تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِب" کے متعقلہ نتائج

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

شِب

चकवड़। चक्रमर्द।

شَبّ

پھٹکری

شِبْرَہ

عطیہ.

شِبْہ

ایک سیاہ چمکدار پتھر

شِبْدَع

بچھو، کژدم

شِبْہی

شبَہ (رک) سے متعلق ، مثل کا ، نظیر کا.

شِبْل

شیر کا بچہ جو شکار کرنے کے قابل ہو

شِبْک

चरखे का तकला, तकले की टिकली।

شِبِت

سوئے کا ساگ، سویا

شِبلی

proper name

شِبْرَق

یہ ایک روئیدگی ہے جو دریا کی تہ مٰں پیدا ہوتی ہے، اس کا پتا گول مائل بہ زردی اور تلخ مزہ ہوتا ہے، اس روئیدگی کو دریا کی موج کناروں پر ڈال دیتی ہے اور اسے اونٹ کھاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ ایک خاردار گھاس ہے

شِبْرِم

ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

شِبْہِ عَمَد

انسان کا قتل کرنا جس پر سزا لازم ہو لیکن جو قتلِ عمد کی حد نہ پہنچا ہو.

شِبولِت

لفظ یا کلمۂ امتیازی، کسی گروہ یا جتھے کا مخصوص لفظ یا کلمہ وہ امتیازی لفظ یا کلمہ جو کسی کی قومیت وغیرہ پرکھنے کے لیے استمعال کیا جائے

شِباک

جال ؛ جالیاں.

شِبْہ اَہْلِ کِتاب

اہل کتاب سے مشابہ یا ملتے جلتے

شَب پَرَہ

چمگادڑ ، خفّاش ، شپرّہ.

شب ہجر

جدائی کی رات، محبوب سے جدائی کی رات

شَبِ عَیش

وصل کی رات

شَبّابَہ

بانسری ، نے.

شَب گاہ

رات کو کوئی چیز رکھنے کی جگہ، رات کا وقت

شَب مُرْدَہ

रात-रात भर सोनेवाला, सारी रात सोनेवाला।

شَب بَسے كی راہ

رات بسے كا رستہ یعنی وہ رستہ جس كے طے كرنے میں ایک رات بیچ میں رہنا پڑے ، چار پہر بھر كا رستہ.

شَبِ ہِجْرَت

۲. جدائی کی رات ، فراق کی رات.

شَبَکِیَّہ

آنکھ کا جالدار پردہ جو عصبہ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور سب چیزوں کا عکس اسی پردے پر منعکس ہوتا ہے

شَب جامہ

رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے، رات کو پہننے کا لباس

شَبِ ماہ

چان٘دنی رات

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شَب زادَہ

رات کا زائیدہ ؛ (مجازاً) ظلم و جہالت کا پرستار یا حامی .

شَبْ آہَنْگ

رات کا وقت

شَب عَرَقی

(طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دِق میں آیا کرتا ہے ، عرق لیلی .

شَبِ تِیرَہ

اندھیری رات، شب تار، تاریک رات

شُبَہ

شک، اشتباہ، گمان، احتمال، وہم

شَب مانْدَہ

رات کی باسی چیز، رات کا رکھا ہوا کھانا

شَبِ سِیاہ

ان٘دھیری رات، سانولی رات، محبوب سے جدائی کی رات

شَبِ گُزَشْتَہ

دیشب، گزری ہوئی رات، سابقہ رات، پچھلی رات، کل کی رات

شَبِ مَہْتاب

چان٘دنی رات

شَبُّ المُعَصْفَر

سجی کا نمک جو بہت لطیف اور تیز ہوتا ہے

شَبِیہِیَّت

مشابہت، تصوراتی شباہت، تمثال

شَب ماہْتاب

چاندی رات

شَبَرَہ

बूढ़ी स्त्री, वृद्धा।

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شُبْہَۂ قَتْل

کسی کو قتل کرنے کا شبہہ

شَبِ شَہادَت

ماہِ محرّم کی نویں رات جس کی صبح کو حضرت امام حسینؓ شہید ہوئے

شَبِ آدِینَہ

جمعہ كی رات، جمعرات اور جمعہ كی درمیانی رات

شَبِ مالْوَہ

مالوہ (وسطی ہندوستان کے ایک علاقے کا نام) کی رات ، حسین اور دلکش رات.

شَبِ مِعْراج

ماہِ رجب کی ۲۶ اور ۲۷ تاریخ کی درمانی رات جس میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی

شَبِ وَعْدَہ

وہ رات جس میں محبوب نے ملنے کا وعدہ کی ہو

شَب بَسَر ہونا

رات گزرنا ، رات تمام ہونا.

شَبِ ہَنْگام

رات کو

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

شُبْہْ

شک، اشتباہ، گمان، احتمال، وہم

شَبِ چارْدَہ

قمری مہینے کی چودھویں رات جب پورا چان٘د ہوتا ہے

شَبَہ

ایک سیاہ چمکدار پتھر، سیاہ کم قیمت مون٘گا، پوت، شیشے کا گول ٹکڑا، شیشے کا موتی

شَب باش ہونا

رات كو ہم صحبت ہونے كے واسطے رہنا.

شَبِ عاشُور

دسویں محرم کی رات

شَب گِیر ہونا

(پچھلی رات) سفر درپیش ہونا.

شَب بھاری ہونا

مصیبت اور تكلیف كی رات كا كاٹے نہ كٹنا ، بیمار كے لیے رات كو جان كا خطرہ ہونا.

شَبِ عاشُورَہ

मुहर्रम के महीने की दसवीं तारीख़ की रात ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں شِب کے معانیدیکھیے

شِب

shibशिब

وزن : 2

Urdu meaning of shib

  • Roman
  • Urdu

शिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चकवड़। चक्रमर्द।
  • फली। छीमी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone