تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ramie" کے متعقلہ نتائج
ramie کے لیے اردو الفاظ
ramie کے اردو معانی
اسم
- چینی بچھوا (Bochumeria nivea)
- بچھوا نسل سے تعلق رکھنے والی ایشیائی جھاڑی جس کا ریشہ پارچہ بافی، قالین اور فرش فروش، دھاگے اور کاغذ سازی میں کام آتا ہے
- اس جھاڑی کا ریشہ
- چینی بچھوے کا ریشہ
ramie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चीनी बिछवा (Bochumeria nivea
- बिछवा नसल से ताल्लुक़ रखने वाली एशियाई झाड़ी जिस का रेशा पार्चाबाफ़ी, क़ालीन और फ़र्श फ़रोश, धागे और काग़ज़ साज़ी में काम आता है
- इस झाड़ी का रेशा
- चीनी बछवे का रेशा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
rome
روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ramie)
ramie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔