تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shake" کے متعقلہ نتائج
shake کے لیے اردو الفاظ
shake کے اردو معانی
- جھٹکے سے ہلنا
- جھولنا
- مختلف سمتوں میں حرکت آشنا ہونا
- لرزنا
- کسی بدنی یا ذہنی سبب یا چوٹ سے کانپنا
- تھرتھرانا
- جھٹکا کھانا، زور زور سے جھٹکنے پر رد عمل کا اظہار کرنا (بعد میں from, out, off یا down لگاتے ہیں)
- لڑکھڑانا
- رعشہ براندام ہونا
- مصافحہ کرنا
- (موسیقی) سر چھیڑنا
shake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झटके से हिलना
- झूलना
- मुख़्तलिफ़ समतों में हरकत आश्ना होना
- लर्ज़ना
- किसी बदनी या ज़हनी सबब या चोट से काँपना
- थरथराना
- झटका खाना, ज़ोर ज़ोर से झटकने पर रद्द-ए-अमल का इज़हार करना (बाद में from, out, off या down लगाते हैं
- लड़खड़ाना
- राशा बरानदाम होना
- मुसाफ़ा करना
- (मूसीक़ी) सर छेड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَکاعی
(طب) ایک روئیدگی جو سبز و زرد و خاردار سیستان میں پیدا ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک کا پھول سفید ہوتا ہے دوسری کا پھول نیلا زردی مائل ہوتا ہے اور بیج باریک، گرم و خشک ہے، معدے اور جگر کی سرد بیماریوں میں فائدہ مند ہے، دھماسا
سِہُوڑا
شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .
شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت
ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .
شَقِّ صَدْر
اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shake)
shake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔