تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"region" کے متعقلہ نتائج
region کے لیے اردو الفاظ
region کے اردو معانی
- خطہ
- حلقہ
- طبقہ
- علاقہ
- اقلیم
- دائرہ عمل
- کسی سطح یا علاقے کا ایک خاصا وسیع مسلسل پھیلا ہوا حصہ
- خاصا وسیع اور عموماً لا متناہی/بے حد وسیع زمین، کا سطحی حصہ، جیسے خشکی یا سمندر
- علاقہ یا ضلع بلالحاظ حدود
- کسی شہر یا علاقے کا انتظامی حلقۂ عمل
- کائنات، آسمان یا زمین کے اندرونی حصوں کا کوئی حصہ یا حلقہ
- ایسی حلقہ بندیوں میں سے کوئی جس میں فضا بلندی کے لحاظ سے اور سمندر گہرائی کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے
- منطقہ
- خلائی حصہ/علاقہ یا جسم
- مملکت، علاقہ یا حلقہ
- زمینی سطح کا ایک بڑا حیوانیاتی خطہ
- (تشریح الاعضا) جسم یا کسی حصۂ جسم کے اندر کوئی جگہ یا اس کا کوئی جزو
region के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ित्ता
- हलक़ा
- तबक़ा
- इलाक़ा
- इक़लीम
- दायरा अमल
- किसी सतह या इलाक़े का एक ख़ासा वसीअ मुसलसल फैला हुआ हिस्सा
- ख़ासा वसीअ और उमूमन लामतनाही/बेहद वसीअ ज़मीन, का सतही हिस्सा, जैसे ख़ुशकी या समुंद्र
- इलाक़ा या ज़िला बलालहाज़ हदूद
- किसी शहर या इलाक़े का इंतिज़ामी हल्का-ए-अमल
- कायनात, आसमान या ज़मीन के अंदरूनी हिस्सों का कोई हिस्सा या हलक़ा
- ऐसी हलक़ा बंदीयों में से कोई जिस में फ़िज़ा बुलंदी के लिहाज़ से और समुंद्र गहराई के लिहाज़ से तक़सीम किया जाता है
- मंतिक़ा
- ख़लाई हिस्सा/इलाक़ा या जिस्म
- ममलकत, इलाक़ा या हलक़ा
- ज़मीनी सतह का एक बड़ा हैवानयाती ख़ित्ता
- (तशरीह उल-आज़ा) जिस्म या किसी हिस्सा-ए-जिस्म के अंदर कोई जगह या इस का कोई जुज़ु
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
رَوغَن
خوردنی تیل، چکنا سیال جو بعض بیجوں، سبزیوں یا مغزیات کو پیس کر نکالا گیا ہو، جیسے روغن بادام، روغن کاہو وغیرہ
رانگَن
(طب) ٹان٘گ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں ، ایک اور درد جو سُرین سے اُٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، عِرْقِ النِّسا.
دِھینگانَہ
حیدرآباد دکن کی ایک رسم جس میں بہنیں اور بھائی شادی کی موقع پر دولھا کا راستہ روکنے ہیں اس وقت ان کو مِلنے والی رقم ، نیگ ، حق انعام.
روغَنِ قاز مَلنا
بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (region)
region
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔