تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.

پَڑْنا کی چوٹ

کُھلّم کُھلّا ، علی الاعلان ؛ برملا ؛ آزادی سے ، بغیر خوف و خطر.

چوٹ پَڑْنا

ضرب پہنچنا، زخم لگنا، وار ہونا

طَبَل پَر چوٹ پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

دِل پَر چوٹ پَڑْنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

بَجانا پَر چوٹ پَڑْنا

رک : ڈن٘کے پر چوب پڑنا.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

دینے کی پَڑْنا

ادائگی کی فکر ہونا ، معاملہ اُلٹا ہو جانا ، لینے کے یدنے پڑ جانا.

جان کی پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا ، جان کے لالے پڑنا ، شدید مصیبت نازل ہونا ، جان کی فکر پڑجانا.

پَڑْنا کی چوب

نقارہ بجانے کی لکڑی کی بنی ہوئی خصوصی چھڑی.

رات قَیامَت کی پَڑْنا

قہر کی رات ہونا ، مصیبت کی رات ہونا

بے بھاو کی پَڑْنا

بہت جوتیاں پڑنا، خوب مار پڑنا، اچھی طرح پٹائی ہونا

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

مُفْت کی ہَتّیا گَلے پَڑنا

خواہ مخواہ کی مشکل میں گرفتار ہو جانا ۔

پَڑ٘نا کی خاک

رک : پانْو کی خاک .

نَقّارے پَر چوٹ پَڑنا

نقارے پر چوب لگانا (رک) کا لازم ؛ نقارے پر چوٹ لگنا ، طبل بجنا ۔

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر پَڑْنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

مُفت کی روٹی کا مَزَہ پَڑنا

مفت کی عادت پڑ جانا ، مفت خوری کا چسکا پڑ جانا ۔

گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں پَڑْنا

گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .

بُھکَّڑوں کی طَرح ٹُوٹ پَڑنا

بھوکوں کی طرح کھانا، یا کھانے پر گرنا

وَقت کی گَرد پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

وَقت کی دُھول پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

نَمَک کی مَار پَڑنا

نمک پھوٹ پھوٹ کر نکلنا، نمک حرامی کی سزا ملنا

بے بھاؤ کی پڑنا

بہت پٹنا، بہت مار پڑنا، بہت زیادہ جوتیاں لگنا

آگ غم کی تن میں پڑنا

غم کی وجہ سےسخت تکلیف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

pa.Dnaa kii choT pa.Dnaaपड़ना की चोट पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا کے اردو معانی

  • دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.

Urdu meaning of pa.Dnaa kii choT pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhachkaa lagnaa ; sadma pahunchnaa

पड़ना की चोट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • झटका लगना, ठेस पहुंचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.

پَڑْنا کی چوٹ

کُھلّم کُھلّا ، علی الاعلان ؛ برملا ؛ آزادی سے ، بغیر خوف و خطر.

چوٹ پَڑْنا

ضرب پہنچنا، زخم لگنا، وار ہونا

طَبَل پَر چوٹ پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

دِل پَر چوٹ پَڑْنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

بَجانا پَر چوٹ پَڑْنا

رک : ڈن٘کے پر چوب پڑنا.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

دینے کی پَڑْنا

ادائگی کی فکر ہونا ، معاملہ اُلٹا ہو جانا ، لینے کے یدنے پڑ جانا.

جان کی پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا ، جان کے لالے پڑنا ، شدید مصیبت نازل ہونا ، جان کی فکر پڑجانا.

پَڑْنا کی چوب

نقارہ بجانے کی لکڑی کی بنی ہوئی خصوصی چھڑی.

رات قَیامَت کی پَڑْنا

قہر کی رات ہونا ، مصیبت کی رات ہونا

بے بھاو کی پَڑْنا

بہت جوتیاں پڑنا، خوب مار پڑنا، اچھی طرح پٹائی ہونا

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

مُفْت کی ہَتّیا گَلے پَڑنا

خواہ مخواہ کی مشکل میں گرفتار ہو جانا ۔

پَڑ٘نا کی خاک

رک : پانْو کی خاک .

نَقّارے پَر چوٹ پَڑنا

نقارے پر چوب لگانا (رک) کا لازم ؛ نقارے پر چوٹ لگنا ، طبل بجنا ۔

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر پَڑْنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

مُفت کی روٹی کا مَزَہ پَڑنا

مفت کی عادت پڑ جانا ، مفت خوری کا چسکا پڑ جانا ۔

گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں پَڑْنا

گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .

بُھکَّڑوں کی طَرح ٹُوٹ پَڑنا

بھوکوں کی طرح کھانا، یا کھانے پر گرنا

وَقت کی گَرد پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

وَقت کی دُھول پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

نَمَک کی مَار پَڑنا

نمک پھوٹ پھوٹ کر نکلنا، نمک حرامی کی سزا ملنا

بے بھاؤ کی پڑنا

بہت پٹنا، بہت مار پڑنا، بہت زیادہ جوتیاں لگنا

آگ غم کی تن میں پڑنا

غم کی وجہ سےسخت تکلیف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone