تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوت" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سَوت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن
- روئی یا اون سے کاتا ہوا دھاگا، چاندی کا تار
- (پیمانہ) ایک انچ کا آٹھواں حصہ
- (معماری) دیوار کی سیدھ دیکھنے کا ڈورا
- وہ تار جو بیلوں میں سے نِکل کر آس پاس کے پودوں اور درختوں سے لپٹ جاتا ہے
- وہ ہلکی سی لکیر جو بعض لہسنیا یا دوسرے جواہرات میں ہوتی ہے
- ہندوؤں کی ایک ذات
- رتھ ہانکنے والا
- ناجائز اولاد
- گیت کی ایک قسم جو شادی وغیرہ کے موقع پر گایا جاتا ہے
- زمین کے وہ سوراخ یا نالیاں جن سے کنویں، ندی یا دریا میں پانی ابلتا رہے، چشمہ، سیر، منبع
- نکاس کی جگہ، مخرج یا مصدر، نکلنے یا شروع ہونے کی جگہ
- دریا وغیرہ کی وہ شاخ جو کٹ کر دوسری طرف چلی جائے
شعر
جس قدر چاہے ستا لے مجھے یہ سوت موئی
اس کو بھی آئے گی اک روز قضا میرے باد
ان سے لڑائی جھگڑے ہوں میں فیصلہ کروں
کل سوت گھر پہ آئی تھی اپنی بوا کے ساتھ
نظر میں ان کی جو کچھ بے رخی لگے ہے مجھے
یہ ساری سوت کی کاریگری لگے ہے مجھے
Urdu meaning of saut
- Roman
- Urdu
- Khaavand kii duusrii biivii, sautan, sokan
- ravaiya u.un se kaataa hu.a dhaagaa, chaandii ka taar
- (paimaana) ek inch ka aaThvaa.n hissaa
- (maamaarii) diivaar kii siidh dekhne ka Dora
- vo taar jo bailo.n me.n se nikal kar aas paas ke paudo.n aur daraKhto.n se lipaT jaataa hai
- vo halkii sii lakiir jo baaaz lahasanyaa ya duusre javaaharaat me.n hotii hai
- hinduu.o.n kii ek zaat
- rath haankne vaala
- naajaayaz aulaad
- giit kii ek qism jo shaadii vaGaira ke mauqaa par gaayaa jaataa hai
- zamiin ke vo suuraaKh ya naaliiyaa.n jin se ku.nven, nadii ya dariyaa me.n paanii ubaltaa rahe, chashmaa, sair, mambaa
- nikaas kii jagah, maKhraj ya musaddir, nikalne ya shuruu hone kii jagah
- dariyaa vaGaira kii vo shaaKh jo kaT kar duusrii taraf chalii jaaye
English meaning of saut
Noun, Feminine
- any love affair or lady other than wife
- the other wife of one's husband
सौत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पति की दूसरी पत्नी, सौतन, सौकन
- रूई या ऊन से काता हुआ धागा, चाँदी का तार
- (पैमाइश, माप) एक इंच का आठवाँ भाग
- (राजगीरी) दीवार की सीध देखने का डोरा
- वह तार जो बेलों में से निकल कर आसपास के पौधों और पेड़ों से लिपट जाता है
-
वह हल्की सी लकीर जो कुछ लहसनिया या दूसरे रत्नों में होती है
विशेष • लहसनिया= धूमिल रंग का एक प्रकार का रत्न या बहुमूल्य पत्थर
- हिंदुओं की एक जाति, रथ हाँकने वाला
- अवैध संतान
- गीत का एक प्रकार जो शादी इत्यादि के अवसर पर गाया जाता है
- ज़मीन के वे सूराख़ या नालियाँ जिनसे कुँवें, नदी या सागर में पानी उबलता रहे, पानी का स्रोत, सैर, उद्गम
-
निकास की जगह, मख़रज या मसदर, निकलने या आरंभ होने की जगह
विशेष • मख़रज= मूल, अक्षर के उच्चारण का स्थान, कंठ आदि • मसदर= उत्पत्तिस्थान, वह शब्द जिससे क्रियाएँ और कर्ता, धातु-कर्म आदि बनते हैं
- नदी इत्यादि की वह शाखा जो कट कर दूसरी ओर चली जाए
سَوت کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَوتیلا
سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو
سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا
ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .
سَوت چُون کی بھی بُری
سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).
سَوت بَھلی سَوتیلا بُرا
سوت کی بہ نسبت اس کی اولاد زیادہ دُشمنی کا برتاؤ کرتی ہے ؛ ساجھی کی بہ نسبت اس کے اہل کار اور مصاحب زیادہ ستاتے ہیں .
سوتی
سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے
سَوت کا لانا جِیتے جی کا جَلانا
دُوسری جورو کا لانا پہلی جورو کے ساتھ اپنی بھی جان جلانے کا سامان کرنا ہے .
سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا
کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سَوت)
سَوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔