تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retire" کے متعقلہ نتائج
retire کے لیے اردو الفاظ
retire کے اردو معانی
- فارغ ہو جانا
- واپس ہو جانا
- واپس چلے جانا
- واپس مڑ جانا
- کسی عوامی ادارے یا جگہ سے (فراغت حاصل کر لینا اور) تنہائی میں چلے جانا
- کسی عمل یا خطرے سے پسپائی اختیار کر لینا
- کاروبار یا عملی زندگی سے فارغ ہو جانا/منھ موڑ لینا
- دستبردار ہو جانا
- پیچھے ہٹ جانا
- (سونے کے لیے) بستر پر لیٹ جانا
- ریٹائر ہو جانا
- ملازمت سے فارغ ہو جانا
- خانہ نشین ہونا
- سبکدوش ہونا
retire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ारिग़ हो जाना
- वापिस हो जाना
- वापिस चले जाना
- वापिस मुड़ जाना
- किसी अवामी इदारे या जगह से (फ़राग़त हासिल कर लेना और) तन्हाई में चले जाना
- किसी अमल या ख़तरे से पसपाई इख़तियार कर लेना
- कारोबार या अमली ज़िंदगी से फ़ारिग़ हो जाना/मुँह मोड़ लेना
- दस्तबरदार हो जाना
- पीछे हिट जाना
- (सोने के लिए) बिस्तर पर लेट जाना
- रिटायर हो जाना
- मुलाज़मत से फ़ारिग़ हो जाना
- ख़ाना नशीन होना
- सबकदोश होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رِتورا
ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (retire)
retire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔