تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"order" کے متعقلہ نتائج

order

حُکْم

order(for goods)

فَرْمائِش

order form

خریدار کی فرمائش کا فارم، گاہک کا فرمائش نامہ۔.

آڈَر لینا

افسر مجاز سے كسی كام كا حكم یا اشارہ پانا۔

order paper

خصوصاً پارلیمنٹ: مطبوعہ یا تحریری فرمان امروز یا ایجنڈہ۔.

order of the day

رواں صورت حال۔.

order of magnitude

درجہ بندی کے ایک طریق کار کے مطابق جس میں سائز کے لحاظ سے ہر عدد کو ۱۰ کی طاقت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔.

order in council

برط کسی انتظامی مسئلے پر شاہی فرمان، پر یوی کونسل کے مشورے سے ۔.

order of the bath

(برط) درجۂ امرا (نائٹس knights) کا ایک حلقہ [ وجہ تسمیہ یہ کہ اس مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ایک رسمی غسل ضروری تھا] -.

order of the garter

برطانوی طبقۂ امرا کے خطابات میں سب سے اونچا درجہ [ اس خطاب کی وجہ تسمیہ ایک روایتی کہانی ہے کہ کاؤنٹس آف سالسبری کے موزے کی گیٹس (گارٹر) رقص کے دوران گرپڑی تو ایڈورڈ سوئم نے اٹھا کر اپنے پاؤں میں باندھ لی ]-.

آرْڈَر چِک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

آرْڈَر چیک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

orderly

orderer

حُکم دینے والا

ordering

تقسیم

orderliness

orderly room

فوج: برط بیرکوں میں ایک کمرہ جو کمپنی کے معاملات کے لیے مختص ہوتا ہے۔.

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

orderly officer

فوج: برط افسر امروز۔.

ordered

مَامُور

ardour

حَرارَت

tall order

بہت زیر بار یا مکلف کرنے والا حکم یا فرمائش ، نامعقول یا نامناسب مطالبہ۔.

standing order

برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.

world order

خصوصاً بطور عالمی نظام، جو دنیا کے معاملات پر قابو رکھے ، خصوصاً عالمی سیاسی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی بین الاقوامی بندوبست۔.

short order

شمالی امریکا جلدی تیا ر ہوجانے والے کھانے کی فرمائش (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ):

receiving order

برط منتظم املاک کی جانب سے حکم عدالت (رک :RECEIVER معنی ۳).

word order

الفاظی ترتیب

stay order

executive order

mail order

بزریعہ ڈاک چیزیں منگوانے کا آرڈر

apple-pie order

کامل تنظیم، حد درجہ صفائی۔.

royal victorian order

(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹوریا کا ۱۸۹۶ء میں قائم کردہ اعزاز عموماً تاج برطا نیہ کی خدمات بجا لا نے کے انعام میں۔.

in short order

بِلا تاخیر

separation order

عدالت کی طرف سے علاحدگی کا پروانہ ۔.

working order

چالو حالت ، جس میں کوئی مشین تسلی بخش طورپر یا کسی خاص طرح سے کام کرے۔.

social order

سما جی نظام؛ لو گوں کے با ہمی روابط، طور طر یقے۔.

pecking order

سماجی سلسلۂ مراتب ابتداءً مرغیوں میں۔.

reception order

برط حکم نامہ جس کے ذریعے مریض کو ذہنی امراض کے اسپتال میں داخلہ ملتا ہے۔.

general order

Doric order

major order

بڑا درجہ

out of order

خَراب

in order to

واسْطے

مَنی آرْڈَر کا فارْم

۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔

ordure

گوبَر

Distinguished Service Order

eardrum

کا ن کا پردہ (tympanic membrane غشائے طبلی).

eardrop

آویزہ

aerodrome

ہوائی اڈہ

آردرک

گیلا، نمدار

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

order کے لیے اردو الفاظ

order

ˈɔː.dər

order کے اردو معانی

  • درجه
  • رتبه
  • ترتیب
  • نظام
  • فرمایش
  • ہنڈی
  • حکم
  • فیصلہ
  • مرتبہ
  • صنف
  • قبیلہ
  • طبقہ
  • فصیلہ
  • خاموشی
  • سکوت
  • ایسی حالت یا کیفیت جس کی خصوصیت ہم آہنگی یا باقاعدہ بندوبست ہو
  • اشیا کی باقاعدہ یا مناسب ترتیب
  • قائم شدہ اختیار کی سماجی کیفیت اور قانون کی پابندی
  • مناسب طور سے رو به عمل حالت یا کیفیت
  • رواجی انداز
  • طریق کار یا مسلمہ استعمال
  • ریت
  • رواج
  • رسم
  • چلن
  • خاص طور پر مباحثوں، قانون ساز اداروں یا عوامی اجتماعات کا مقررہ انتظام و انصرام
  • معاشرے کا کوئی رتبہ، درجہ یا طبقہ
  • کوئی تحکمانہ ہدایت، حکم یا فرمان
  • فوجی حکم
  • کوئی چیز بنانے یا مہیا کرنے کی ہدایت یا امر
  • پیش کردہ شے
  • ایک ادارہ یا تنظیم جیسے مذہبی، اخلاقی یا سماجی قوانین کے تحت باہمی رضامندی سے رہنے والے افراد کا
  • یکساں پیشے یا مشاغل والے افراد کی جماعت، سلسلہ یا طبقہ
  • اشخاص یا اشیا کا کوئی درجہ قسم یا نوع جو کسی تناسب میں خاص حیثیت رکھتے ہوں یا فطرت یا کردار میں اوروں سے ممتاز ہوں
  • رہبانی تنظیم یا برادری
  • تاریخی طور پر، بیک وقت عسکری و رہبانی کردار رکھنے والے مبارزوں کی تنظیم یا برادری
  • ایسا ادارہ جس کا مقصد قابل قدر خدمت کی بنا پر اعزاز عطا کرنا ہو
  • ایسے ادارے کا بِلّا یا نشان
  • (فن تعمیر) ایسا ستون جو کسی تعمیراتی طرز کا خاص عنصر سمجھا جائے
  • کلاسیکی فن تعمیر کا کوئی مخصوص انداز یا طرز، جیسے ڈورک، آئیونک، کورنتھیئن، ٹسکن اور کمپوزٹ
  • (قانون) عدالت یا منصف کی تحریری یا تحریر میں شامل ہدایت جو فیصلے کا حصہ نہ ہو
  • (حیاتیات) ایسی تجنیسی قسم جو صنف سے کم تر لیکن خاندان سے برتر ہو
  • (کلیسیات) عبادت اجتماعیہ یا کوئی تقریب و رسم منانے کا مقررہ ضابطہ
  • پادری کے منصب کے درجوں یا رتبوں میں سے کوئی
  • (عموماً جمع) منصب یافتہ مسیحی پادری کا عہدہ یا رتبہ پادری بنانے کی رسم یا تقریب
  • (ریاضی) الجبرے میں پیچیدگی کی ایک قوت
  • (عسکری) رائفل کو اس طرح پکڑنا کہ اس کا کنداز مین پر ہو اور نال دائیں پہلو کے مقابل عمودی ہو
  • (الٰہیات) فرشتوں کے مناجاتی طائفے کے نو مرتبوں میں سے کوئی

order के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दर्जे
  • रुतबे
  • तर्तीब
  • निज़ाम
  • फ़र्मा यश
  • हुंडी
  • हुक्म
  • फ़ैसला
  • मर्तबा
  • सिनफ़
  • क़बीला
  • तबक़ा
  • फ्सैला
  • ख़ामोशी
  • सुकूत
  • ऐसी हालत या कैफ़ीयत जिस की ख़ुसूसीयत हम आहंगी या बाक़ायदा बंद-ओ-बस्त हो
  • अश्या की बाक़ायदा या मुनासिब तर्तीब
  • क़ायम शूदा इख़तियार की समाजी कैफ़ीयत और क़ानून की पाबंदी
  • मुनासिब तौर से रो बे अमल हालत या कैफ़ीयत
  • रिवाजी अंदाज़
  • तरीक़ कार या मुस्लिमा इस्तिमाल
  • रीत
  • रिवाज
  • रस्म
  • चलन
  • खासतौर पर मुबाहिसों, क़ानूनसाज़ इदारों या अवामी इजतिमाआत का मुक़र्ररा इंतिज़ाम-ओ-इंसिराम
  • मुआशरे का कोई रुतबा, दर्जा या तबक़ा
  • कोई तहक्कुमाना हिदायत, हुक्म या फ़रमान
  • फ़ौजी हुक्म
  • कोई चीज़ बनाने या मुहय्या करने की हिदायत या अमर
  • पेश करदा शैय
  • एक इदारा या तंज़ीम जैसे मज़हबी, अख़लाक़ी या समाजी क़वानीन के तहत बाहमी रजामंदी से रहने वाले अफ़राद का
  • यकसाँ पेशे या मशाग़ुल वाले अफ़राद की जमात, सिलसिला या तबक़ा
  • अश्ख़ास या अश्या का कोई दर्जा क़सम या नौ जो किसी तनासुब में ख़ास हैसियत रखते हूँ या फ़ित्रत या किरदार में औरों से मुमताज़ हूँ
  • रहबानी तंज़ीम या बिरादरी
  • तारीख़ी तौर पर, बैयकवक़त अस्करी-ओ-रहबानी किरदार रखने वाले मुबारिज़ों की तंज़ीम या बिरादरी
  • ऐसा इदारा जिस का मक़सद काबिल-ए-क़दर ख़िदमत की बना पर एज़ाज़ अता करना हो
  • ऐसे इदारे का बुलाया निशान
  • (फ़न तामीर) ऐसा सतून जो किसी तामीराती तर्ज़ का ख़ास अंसर समझा जाये
  • क्लासिकी फ़न तामीर का कोई मख़सूस अंदाज़ या तर्ज़, जैसे डोरक, आईओनक, कोरनथीइन, टस्कन और कम्पोज़िट
  • (क़ानून) अदालत या मुंसिफ़ की तहरीरी या तहरीर में शामिल हिदायत जो फ़ैसले का हिस्सा ना हो
  • (हयातयात) ऐसी तजनीसी क़सम जो सिनफ़ से कमतर लेकिन ख़ानदान से बरतर हो
  • (कलीसयात) इबादत इज्तिमा अया या कोई तक़रीब-ओ-रस्म मनाने का मुक़र्ररा ज़ाबता
  • पादरी के मंसब के दर्जों या रुतबों में से कोई
  • (उमूमन जमा) मंसब याफ़ता मसीही पादरी का ओहदा या रुतबा पादरी बनाने की रस्म या तक़रीब
  • (रियाज़ी) अलजबरे में पेचीदगी की एक क़ुव्वत
  • (अस्करी) राइफ़ल को इस तरह पकड़ना कि इस का कुंदाज़ मैन पर हो और नाल दाएं पहलू के मुक़ाबिल अमूदी हो
  • (अलाहीअत) फ़रिश्तों के मुनाजाती ताइफ़े के नौ मुरत्तिबों में से कोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

order

حُکْم

order(for goods)

فَرْمائِش

order form

خریدار کی فرمائش کا فارم، گاہک کا فرمائش نامہ۔.

آڈَر لینا

افسر مجاز سے كسی كام كا حكم یا اشارہ پانا۔

order paper

خصوصاً پارلیمنٹ: مطبوعہ یا تحریری فرمان امروز یا ایجنڈہ۔.

order of the day

رواں صورت حال۔.

order of magnitude

درجہ بندی کے ایک طریق کار کے مطابق جس میں سائز کے لحاظ سے ہر عدد کو ۱۰ کی طاقت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔.

order in council

برط کسی انتظامی مسئلے پر شاہی فرمان، پر یوی کونسل کے مشورے سے ۔.

order of the bath

(برط) درجۂ امرا (نائٹس knights) کا ایک حلقہ [ وجہ تسمیہ یہ کہ اس مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ایک رسمی غسل ضروری تھا] -.

order of the garter

برطانوی طبقۂ امرا کے خطابات میں سب سے اونچا درجہ [ اس خطاب کی وجہ تسمیہ ایک روایتی کہانی ہے کہ کاؤنٹس آف سالسبری کے موزے کی گیٹس (گارٹر) رقص کے دوران گرپڑی تو ایڈورڈ سوئم نے اٹھا کر اپنے پاؤں میں باندھ لی ]-.

آرْڈَر چِک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

آرْڈَر چیک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

orderly

orderer

حُکم دینے والا

ordering

تقسیم

orderliness

orderly room

فوج: برط بیرکوں میں ایک کمرہ جو کمپنی کے معاملات کے لیے مختص ہوتا ہے۔.

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

orderly officer

فوج: برط افسر امروز۔.

ordered

مَامُور

ardour

حَرارَت

tall order

بہت زیر بار یا مکلف کرنے والا حکم یا فرمائش ، نامعقول یا نامناسب مطالبہ۔.

standing order

برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.

world order

خصوصاً بطور عالمی نظام، جو دنیا کے معاملات پر قابو رکھے ، خصوصاً عالمی سیاسی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی بین الاقوامی بندوبست۔.

short order

شمالی امریکا جلدی تیا ر ہوجانے والے کھانے کی فرمائش (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ):

receiving order

برط منتظم املاک کی جانب سے حکم عدالت (رک :RECEIVER معنی ۳).

word order

الفاظی ترتیب

stay order

executive order

mail order

بزریعہ ڈاک چیزیں منگوانے کا آرڈر

apple-pie order

کامل تنظیم، حد درجہ صفائی۔.

royal victorian order

(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹوریا کا ۱۸۹۶ء میں قائم کردہ اعزاز عموماً تاج برطا نیہ کی خدمات بجا لا نے کے انعام میں۔.

in short order

بِلا تاخیر

separation order

عدالت کی طرف سے علاحدگی کا پروانہ ۔.

working order

چالو حالت ، جس میں کوئی مشین تسلی بخش طورپر یا کسی خاص طرح سے کام کرے۔.

social order

سما جی نظام؛ لو گوں کے با ہمی روابط، طور طر یقے۔.

pecking order

سماجی سلسلۂ مراتب ابتداءً مرغیوں میں۔.

reception order

برط حکم نامہ جس کے ذریعے مریض کو ذہنی امراض کے اسپتال میں داخلہ ملتا ہے۔.

general order

Doric order

major order

بڑا درجہ

out of order

خَراب

in order to

واسْطے

مَنی آرْڈَر کا فارْم

۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔

ordure

گوبَر

Distinguished Service Order

eardrum

کا ن کا پردہ (tympanic membrane غشائے طبلی).

eardrop

آویزہ

aerodrome

ہوائی اڈہ

آردرک

گیلا، نمدار

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (order)

نام

ای-میل

تبصرہ

order

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone