تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oiler" کے متعقلہ نتائج
oiler کے لیے اردو الفاظ
oiler کے اردو معانی
- کُپی
- تیل دینے والا
- انجنوں یا مشینی آلات کو تیل دینے پر مامور کارکن
- مشینی آلات کو تیل سے چکنا کرنے والا کوئی آلہ
- تیل دینے کے لیے استعمال ہونے والا ٹونٹی دار ڈبا
- تیل سے چلنے والا جہاز
- تیل بردار جہاز
- موم جامے سے بنا ہوا کوٹ
oiler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुपी
- तेल देने वाला
- इंजनों या मशीनी आलात को तेल देने पर मामूर कारकुन
- मशीनी आलात को तेल से चिकना करने वाला कोई आला
- तेल देने के लिए इस्तिमाल होने वाला टवंटीदार डिब्बा
- तेल से चलने वाला जहाज़
- तेल बर्दार जहाज़
- मोम जामे से बना हुआ कोट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُلار
پیچھے زیادہ بوجھ ہونے سے آگے کی طرف اوپر اٹھی ہوئی گاڑی وغیرہ (جس کے الٹ جانے کا خطرہ ہو) ، الالو ، دباؤ کی ضد .
اَلَّڑ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
old english sheepdog
بڑی جسامت کا رکھوالا کتاجس کی کھال خاکستری اور بال گھنے اور الجھے ہوئے ہوتے ہیں۔.
old leaven
(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).
old church slavonic
قدیم ترین سلاوی تحریری زبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oiler)
oiler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔