تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِتَّلا" کے متعقلہ نتائج

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پَتلا

باریک، مہین‏، لاغر، دُبلا

پَتلا پَن

دبلا پن، لاغری، باریکی

پَتْلا حال

(جسمانی تکالیف یا مالی پریشانی کی وجہ سے) خستہ و خراب حالت

پَتلا کَرنا

باریک کرنا، دبلا کرنا، مہین کرنا

پَتلا کَپڑا

باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

پُتْلا گاڑْنا

آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

پُتْلا خاک کا

۔ (کنایۃً) انسان۔

پَتلا حَال کَرنا

حالت خراب کرنا، بے حال کرنا

پَتْلانا

پتلا کرنا .

پِتْلانا

پیتل کے برتن کی پکی یا رکھی ہوئی چیز میں پیتل کا کساؤ یا مزہ آجانا، پیتل کی سی رن٘گت ہوجانا

پُتْلا بَدھان کَرنا

(ہندو) جب کوئی شخص پردیس میں مرجاتا ہے تو اس کے گھر والے جو اس سے دور ہوتے ہیں اپنے ہاں اس کا پتلا بنا کر جلایا کرتے ہیں ؛ پردیس میں مرے ہوئے آدمی کی کریا کرم کرنا .

پُتلا بَنا کے جَلانا

burn an effigy

پَتْلائی

پَتلا پن، نزاکت، نمی پن، دبلا پن

حال پَتْلا ہونا

حالت خراب ہونا، حال غیر ہونا، حالتِ نزع میں ہونا، خستہ و خراب ہونا

وَہْم کا پُتْلا

بہت وہمی، توہم پرست.

ہَوَس کا پُتْلا

شہوانی و نفسانی خواہشوں کا اسیر، بہت ہوس رکھنے والا، ہوس پرست شخص.

رَنگ پَتْلا ہونا

بےرونق یا بے قدر ہونا.

زَہْر کا پُتْلا

سراپا زہر ؛ (کنایۃً) بڑا مفسد ، شریر.

عَیش کا پُتْلا

راحت و آسائش میں زندگی بسر کرنےوالا، عیّاش، عیش پسند

عَقْل کا پُتْلا

مجسم عقل، بے حد عقلمند

آفَت کا پُت٘لا

نہایت شوخ اور شریر، چست و چالاک، محنتی اور مستعد

غَلَطی کا پُت٘لا

بھول چوک کرنے والا ؛ مراد : انسان .

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

شورْبا پَتْلا ہو گَیا

حالات بہت خراب ہوگئے ، بڑا صدمہ پہنچا ، معاملہ بہت بگڑ گیا .

گُو کا پُتلا ہے

ابھی چھوٹا بچّہ ہے .

ہاڑ ماس کا پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

مِٹّی کا پُتلا

خاک کا پیکر، جسم خاکی، مجازاً: انسان، آدمی

اِنسان خَطا کا پُتلا ہے

To err is human.

دُبْلا پَتْلا

جسمانی طور پر کمزور، نحیف، چھریرا

پسینے کا پتلا

(ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آدمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے

آگ کا پُتْلا آگ کو دھائے

ہر ایک چیز اپنی صل کی طرف رجوع کرتی ہے

غَم کا پُتْلا

سراپاغم ، بہت زیادہ رنجیدہ ، سخت ملول .

خاک کا پُتلا

(مجازاً) آدمی ، انسان .

آگ کا پُتْلا

چڑچڑا، تند خو

کَل کا پُتلا

مشین کی طرح دوسرے کی مدد سے کام یا حرکت کرنے والا، دوسرے کا محتاج، دوسرے کا تابع

وَفا کا پُتلا

(کنایۃً) انتہائی وفادار

ناز کا پُتلا

سراپا ناز ؛ مراد : بہت محبوب ۔

نُور کا پُتلا

۔(کنایۃً) نورانی صورت۔ نہایت حسین۔؎

بَلا کا پُتلا

نہایت پھرتیلا ، بڑا چالاک ، غضب کا

حَیرَت کا پُتْلا

سخت متحیّر ، ہکّا بکّا ، مُجسم حیرانی.

جُھوٹ کا پُتْلا

بہت جھوٹ بولنے والا ، جھوٹ کا بنا ہوا .

کاٹ کا پُتْلا

آدمی یا حیوان کی صورت جو لکڑی سے بنائی جائے

جادو کا پُتلا

جس کسی پر سحر کرنا مقصود ہوتا ہے اس کی صورت کا (عموماً) آٹے کا) بُت بنا کر جادو گر اس پر سحر کرتے ہیں .

پانی سا پَتلا

نہایت رقیق، حقیر، خفیف

پانی سے پَتْلا

نہایت رقیق ؛ نہایت ارزاں ، خقیر ، خفیف ، ادنیٰ ؛ آسان ، سہل.

کان کا پُتْلا

رک : کان کا کچّا ، ہر طرح کی بات مان لینے والا.

صَدْقے کا پُتْلا

گندھے ہوئے آٹے یا تمباکو سے بنائی ہوئی صورت جو ردِ بلا کے لیے کسی کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

شَرْم کا پُتْلا

رک: شرم کا آدم .

نیکی کا پُتلا

مجسم نیکی ، پارسائی کا مکمل نمونہ ۔

موم کا پُتلا

نرم و نازک ؛ انتہائی نازک ۔

شَرافَت کا پُتلا

A finished gentleman, an accomplished gentleman.

چَرْبی کا پُتْلا

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

بارُود کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بال سے پَتلا

بال سے زیادہ باریک

حال پَتْلا کَرْنا

پریشان کردینا ؛ مارنا پیٹنا ؛ تنگ کرنا ، ستانا ؛ بُری حالت کردینا.

لَوز کا پُتْلا

مکمل سراپا ، تراش خراش میں انتہائی درست ، نستعلیق .

پِیٹ پَتلا جانا

بخل ظاہر کرنا، بخل سے عاجز ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِتَّلا کے معانیدیکھیے

پِتَّلا

pittalaaपित्तला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: پودا

  • Roman
  • Urdu

پِتَّلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا پودا

Urdu meaning of pittalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka paudaa

English meaning of pittalaa

Noun, Feminine

  • the plant Jussioea Repens

पित्तला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پَتلا

باریک، مہین‏، لاغر، دُبلا

پَتلا پَن

دبلا پن، لاغری، باریکی

پَتْلا حال

(جسمانی تکالیف یا مالی پریشانی کی وجہ سے) خستہ و خراب حالت

پَتلا کَرنا

باریک کرنا، دبلا کرنا، مہین کرنا

پَتلا کَپڑا

باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

پُتْلا گاڑْنا

آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

پُتْلا خاک کا

۔ (کنایۃً) انسان۔

پَتلا حَال کَرنا

حالت خراب کرنا، بے حال کرنا

پَتْلانا

پتلا کرنا .

پِتْلانا

پیتل کے برتن کی پکی یا رکھی ہوئی چیز میں پیتل کا کساؤ یا مزہ آجانا، پیتل کی سی رن٘گت ہوجانا

پُتْلا بَدھان کَرنا

(ہندو) جب کوئی شخص پردیس میں مرجاتا ہے تو اس کے گھر والے جو اس سے دور ہوتے ہیں اپنے ہاں اس کا پتلا بنا کر جلایا کرتے ہیں ؛ پردیس میں مرے ہوئے آدمی کی کریا کرم کرنا .

پُتلا بَنا کے جَلانا

burn an effigy

پَتْلائی

پَتلا پن، نزاکت، نمی پن، دبلا پن

حال پَتْلا ہونا

حالت خراب ہونا، حال غیر ہونا، حالتِ نزع میں ہونا، خستہ و خراب ہونا

وَہْم کا پُتْلا

بہت وہمی، توہم پرست.

ہَوَس کا پُتْلا

شہوانی و نفسانی خواہشوں کا اسیر، بہت ہوس رکھنے والا، ہوس پرست شخص.

رَنگ پَتْلا ہونا

بےرونق یا بے قدر ہونا.

زَہْر کا پُتْلا

سراپا زہر ؛ (کنایۃً) بڑا مفسد ، شریر.

عَیش کا پُتْلا

راحت و آسائش میں زندگی بسر کرنےوالا، عیّاش، عیش پسند

عَقْل کا پُتْلا

مجسم عقل، بے حد عقلمند

آفَت کا پُت٘لا

نہایت شوخ اور شریر، چست و چالاک، محنتی اور مستعد

غَلَطی کا پُت٘لا

بھول چوک کرنے والا ؛ مراد : انسان .

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

شورْبا پَتْلا ہو گَیا

حالات بہت خراب ہوگئے ، بڑا صدمہ پہنچا ، معاملہ بہت بگڑ گیا .

گُو کا پُتلا ہے

ابھی چھوٹا بچّہ ہے .

ہاڑ ماس کا پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

مِٹّی کا پُتلا

خاک کا پیکر، جسم خاکی، مجازاً: انسان، آدمی

اِنسان خَطا کا پُتلا ہے

To err is human.

دُبْلا پَتْلا

جسمانی طور پر کمزور، نحیف، چھریرا

پسینے کا پتلا

(ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آدمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے

آگ کا پُتْلا آگ کو دھائے

ہر ایک چیز اپنی صل کی طرف رجوع کرتی ہے

غَم کا پُتْلا

سراپاغم ، بہت زیادہ رنجیدہ ، سخت ملول .

خاک کا پُتلا

(مجازاً) آدمی ، انسان .

آگ کا پُتْلا

چڑچڑا، تند خو

کَل کا پُتلا

مشین کی طرح دوسرے کی مدد سے کام یا حرکت کرنے والا، دوسرے کا محتاج، دوسرے کا تابع

وَفا کا پُتلا

(کنایۃً) انتہائی وفادار

ناز کا پُتلا

سراپا ناز ؛ مراد : بہت محبوب ۔

نُور کا پُتلا

۔(کنایۃً) نورانی صورت۔ نہایت حسین۔؎

بَلا کا پُتلا

نہایت پھرتیلا ، بڑا چالاک ، غضب کا

حَیرَت کا پُتْلا

سخت متحیّر ، ہکّا بکّا ، مُجسم حیرانی.

جُھوٹ کا پُتْلا

بہت جھوٹ بولنے والا ، جھوٹ کا بنا ہوا .

کاٹ کا پُتْلا

آدمی یا حیوان کی صورت جو لکڑی سے بنائی جائے

جادو کا پُتلا

جس کسی پر سحر کرنا مقصود ہوتا ہے اس کی صورت کا (عموماً) آٹے کا) بُت بنا کر جادو گر اس پر سحر کرتے ہیں .

پانی سا پَتلا

نہایت رقیق، حقیر، خفیف

پانی سے پَتْلا

نہایت رقیق ؛ نہایت ارزاں ، خقیر ، خفیف ، ادنیٰ ؛ آسان ، سہل.

کان کا پُتْلا

رک : کان کا کچّا ، ہر طرح کی بات مان لینے والا.

صَدْقے کا پُتْلا

گندھے ہوئے آٹے یا تمباکو سے بنائی ہوئی صورت جو ردِ بلا کے لیے کسی کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

شَرْم کا پُتْلا

رک: شرم کا آدم .

نیکی کا پُتلا

مجسم نیکی ، پارسائی کا مکمل نمونہ ۔

موم کا پُتلا

نرم و نازک ؛ انتہائی نازک ۔

شَرافَت کا پُتلا

A finished gentleman, an accomplished gentleman.

چَرْبی کا پُتْلا

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

بارُود کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بال سے پَتلا

بال سے زیادہ باریک

حال پَتْلا کَرْنا

پریشان کردینا ؛ مارنا پیٹنا ؛ تنگ کرنا ، ستانا ؛ بُری حالت کردینا.

لَوز کا پُتْلا

مکمل سراپا ، تراش خراش میں انتہائی درست ، نستعلیق .

پِیٹ پَتلا جانا

بخل ظاہر کرنا، بخل سے عاجز ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِتَّلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِتَّلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone