Search results
Saved words
Showing results for "pipe"
Urdu words for pipe
pipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नली
- नाली
- पाइप
- नलिका
- नल
- नलकी
- लक्कड़ी
- धात, कंक्रीट या किसी दूसरे मवाद का उस्तवाना, पानी, गैस, भाप को ले जाने के लिए या किसी और मक़सद के लिए
- वो मवाद जो एक नलके या नलकों की शक्ल इख़तियार कर ले
- मुतअद्दिद इक़साम की नल नुमा या उस्तवानी अश्या
- पुर्ज़ों या बनी हुई चीज़ों में से कोई एक
- किसी कुंजी का नली नुमा हिस्सा
- किसी हैवानी जिस्म में कोई उस्तवानी उज़ू या रास्ता
- (जमा) सांस के रास्ते
- एक नली जिसे मूसीक़ी के हवाई आले के तौर पर इस्तिमाल किया जाये या जिस को एक ऐसे आले का बुनियादी हिस्सा बनाया जाये
- एक हवाई आला जिस में सिर्फ़ वाहिद नली भूसे सरकण्डे, लक्कड़ी या किसी दूसरे मवाद से बनी होती है, जैसे एक नफ़ीरी, बांसुरी, बैन
- अलगोज़ा, शहनाई, मुरली ने
- (उमूमन जमा) मांझी की सीटी या उस की आवाज़ बतौर बुलावे के
- इन टयूबों में से कोई एक जिन की आवाज़ अरग़नोन के नग़मों की तरह निकलती है
- (जमा) इंसानी आवाज़, बिलख़सूस गाने में इस्तिमाल होने वाली
- किसी चिड़िया का नग़मा या पुकार
- (अर्ज़ियात) कुच धात की एक उस्तवानी रग
- जुनूबी अफ़्रीक़ा में नीलाहट पर माइल उन चटानी पत्थरों या फ़ोरानी असल की नीली मिट्टी के उफु़क़ी, उस्तवानी तोदों में से कोई एक जन में हीरे दबे हुए पाए जाते हैं
- एक नलकी जिस के आख़िरी किनारे पर एक छोटा सा पियाला लगा होता है और जिसे तंबाकू या कोई और चीज़ हक़ीक़ी तरह पीने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- एक मिक़दार जैसे तंबाकू की, जिस से पियाला भरा जाता है और उसे एक दफ़ा में पिया जाता है, शराब का एक बड़ा पीपा, मुख़्तलिफ़ गुंजाइशों वाला
- एक ऐसा पीपा अपने माफिया के साथ
- एक ऐसा पीपा शराब के लिए गुंजाइश के एक पैमाने के तौर पर जो बराबर होता है 4 बैरलों, 2 हागज़ हीडज़ या निस्फ़ टन के और 126 शराबी गैलनों के
- (अवामी) एक सादा काम जो बाआसानी माइल हो जाये
pipe کے اردو معانی
- نلی
- نالی
- پائپ
- نلکا
- نل
- نلکی
- لکڑی
- دھات، کنکریٹ یا کسی دوسرے مواد کا اسطوانہ، پانی، گیس، بھاپ کو لے جانے کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے
- وہ مواد جو ایک نلکے یا نلکوں کی شکل اختیار کر لے
- متعدد اقسام کی نل نما یا اسطوانی اشیا
- پرزوں یا بنی ہوئی چیزوں میں سے کوئی ایک
- کسی کنجی کا نلی نما حصہ
- کسی حیوانی جسم میں کوئی اسطوانی عضو یا راستہ
- (جمع) سانس کے راستے
- ایک نلی جسے موسیقی کے ہوائی آلے کے طور پر استعمال کیا جائے یا جس کو ایک ایسے آلے کا بنیادی حصہ بنایا جائے
- ایک ہوائی آلہ جس میں صرف واحد نلی بھوسے سرکنڈے، لکڑی یا کسی دوسرے مواد سے بنی ہوتی ہے، جیسے ایک نفیری، بانسری، بین
- الغوزہ، شہنائی، مُرلی نے
- (عموماً جمع) مانجھی کی سیٹی یا اُس کی آواز بطور بلاوے کے
- ان ٹیوبوں میں سے کوئی ایک جن کی آواز ارغنون کے نغموں کی طرح نکلتی ہے
- (جمع) انسانی آواز، بالخصوص گانے میں استعمال ہونے والی
- کسی چڑیا کا نغمہ یا پکار
- (ارضیات) کچ دھات کی ایک اسطوانی رگ
- جنوبی افریقہ میں نیلاہٹ پر مائل اُن چٹانی پتھروں یا فورانی اصل کی نیلی مٹی کے افقی، اسطوانی تودوں میں سے کوئی ایک جن میں ہیرے دبے ہوئے پائے جاتے ہیں
- ایک نلکی جس کے آخری کنارے پر ایک چھوٹا سا پیالہ لگا ہوتا ہے اور جسے تمباکو یا کوئی اور چیز حقے کی طرح پینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- ایک مقدار جیسے تمباکو کی، جس سے پیالہ بھرا جاتا ہے اور اسے ایک دفعہ میں پیا جاتا ہے، شراب کا ایک بڑا پیپا، مختلف گنجایشوں والا
- ایک ایسا پیپا اپنے مافیہ کے ساتھ
- ایک ایسا پیپا شراب کے لیے گنجایش کے ایک پیمانے کے طور پر جو برابر ہوتا ہے 4 بیرلوں، 2 ہاگز ہیڈز یا نصف ٹن کے اور 126 شرابی گیلنوں کے
- (عوامی) ایک سادہ کام جو بآسانی مائل ہو جائے
Related searched words
piipe KHaalii karnaa
۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎
paapii kaa maal paraachat jaa.e, chor pa.De yaa Thag le jaa.e
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
paapii kaa maal paraachat jaa.e, DanD bhare yaa chor le jaa.e
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
paapii paap kaa , bhaa.ii na baap kaa
جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .
paapii kii naav bhar ke Duube
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
paapii kii naav Duube par Duube
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
paapaa-kaal
(نجوم) وہ زمانہ جب عطارد کی گردش تیرھویں سترھویں یا اٹھارھویں منزل میں ہو ؛ مصیبت کا زمانہ .
papa.Diyaa-katthaa
a kind of pink catechu or extract of Mimosa catechu, used as a condiment with betel-leaf or paan, high quality catechu
piipal kaaTe paal binaase bhagvaa bhes sataave, kaayaa ga.Dhii me.n dayaa na byaape ja.Daa muul se jaave
جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pipe)
pipe
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone