تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pipe" کے متعقلہ نتائج

pipe

نل

pipe down

شور مچانے کو روکنا

pipe-clay

پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا

پی پی

پپیہے کی آواز

papa

بابا

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پَپّی

(عموماً بچے کی نسبت سے) بوسہ، پیار

piped

شہنائی

pipette

نالچہ

piper

شہنائی نواز

پانپی

رک : پاپی.

pipeless

بے پائپ

pipeclay

دمی بنانے کی مٹی

pipefish

سوزَن مَچھلی

pipeful

بور یا واری

pipelike

پائپ نُما

piperine

قَلی فَلفَل

piperidine

ایک اُڑ جانے والا سیّال

پیْں پیْں

sound of music instrument

پِیپے لُنْڈھانا

کثرت سے شراب پینا ، اُس چیز کا کثرت سے استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھی جاتی ہے.

پاپیں

رک : پاپی.

پیپے خالی کرنا

۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎

پِیْپَہ

رک : پیپا.

پِہ پِہ

واہ واہ، شاباش

پَپَئی

ارنڈ خربوزہ، ایک قسم کا پھل، پپیتا

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پئے پا

by way of foot

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

the corrupt care for nothing but their vices

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

pope

پاپاۓ روم

پَپُو

پالنے والا، حفاظت کرنے والا، ماں، باپ، دائی

پاپی کا مال اَکارَتھ جائے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپی ناو کو ڈَبوتا ہے

رک : ایک نحوست اور بد کرداری سب کو ذلیل کرتی ہے.

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

پاپی کی ناؤ بھر کے ڈوبے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

pepo

ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے

pupa

کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے

شریر آدمی ہر وقت شرارت کی باتیں سوچتا رہتا ہے

پاپی کی ناؤ ڈوبے پر ڈوبے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

پِیپا بَن جانا

become very fat

پَپّی لینا

to kiss

پاپی کا مال اَکارَتھ جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپی کُنواں

رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

پاپی مَن

wicked heart, i.e. heart that has fallen in love

پاپا کال

(نجوم) وہ زمانہ جب عطارد کی گردش تیرھویں سترھویں یا اٹھارھویں منزل میں ہو ؛ مصیبت کا زمانہ .

پَپَڑْیانا

پپڑی پڑنا، پپڑانا، کسی چیز پر پپڑی جمنا، پپڑی کی طرح خشک ہو کر کڑا ہو جانا

پَپَڑیا کَتّھا

ایک طرح کا پپڑی دار کتھا جو عمدہ اور صاف ہوتا ہے، سفید عمدہ ہلکا کتھا

پَپَنچَہ بانْدھنا

۔پپنچہ کمر میں لگانا۔ ؎

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

پاپَڑ کھار

رک : پاپڑا کھار .

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پَپَّڑ

پرت ، تہ ۔

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی نگم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

pipe کے لیے اردو الفاظ

pipe

paɪp

pipe کے اردو معانی

  • نلی
  • نالی
  • پائپ
  • نلکا
  • نل
  • نلکی
  • لکڑی
  • دھات، کنکریٹ یا کسی دوسرے مواد کا اسطوانہ، پانی، گیس، بھاپ کو لے جانے کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے
  • وہ مواد جو ایک نلکے یا نلکوں کی شکل اختیار کر لے
  • متعدد اقسام کی نل نما یا اسطوانی اشیا
  • پرزوں یا بنی ہوئی چیزوں میں سے کوئی ایک
  • کسی کنجی کا نلی نما حصہ
  • کسی حیوانی جسم میں کوئی اسطوانی عضو یا راستہ
  • (جمع) سانس کے راستے
  • ایک نلی جسے موسیقی کے ہوائی آلے کے طور پر استعمال کیا جائے یا جس کو ایک ایسے آلے کا بنیادی حصہ بنایا جائے
  • ایک ہوائی آلہ جس میں صرف واحد نلی بھوسے سرکنڈے، لکڑی یا کسی دوسرے مواد سے بنی ہوتی ہے، جیسے ایک نفیری، بانسری، بین
  • الغوزہ، شہنائی، مُرلی نے
  • (عموماً جمع) مانجھی کی سیٹی یا اُس کی آواز بطور بلاوے کے
  • ان ٹیوبوں میں سے کوئی ایک جن کی آواز ارغنون کے نغموں کی طرح نکلتی ہے
  • (جمع) انسانی آواز، بالخصوص گانے میں استعمال ہونے والی
  • کسی چڑیا کا نغمہ یا پکار
  • (ارضیات) کچ دھات کی ایک اسطوانی رگ
  • جنوبی افریقہ میں نیلاہٹ پر مائل اُن چٹانی پتھروں یا فورانی اصل کی نیلی مٹی کے افقی، اسطوانی تودوں میں سے کوئی ایک جن میں ہیرے دبے ہوئے پائے جاتے ہیں
  • ایک نلکی جس کے آخری کنارے پر ایک چھوٹا سا پیالہ لگا ہوتا ہے اور جسے تمباکو یا کوئی اور چیز حقے کی طرح پینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • ایک مقدار جیسے تمباکو کی، جس سے پیالہ بھرا جاتا ہے اور اسے ایک دفعہ میں پیا جاتا ہے، شراب کا ایک بڑا پیپا، مختلف گنجایشوں والا
  • ایک ایسا پیپا اپنے مافیہ کے ساتھ
  • ایک ایسا پیپا شراب کے لیے گنجایش کے ایک پیمانے کے طور پر جو برابر ہوتا ہے 4 بیرلوں، 2 ہاگز ہیڈز یا نصف ٹن کے اور 126 شرابی گیلنوں کے
  • (عوامی) ایک سادہ کام جو بآسانی مائل ہو جائے

pipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नली
  • नाली
  • पाइप
  • नलिका
  • नल
  • नलकी
  • लक्कड़ी
  • धात, कंक्रीट या किसी दूसरे मवाद का उस्तवाना, पानी, गैस, भाप को ले जाने के लिए या किसी और मक़सद के लिए
  • वो मवाद जो एक नलके या नलकों की शक्ल इख़तियार कर ले
  • मुतअद्दिद इक़साम की नल नुमा या उस्तवानी अश्या
  • पुर्ज़ों या बनी हुई चीज़ों में से कोई एक
  • किसी कुंजी का नली नुमा हिस्सा
  • किसी हैवानी जिस्म में कोई उस्तवानी उज़ू या रास्ता
  • (जमा) सांस के रास्ते
  • एक नली जिसे मूसीक़ी के हवाई आले के तौर पर इस्तिमाल किया जाये या जिस को एक ऐसे आले का बुनियादी हिस्सा बनाया जाये
  • एक हवाई आला जिस में सिर्फ़ वाहिद नली भूसे सरकण्डे, लक्कड़ी या किसी दूसरे मवाद से बनी होती है, जैसे एक नफ़ीरी, बांसुरी, बैन
  • अलगोज़ा, शहनाई, मुरली ने
  • (उमूमन जमा) मांझी की सीटी या उस की आवाज़ बतौर बुलावे के
  • इन टयूबों में से कोई एक जिन की आवाज़ अरग़नोन के नग़मों की तरह निकलती है
  • (जमा) इंसानी आवाज़, बिलख़सूस गाने में इस्तिमाल होने वाली
  • किसी चिड़िया का नग़मा या पुकार
  • (अर्ज़ियात) कुच धात की एक उस्तवानी रग
  • जुनूबी अफ़्रीक़ा में नीलाहट पर माइल उन चटानी पत्थरों या फ़ोरानी असल की नीली मिट्टी के उफु़क़ी, उस्तवानी तोदों में से कोई एक जन में हीरे दबे हुए पाए जाते हैं
  • एक नलकी जिस के आख़िरी किनारे पर एक छोटा सा पियाला लगा होता है और जिसे तंबाकू या कोई और चीज़ हक़ीक़ी तरह पीने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • एक मिक़दार जैसे तंबाकू की, जिस से पियाला भरा जाता है और उसे एक दफ़ा में पिया जाता है, शराब का एक बड़ा पीपा, मुख़्तलिफ़ गुंजाइशों वाला
  • एक ऐसा पीपा अपने माफिया के साथ
  • एक ऐसा पीपा शराब के लिए गुंजाइश के एक पैमाने के तौर पर जो बराबर होता है 4 बैरलों, 2 हागज़ हीडज़ या निस्फ़ टन के और 126 शराबी गैलनों के
  • (अवामी) एक सादा काम जो बाआसानी माइल हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pipe

نل

pipe down

شور مچانے کو روکنا

pipe-clay

پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا

پی پی

پپیہے کی آواز

papa

بابا

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پَپّی

(عموماً بچے کی نسبت سے) بوسہ، پیار

piped

شہنائی

pipette

نالچہ

piper

شہنائی نواز

پانپی

رک : پاپی.

pipeless

بے پائپ

pipeclay

دمی بنانے کی مٹی

pipefish

سوزَن مَچھلی

pipeful

بور یا واری

pipelike

پائپ نُما

piperine

قَلی فَلفَل

piperidine

ایک اُڑ جانے والا سیّال

پیْں پیْں

sound of music instrument

پِیپے لُنْڈھانا

کثرت سے شراب پینا ، اُس چیز کا کثرت سے استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھی جاتی ہے.

پاپیں

رک : پاپی.

پیپے خالی کرنا

۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎

پِیْپَہ

رک : پیپا.

پِہ پِہ

واہ واہ، شاباش

پَپَئی

ارنڈ خربوزہ، ایک قسم کا پھل، پپیتا

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پئے پا

by way of foot

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

the corrupt care for nothing but their vices

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

pope

پاپاۓ روم

پَپُو

پالنے والا، حفاظت کرنے والا، ماں، باپ، دائی

پاپی کا مال اَکارَتھ جائے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپی ناو کو ڈَبوتا ہے

رک : ایک نحوست اور بد کرداری سب کو ذلیل کرتی ہے.

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

پاپی کی ناؤ بھر کے ڈوبے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

pepo

ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے

pupa

کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے

شریر آدمی ہر وقت شرارت کی باتیں سوچتا رہتا ہے

پاپی کی ناؤ ڈوبے پر ڈوبے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

پِیپا بَن جانا

become very fat

پَپّی لینا

to kiss

پاپی کا مال اَکارَتھ جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپی کُنواں

رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

پاپی مَن

wicked heart, i.e. heart that has fallen in love

پاپا کال

(نجوم) وہ زمانہ جب عطارد کی گردش تیرھویں سترھویں یا اٹھارھویں منزل میں ہو ؛ مصیبت کا زمانہ .

پَپَڑْیانا

پپڑی پڑنا، پپڑانا، کسی چیز پر پپڑی جمنا، پپڑی کی طرح خشک ہو کر کڑا ہو جانا

پَپَڑیا کَتّھا

ایک طرح کا پپڑی دار کتھا جو عمدہ اور صاف ہوتا ہے، سفید عمدہ ہلکا کتھا

پَپَنچَہ بانْدھنا

۔پپنچہ کمر میں لگانا۔ ؎

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

پاپَڑ کھار

رک : پاپڑا کھار .

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پَپَّڑ

پرت ، تہ ۔

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی نگم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pipe)

نام

ای-میل

تبصرہ

pipe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone