تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shekel" کے متعقلہ نتائج
shekel کے لیے اردو الفاظ
shekel کے اردو معانی
اسم
- شاقل
- بابل کا ایک قدیم بٹا یا سکہ
- عبرانیوں کا بعد کے دور کا چاندی کا سکہ جو اندازاً 250 گرام ٹرائے کا ہوتا تھا
- (جمع عوامی) دولت
- مال
shekel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शाक़ल
- बाबुल का एक क़दीम बटा या सिक्का
- इब्रानियों का बाद के दौर का चांदी का सिक्का जो अंदाज़न 250 ग्राम ट्रॉय का होता था
- (जमा अवामी) दौलत
- माल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِکیل
وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)
شاقُول
(معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال
شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا
(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا
(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shekel)
shekel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔