تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"operational" کے متعقلہ نتائج
operational کے لیے اردو الفاظ
operational کے اردو معانی
صفت
- عملیاتی
- عمل/ کام سے متعلق
- کسی سرگرمی، طریق کار یا دیگر عمل کا/ کے بارے میں
- استعمال کرنے یا کام لینے کے لیے درست حالت میں
- عملی
- (عسکری) خشکی، سمندر یا فضا میں فوجی سرگرمیوں کا یا ان سے متعلق کسی دستے کی چوکس حالت کے متعلق جو کسی فعال ذمہ داری، خاص طور پر جنگ آزمائی کے لیے تیار ہو
operational के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अमुल्याती
- अमल/ काम से मुताल्लिक़
- किसी सरगर्मी, तरीक़ कार या दीगर अमल का/ के बारे में
- इस्तिमाल करने या काम लेने के लिए दरुस्त हालत में
- अमली
- (अस्करी) ख़ुशकी, समुंद्र या फ़िज़ा में फ़ौजी सरगर्मीयों का या उन से मुताल्लिक़ किसी दस्ते की चौकस हालत के मुताल्लिक़ जो किसी फ़आल ज़िम्मेदारी, खासतौर पर जंगआज़माई के लिए तैय्यार हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (operational)
operational
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔