تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ramp" کے متعقلہ نتائج
ramp کے لیے اردو الفاظ
ramp کے اردو معانی
اسم، فعل
- ڈھلان
- ڈھال
- (کسی سڑک کھیل کے میدان/سٹیڈیم، عمارت وغیرہ میں) دو مختلف سطحات کا رابطہ جوڑنے کے لیے ایک ڈھلوان دار راستہ یا سطح
- ایک چھوٹا سا مقعر موڑ یا ایسی ڈھلان، جیسے زینے کے اوپر والے اور نیچے والے جنگلے کا اختتامی موڑ یا خم
- ہوائی جہاز پر چڑھنے اور اس میں سے اترنے کے لیے قابل حرکت/قابل انتقال زینہ
- کوئی بھی ڈھلوان والی سطح یا سطح مائل
ramp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- ढलान
- ढाल
- (किसी सड़क खेल के मैदान/स्टेडियम, इमारत वग़ैरा में) दो मुख़्तलिफ़ सतहात का राबिता जोड़ने के लिए एक ढलवानदार रास्ता या सतह
- एक छोटा सा मुक़ार मोड़ या ऐसी ढलान, जैसे ज़ीने के ऊपर वाले और नीचे वाले जंगले का इख़ततामी मोड़ या ख़म
- हवाई जहाज़ पर चढ़ने और इस में से उतरने के लिए काबिल हरकत/काबिल-ए-इंतिक़ाल ज़ीना
- कोई भी ढलवान वाली सतह या सतह माइल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ramp)
ramp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔