ہو کہ ۱۲ میں سے ۳ تفریق کیے تو ۹ باقی بچے یعنی ان میں فرق دیکھا جائے تو اس مقابلے سے جو نسبت حاصل ہو اسے نسبت ِحسابیہ کہتے ہیں

نِسبَت ہونا

شادی بیاہ ہونا، منگنی ٹھیرنا، رشتہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُس کے معانیدیکھیے

نُس

nusनुस

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منھ کا دہانہ، ہونٹوں کے اطراف، ناک اور اوپر کے ہو نٹھ کا بیچ

Urdu meaning of nus

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh ka dahaanaa, honTo.n ke atraaf, naak aur u.upar ke honTh ka biich

English meaning of nus

Noun, Masculine

  • the environs of the mouth
  • understanding

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone