تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَٹھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹھ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پَٹھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوان عمر جانور
- نوجوان، پٹھا، پہلوان
- نوجوان بکری جو ابھی تک بیائی نہ ہو
- پٹھیا، پٹھور
- مرغ نیز بکری کا مادہ بچہ
- درخت جس پر ابھی پھل نہیں آیا ہو
पठ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अल्पायु जानवर
- नौजवान, पट्ठा, पहलवान
- अल्पवय बकरी जो अभी तक बियाई ना हो
- पठिया, पठौर
- मुर्ग़ अथवा बकरी का मादा अर्थात स्त्रीलिंगी बच्चा
- पेड़ जिस पर अभी फल नहीं आया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَٹھور
مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ بکری کا بچہ یا نوجوان بکری جس کے بچہ نہ ہوا ہو ؛ گاے یا بھین٘س کا بچہ ، پٹھیا ، پٹھا .
پَٹھاوْنی
کسی کو کہیں بھیجنے کا طریقہ، کسی کو کہیں کوئی چیز یا پیغام پہن٘چانے کے لیے بھیجنا، کسی کے بھیجنے سے کہیں جانے کا عمل، کسی کے بھیجنے سے کہیں کچھ لے کر جانا
پَٹھاوَن
وہ جو کسی کے بھیجنے سے کہیں جائے، وہ آدمی جو کسی کا بھیجا ہوا آئے یا کہیں جائے، قاصد، نمائندہ
پَٹھانوں نے گانو مارا ، جُلاہوں کی چَڑْھ بَنی
فاتحوں کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں معززین دور ہی رہتے ہیں.
پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا
۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع
پَٹّھا
گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.
پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت
یہ کہاوت تلوّن مزاجی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں، ایسے شخص کے لئے جس کی ذہنی حالت ہر گھڑی بدلتی رہے
پَٹِھیَر
وہ بلی یا پٹیا جو کن٘ویں کے من٘ھ پر بیچوں بیچ یا کسی ایک طرف اس لیے رکھ دی جاتی ہے کہ پانی نکالنے والا اسی پر پیر رکھ کر پانی نکالے اس پر کھڑے ہو کر پانی نکالنے سے گھڑے کے کن٘ویں کی دیوار سے ٹکرانے کا ڈر نہیں رہتا.
پُٹّھا
مبرز کے اوپر اور کمر کے درمیان تک کا حصہ، سرین، چوتڑ (عموماً جانور اور خصوصاً گھوڑے کا)، چوپائے کی دم کی جگہ، جانو رکا چوتڑ، گھوڑے کا چوتڑ
پِٹُّھو
(کھیل) ایک فرضی کھلاڑی جو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کر لیتے ہیں جب کسی کھیل میں ایک طرف کھلاڑی زیادہ ہوں اور دوسری طرف ایک کم تو کم تعداد والی پارٹی کے کسی لڑکے کے پیٹ میں تعداد پوری کرنے کے لیے کم کھلاڑی کی جگہ ایک کھلاڑی فرض کر لیا جاتا ہے اور یہ لڑکا اپنی باری کھیل کر پٹھو کے عوض بھی کھیلتا ہے.
پِٹَھوری
پیٹھی کی بنی ہوئی کھانے کی کوئی چیز، بَری پکوڑی، گُندھے ہوئے آٹے کا وہ چھونا پیڑا، جو پکتی ہوئی دال میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی میں اُبل کر پک جاتا ہے، دَل پَھرا
پَٹَھئی
ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.
پِٹّھا کَرنا
(زردوزی) کپڑے پر کلا بتوں کے بنے ہوئے پھول بوٹے کو کارچوب کے نیچے ایک لکڑی کا گٹکا رکھ کر اوپر سے لکڑی کی ایک ہتھوڑی سے برابر کرنا.
پَٹّھوں میں بَیٹْھنا
رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پَٹھ)
پَٹھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔