تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُحَما" کے متعقلہ نتائج

رُحَما

رحم کرنے والے، شفقت اور مہربانی سے پیش آنے والے، ترس کھانے والے

رَحْمانِیَّت

رحم و کرم ، لطف و کرم .

رَحْمانی

رحمان سے منسوب، نیک، اچھا (شیطان کی ضد)

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

رَحْمان

بندوں پر دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، خدا تعالیٰ کا اسم صفت

رَحْمان خانی

کاغذ کی ایک قسم جو اس کے موجد کے نام سے مشہور ہوئی.

رَحْم اَن٘گیز

مہربانی و ہمدردی پیدا کرنے والا ، درد مند.

دُرُون رِحْمَہ

رحم کا اندرنی حصہ، رحم کی اندرونی دبیز استری جھلی (غشائے مخاطی)

اردو، انگلش اور ہندی میں رُحَما کے معانیدیکھیے

رُحَما

ruhamaaरुहमा

اصل: عربی

وزن : 112

واحد: رَحِیم

مادہ: رَحْم

اشتقاق: رَحِمَ

  • Roman
  • Urdu

رُحَما کے اردو معانی

مذکر، جمع

  • رحم کرنے والے، شفقت اور مہربانی سے پیش آنے والے، ترس کھانے والے

Urdu meaning of ruhamaa

  • Roman
  • Urdu

  • rahm karne vaale, shafqat aur mehrbaanii se pesh aane vaale, taras khaane vaale

English meaning of ruhamaa

Masculine, Plural

  • kind people, merciful, compassionate

रुहमा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, बहुवचन

  • दयालु लोग, रहम करने वाले, शफ़क़त और मेहरबानी से पेश आने वाले, तरस खाने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُحَما

رحم کرنے والے، شفقت اور مہربانی سے پیش آنے والے، ترس کھانے والے

رَحْمانِیَّت

رحم و کرم ، لطف و کرم .

رَحْمانی

رحمان سے منسوب، نیک، اچھا (شیطان کی ضد)

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان

بندوں پر دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، خدا تعالیٰ کا اسم صفت

رَحْمان خانی

کاغذ کی ایک قسم جو اس کے موجد کے نام سے مشہور ہوئی.

رَحْم اَن٘گیز

مہربانی و ہمدردی پیدا کرنے والا ، درد مند.

دُرُون رِحْمَہ

رحم کا اندرنی حصہ، رحم کی اندرونی دبیز استری جھلی (غشائے مخاطی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُحَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُحَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone