تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"operational" کے متعقلہ نتائج

operational

(الف) کسی عمل یا کارروائی سے متعلق (ب) کارروائی میں شریک یا ملوث۔.

operational research

سائنسی اصولوں کا کاروباری انتظامیہ پر اطلاق تاکہ پیچیدہ فیصلوں کے لیے ٹھوس بنیاد مہیا ہوسکے۔.

operationalize

عملی اصطلاحوں یا عملی صورت میں ظاہر کرنا۔.

non-operational

غیر فعال، غیرعامل۔.

operational کے لیے اردو الفاظ

operational

ˌɒp.ərˈeɪ.ʃən.əl

operational کے اردو معانی

صفت

  • عملیاتی
  • عمل/ کام سے متعلق
  • کسی سرگرمی، طریق کار یا دیگر عمل کا/ کے بارے میں
  • استعمال کرنے یا کام لینے کے لیے درست حالت میں
  • عملی
  • (عسکری) خشکی، سمندر یا فضا میں فوجی سرگرمیوں کا یا ان سے متعلق کسی دستے کی چوکس حالت کے متعلق جو کسی فعال ذمہ داری، خاص طور پر جنگ آزمائی کے لیے تیار ہو

operational के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अमुल्याती
  • अमल/ काम से मुताल्लिक़
  • किसी सरगर्मी, तरीक़ कार या दीगर अमल का/ के बारे में
  • इस्तिमाल करने या काम लेने के लिए दरुस्त हालत में
  • अमली
  • (अस्करी) ख़ुशकी, समुंद्र या फ़िज़ा में फ़ौजी सरगर्मीयों का या उन से मुताल्लिक़ किसी दस्ते की चौकस हालत के मुताल्लिक़ जो किसी फ़आल ज़िम्मेदारी, खासतौर पर जंगआज़माई के लिए तैय्यार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

operational

(الف) کسی عمل یا کارروائی سے متعلق (ب) کارروائی میں شریک یا ملوث۔.

operational research

سائنسی اصولوں کا کاروباری انتظامیہ پر اطلاق تاکہ پیچیدہ فیصلوں کے لیے ٹھوس بنیاد مہیا ہوسکے۔.

operationalize

عملی اصطلاحوں یا عملی صورت میں ظاہر کرنا۔.

non-operational

غیر فعال، غیرعامل۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (operational)

نام

ای-میل

تبصرہ

operational

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone