تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پٹا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں پٹا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
- ایک قسم کے فن سپہ گری کا نام جس کو بھری گدکے سے کھیلتے ہیں .
- پھری اور گدکا.
- (اسباب یا اشخاص سُے) پر ، بھرا ہوا (اظہار کثرت کے لیے).
- (گرد و غبار وغیرہ سے) بھرا ہوا ، بند ، اٹا ہوا .
- رک : کن پٹی ، کن پٹا ۔
Urdu meaning of paTaa
- Roman
- Urdu
- ek kism kii lambii do dhaarii talvaar ; DanDaa, laaThii, asa ; taKhtaa jis par hinduu baiTh kar khaanaa khaate ya puujaapaaT karte hai.n, paTTa ; chau.Dii lakiir, dhaarii ; ek kism kii pahunchii ; nisf chehre ka ko.ii ruKh, yakaruKhii daa.Dhii ; amriikii alvii ka pata ; chaTaa.ii ya moTe kap.De ka lambaa Tuk.Daa jo chau.Daa.ii me.n kam ho ; lagaam kii mohrii ya sarband ; dulhan ka sahraa ya mukuT
- ek kism ke fan siphagrii ka naam jis ko bharii gadke se khelte hai.n
- phrii aur gadkaa
- (asbaab ya ashKhaas su.e) par, bhara hu.a (izhaar kasrat ke li.e)
- (gard-o-gubaar vaGaira se) bhara hu.a, band, eTa hu.a
- ruk ha kanpaTii, kun paTTa
English meaning of paTaa
Noun, Masculine
- cajole, coax
पटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लंबी धारी या लकीर।
- पटरा; पीढ़ा
- प्रायः दो हाथ लोहे की वह पट्टी जिससे तल वार से वार करने और दूसरों के वार रोकने की कला का अभ्यास किया जाता है। विशेष-इसका अभ्यास प्रायः बनेठी के साथ होता है, और प्रायः लोग अपना कौशल दिखलाने के लिए खेल के रूप में इसका प्रदर्शन भी करते हैं।
- दुपट्टा
- कपड़ा; वस्त्र
- लोहे की पट्टी जिससे लोग तलवारबाज़ी सीखते हैं।
پٹا کے مرکب الفاظ
پٹا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پٹا
ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
پَٹّا
ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .
پِٹا
ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .
پَٹّا دار
وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.
پَٹّا پھیر
(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا اور دلھن کے بیٹھنے کے پٹرے اس طرح بدل دیتے ہیں کہ دلھن اٹھ کر دولھا کی جگہ اور دولھا دلھن کی جگہ بیٹھ جاتا ہے
پَٹاوَن رِہنْی
جائداد کے ربن بالقبض رکھنے کا ایک طریقہ جس میں مسہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائداد کی آمدنی سے زر اصل مع سود وصول کر کے جائداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے
پَٹّا پھیرنا
پٹا پھیر کی رسم ادا کرنا، ہندوؤں کی ایک رسم جو پھیروں کے وقت ہوتی ہے، دولھا کا پڑا دلھن کے نیچے اور دلھن کا پڑا دولھا کے نیچے بچھا دیتے ہیں
پَٹّا اُلَٹْنا
(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .
پَٹّا دَوامی
اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .
پَٹّا تُڑانا
۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔
پِٹارا
صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں
پَٹّا چُکانا
(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
luqma
लुक़्मा
.لُقْمَہ
bite, morsel
[ Niwala-gudazi mein dulha-dulhan ek-dusre ke munh mein luqma dalte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way, way out, solution
[ masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yarGamaal
यर्ग़माल
.یَرْغَمال
hostage, bail
[ Yarghamal banaye gaye bachchon ko police ne badi hoshiyari aur mansuba-band tariqe se aazad karaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fuhsh
फ़ुहश
.فُحْش
immodest, lewd, or obscene, speech or language
[ Sauda ne harif ko zalil karne ke liye nihayat darja fuhsh baten likhin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paayanda
पायंदा
.پایَنْدَہ
firmness
[ Jab tak duniya hai bhalayi zinda wa payanda rahegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarmaaya-kaarii
सरमाया-कारी
.سَرْمایَہ کاری
investment
[ Lakhon rupaye sarmaya-kari ke bawajud tijarat mein kuch munafa nahin hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inzimaam
इंज़िमाम
.اِنْضِمام
merger
[ Congress party mein bahut si party ka inzimam hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
view, opinion, judgment
[ Sakina ne shadi ki tajwiz inkisari ke sath qubul kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaafa'
मुनाफ़ा'
.مُنافَع
the surplus proceeds, or net profits
[ Company munafa ki taqsim aur uski badli huyi suraton ka tajziya karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پٹا)
پٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔