تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاگِرْد" کے متعقلہ نتائج

شاگِرْد

علم وہنر سیكھنے والا، طالب علم، تلمیذ

شاگِرْد ہونا

become a pupil

شاگِرْد پیشَہ

نوكر چاكر، خدمت گار اور اوپر كا كام كاج كرنے والے، طائفۂ ملازمین

شاگِرْدانہ

شاگردوں کی طرح، شاگردوں جیسا،

شاگِرْدی

كسی سے علم سیكھنا

شاگِرْد کَرنا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِرْد بازی

شاگرد بنانا ، استادی شاگردی كرنا ۔

شاگِرْد بَننا

شاگردوں کے زمرے میں داخل ہونا

شاگِرْد سازی

استاد كی حیثیت سے تربیت دینا ؛ شاگرد بنانا ۔

شاگِرْد بَنانا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِرْد قَہْر اُستاد غَضَب

ایک سے ایک بڑھ کر ظالم

شاگِرْدِ رَشِید

وہ شاگرد جسے استاد نے پورے مستعدی سے فن، ریاضت اور دیگر علوم کی تعلیم دی ہو، ہدایت یافتہ اور لائق شاگرد ۔

شاگِرْد رَفْتَہ رَفْتَہ بَاُستاد مِیرَسَد

شاگرد رفتہ رفتہ استاد کے برابر ہوجاتا ہے

شاگِردْنی

رک : شاگرد ، جس كی یہ اردو تانیث ہے، وہ جو گھریلو استانیوں سے بڑھتی ہے ۔

شاگِردی کَرنا

become student or apprentice

مَعْنَوِی شاگِرْد

(مجازاً) وہ شاگرد جو کسی کو عقیدت سے اُستاد سمجھتا ہو ، غائبانہ چیلا ، روحانی شاگرد ۔

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

شَیطان کا شاگِرْد

شیطان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے والا، گمراہ، مردود

کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد

جو محنت کرتا ہے وہ ماہر ہو جاتا ہے، نہ کرنے والا نالائق رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شاگِرْد کے معانیدیکھیے

شاگِرْد

shaagirdशागिर्द

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

شاگِرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم وہنر سیكھنے والا، طالب علم، تلمیذ
  • چیلا، مرید

    مثال شبری کو مَتَنگ (ایک رِشی) کی شاگردہ کے طور پر جانا جاتا ہے

  • خادم، خادمہ، ملازمہ، چاکر

شعر

Urdu meaning of shaagird

  • Roman
  • Urdu

  • ilam vahnar siikhne vaala, taalib-e-ilm, talmiiz
  • chelaa, muriid
  • Khaadim, Khaadimaa, mulaazima, chaakar

English meaning of shaagird

Noun, Masculine

शागिर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

شاگِرْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاگِرْد

علم وہنر سیكھنے والا، طالب علم، تلمیذ

شاگِرْد ہونا

become a pupil

شاگِرْد پیشَہ

نوكر چاكر، خدمت گار اور اوپر كا كام كاج كرنے والے، طائفۂ ملازمین

شاگِرْدانہ

شاگردوں کی طرح، شاگردوں جیسا،

شاگِرْدی

كسی سے علم سیكھنا

شاگِرْد کَرنا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِرْد بازی

شاگرد بنانا ، استادی شاگردی كرنا ۔

شاگِرْد بَننا

شاگردوں کے زمرے میں داخل ہونا

شاگِرْد سازی

استاد كی حیثیت سے تربیت دینا ؛ شاگرد بنانا ۔

شاگِرْد بَنانا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِرْد قَہْر اُستاد غَضَب

ایک سے ایک بڑھ کر ظالم

شاگِرْدِ رَشِید

وہ شاگرد جسے استاد نے پورے مستعدی سے فن، ریاضت اور دیگر علوم کی تعلیم دی ہو، ہدایت یافتہ اور لائق شاگرد ۔

شاگِرْد رَفْتَہ رَفْتَہ بَاُستاد مِیرَسَد

شاگرد رفتہ رفتہ استاد کے برابر ہوجاتا ہے

شاگِردْنی

رک : شاگرد ، جس كی یہ اردو تانیث ہے، وہ جو گھریلو استانیوں سے بڑھتی ہے ۔

شاگِردی کَرنا

become student or apprentice

مَعْنَوِی شاگِرْد

(مجازاً) وہ شاگرد جو کسی کو عقیدت سے اُستاد سمجھتا ہو ، غائبانہ چیلا ، روحانی شاگرد ۔

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

شَیطان کا شاگِرْد

شیطان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے والا، گمراہ، مردود

کَرتا اُستاد نَہ کَرتا شاگِرد

جو محنت کرتا ہے وہ ماہر ہو جاتا ہے، نہ کرنے والا نالائق رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاگِرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاگِرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone