تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْن" کے متعقلہ نتائج

شَہْن

باز کے برابر اور باز کے رن٘گ کا ایک تیز نظر اور بلند پرواز پرندہ ، فصلِ ربیع کا ایک پرندہ .

شَہْنا

(کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا

شَہْناز

عطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہنوں کے لیے مخصوص ہے، عطر عروس

شَہْنائی

پھون٘ک سے بجنے والا ایک ساز جو نوبت یا بارات کے ساتھ بجایا جاتا ہے، نفیری، سرنائی

شَہْنا نَواز

نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا، الغوزہ یا سُرنا بجانے والا .

شَہْنائی نَواز

شہناز نواز، نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا .

شَہَنْشاہِ مُعَظَّم

تعظیم وتکریم والا حکمراں، تمام بادشاہوں کے محترم بادشاہ، صاحبِ عظمت شہنشاہ .

شَہَنْشَہ

بڑا بادشاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، حکمرانِ اعلیٰ

شَہَنْشَہی

شہنشاہیت، بادشاہت، حکمرانی، حاکمیت

شَہنْشاہ

شاہان شاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، بڑا بادشاہ، سمراٹھ

شَہَنْشاہی

شہنشاہ سے متعلق یا منسوب، شہنشاہ کا

شَہَنشاہِ فَلَک

the sun

شَہَنْشاہی نِظام

وزن ، گنجائش اور پیمائش کی جانچ کا وہ نظام جو برطانوی حکومت مروّج تھا.

شَہَنْشاہِ خاوَر

مشرق کا بادشاہ ؛ (کنایۃً) سورج، شمس .

شَہنْشاہِ کَونَین

دونوں جہاں یعنی دنیا وعقبیٰ کے بادشاہ ؛ مراد : آنحضرتؐ.

شَہَنْشاہِیَت

شہنشاہی نظامِ حکومت، ملوکیت، سامراج

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

شَہ نَشِیْن

بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ، مکان کی کھڑکی کے آگے بڑھا کر بنائی ہوئی جگہ

شَہ نَشِین پَر بِٹْھلانا

بلندی پر پہنچا دینا ، عزت دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْن کے معانیدیکھیے

شَہْن

shahnशहन

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شَہْن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باز کے برابر اور باز کے رن٘گ کا ایک تیز نظر اور بلند پرواز پرندہ ، فصلِ ربیع کا ایک پرندہ .

Urdu meaning of shahn

  • Roman
  • Urdu

  • baaz ke baraabar aur baaz ke rang ka ek tez nazar aur baland parvaaz parindaa, fasle rabiia ka ek parindaa

शहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाज़ के बराबर और बाज़ के रंग का एक तेज़ नज़र और ऊँची उड़ान वाला पक्षी, फ़स्ल रबी का एक पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْن

باز کے برابر اور باز کے رن٘گ کا ایک تیز نظر اور بلند پرواز پرندہ ، فصلِ ربیع کا ایک پرندہ .

شَہْنا

(کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا

شَہْناز

عطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہنوں کے لیے مخصوص ہے، عطر عروس

شَہْنائی

پھون٘ک سے بجنے والا ایک ساز جو نوبت یا بارات کے ساتھ بجایا جاتا ہے، نفیری، سرنائی

شَہْنا نَواز

نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا، الغوزہ یا سُرنا بجانے والا .

شَہْنائی نَواز

شہناز نواز، نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا .

شَہَنْشاہِ مُعَظَّم

تعظیم وتکریم والا حکمراں، تمام بادشاہوں کے محترم بادشاہ، صاحبِ عظمت شہنشاہ .

شَہَنْشَہ

بڑا بادشاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، حکمرانِ اعلیٰ

شَہَنْشَہی

شہنشاہیت، بادشاہت، حکمرانی، حاکمیت

شَہنْشاہ

شاہان شاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، بڑا بادشاہ، سمراٹھ

شَہَنْشاہی

شہنشاہ سے متعلق یا منسوب، شہنشاہ کا

شَہَنشاہِ فَلَک

the sun

شَہَنْشاہی نِظام

وزن ، گنجائش اور پیمائش کی جانچ کا وہ نظام جو برطانوی حکومت مروّج تھا.

شَہَنْشاہِ خاوَر

مشرق کا بادشاہ ؛ (کنایۃً) سورج، شمس .

شَہنْشاہِ کَونَین

دونوں جہاں یعنی دنیا وعقبیٰ کے بادشاہ ؛ مراد : آنحضرتؐ.

شَہَنْشاہِیَت

شہنشاہی نظامِ حکومت، ملوکیت، سامراج

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

شَہ نَشِیْن

بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ، مکان کی کھڑکی کے آگے بڑھا کر بنائی ہوئی جگہ

شَہ نَشِین پَر بِٹْھلانا

بلندی پر پہنچا دینا ، عزت دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone