تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیش" کے متعقلہ نتائج

شِیش

شیشہ، کانچ

شِیشَہ

ایک خاص قسم کی معدنی ریت سے بنائی جانے والی نازک و مُصفّا شے، جس کی اصلی مُصفا حالت مانع نظر و روشن نہیں ہوتی، مصنوعی شیشہ ریت، سوڈا ایشن اور چونے کے ملانے سے بنتا ہے

شیْش

باقی، بقایہ، دوسرا

شِیشے

آئینہ، شیشہ، عینک اور اسی طرح دوسرے آلات میں لگا ہوا خاص قسم کا کان٘چ

شِیشا

رک : شیشہ.

شِیشائی

شیشے جیسا ، مصفّا ، چمکیلا یا شفاف ہونے یا کرنے کی خاصیت رکھنے والا.

شِیش دانَہ

شیشے کا چھوٹا ٹکڑا ، منکا.

شِیشَہ گَری

شیشہ یا شیشے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ

شِیشَہ گَر

شیشہ یا شیشے کی چیزیں بنانے والا، شیشہ بنانے والا، شیشہ کا کام کرنے والا

شِیش گَر

شیشے کی چیزیں بنانے والا

شِیشَۂ مَے

शराब की बोतल।

شِیش آسَن

جوگیوں کا ایک قسم کا طریقۂ عبادت جس میں آدمی سر کے بل کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ خون دماغ کی طرف جائے، شیرش آسن

شِیشا

देवताओं को चढ़ी हुई वस्तु जो दर्शकों या उपासकों को बाँटी जाय

شِیشَۂ جان

delicate minded, of delicate temper.

شِیشَۂ دِل

نازک ہونے کی وجہ سے دل کا استعارہ شیشے سے کیا جاتا ہے

شِیش پُھول

عورتوں کے سر کا ایک زیور جو گل صد برگ کے مشابہ ہوتا ہے

شِیش مَحَل

وہ مکان یا عمارت یا کمرہ جس میں چاروں طرف شیشے لگے ہوں، نیزِ ایوان شاہی کی مخصوص عمارت

شِیشَۂ مُل

شراَب کا جام ، جامِ شراب.

شِیشَۂ آلات

روشنی کا ساز و سامان مثل جھاڑ فانوس، کنول وغیرہ

شِیشَہ دار

شیشہ لگی ہوئی ، شیشے والی.

شِیشَہ ساز

شیشہ اور شیشے کے برتن بنانے والا.

شِیشَہ باز

رقاصوں کا ایک گروہ جو ناچتے وقت سر یا دیگر اعضائے بدن پر شیشے کے پیالے یا ظروف رکھ کر تماشا کرتا ہے اور یہ گرنے نہیں پاتے، مداری

شِیشَۂ آتِشی

محدّب شیشہ جس میں سے سورج کی شعائیں کاغذ یا کپڑے پر کچھ دیر مرکوز رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے ، آتشی شیشہ.

شِیشَگی

نازکی ، نازک پن ، شیشے کی طرح نازک ہونے کی حالت یا کیفیت .

شِیشَہ مَحَل

شیش محل, وہ مکان جس کے ہر ایک سمت میں شیشہ لگا ہو

شِیشَہ بَند

بوتل پر لگایا جانے والا ڈھکنا، کاگ

شِیشَۂ جادُو

ایسا آئینہ جس میں آدمی کی صورت کچھ کی کچھ نظر آئے ، طلسماتی آئینہ.

شِیشَۂ ساعَت

(مجازاً) مشینی گھڑی ، کیونکہ اس کے بالائی حصے پر بھی شیشہ لگا ہوتا ہے.

شِیشَم

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی اور آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے اس کی لکڑی وزنی اور مضبوط ہوتی ہے

شِیشَہ باسَہ

بہت زیادہ نازک، جلد خراب ہونے والا

شِیشَہ بازی

شیشہ باز کا کرتب، شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، چالاکی، فریب، دھوکہ بازی

شِیشَہ سازی

شیشہ بنانا، شیشہ ساز کا پیشہ، شیشے کے برتن بنانا

شِیشَہ مارنا

قبائلی لوگوں کی ایک رسم جب دشمن کےآنے کی خبر پورے علاقے میں دینی ہو تو دھوپ میں شیشہ ہلایا جاتا ہے اس شیشے کی چمک میلوں تک جاری ہے ، مختلف انداز میں اسے ہلا کر بات چیت بھی کی جاسکتی ہے.

شِیشَہ باشا

بہت زیادہ نازک، جلد خراب ہونے والا

شِیشَہ خانَہ

ایسا مکان جس میں چاروں طرف شیشے لگے ہوتے ہیں (مجازاً) نازک شے.

شِیشَۂ آفْتابِی

نہایت سرخ شیشہ

شِیشَۂ مُحافِظ

شیشے کا ڈھکنا ، شیشے کی ڈھکنے والی چیز .

شِیشَہ بَنْدی

شیشہ جڑنے یا لگانے کا کام

شِیشَہ کا گَھر

ایسا گھر جس کی دیواریں شیشے کی ہوں ، جس کی دیواروں پر چاروں طرف شیشے لگے ہوں ؛ (کنایۃً) کوئی نازک ، غیر محفوظ اور کمزور چیز یا گھر وغیرہ.

شِیشَہ چَبانا

شیشے کو مُن٘ہ میں دان٘توں سے کچلنا جو کسی گناہ یا جھوٹی قسم کا کفارہ سمجھا جاتا ہے .

شِیشَہ دیکھنا

آئینہ دیکھنا، یہ محاورات فصیح نہیں سمجھے جاتے، پنجاب میں بولتے ہیں

شِیشَہ پِلانا

بطور سزا شیشہ حلق سے اتارنا.

شِیشَہ دِکھانا

شرم آنا، شرمانا

شِیشَۂ مَنْشُور

(طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں ، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہوکر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی.

شِیش مَحَل کا کُتّا

شیش محل میں کتّے کو چاروں طرف اپنے عکس سے کتّے ہی کتّے نظر پڑتے ہیں اس سبب سے وہ بھونکتا اور گھبراتا ہے بوکھلایا ہوا کتّا، مجازاً: دیوانہ، باولا آدمی

شِیشَہ دِکھائی

وہ انعام جو نائی کو آئینہ دکھانے کی بابت دیا جائے

شِیشَۂ دِل چُور کَرنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچانا

شِیشَۂ دِل چُور ہونا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا

شِیشَۂ دِل میں ٹھیس لَگنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

شِیْشی

بچے کے دودھ پینے کی بوتل، کانچ کی چھوٹی بوتل، بوتل کا چھوٹا روپ، کانچ سے بنے ہوئے چھوٹی شکل کی بوتل یا ڈبیہ جس میں دوا وغیرہ رکھتے ہیں

شِیشے کی ہِچْکِیاں

شیسے سے مائعات کے نکلنے پر جو آواز رک رک کر پیدا ہوتی ہے

شِیشَۂ دِل چُور چُور کَرنا

دل کو زخمی کرنا، صدمہ پہنچانا

شِیشے میں بَنْد ہونا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

شِیشَۂ دِل چُور چُور ہونا

دل زخمی ہونا، سخت صدمہ پہنچنا

شِیشے کا دیو

شراب، مے، مدھرا

شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، ٹوٹا ہوا شیشہ (دل) جوڑنا مشکل ہے، دل شکنی کی تلافی دشوار ہوتی ہے، جب کسی کی طرف سے دل میں میل آجائے تو پھر صفائی بڑی مشکل سے ہوتی ہے

شِیشے کا رونا

وہ آواز ہونا جو بوتل سے مائعات کے نکلنے میں ہوتی ہے

شِیشے کا بال

باریک درز جو شیشے کو چوٹ لگنے سے آتی ہے

شِیشی سُنْگھانا

چونا یا نوشادر حل کر کے شیشی کے ذریعے سنگھانا جس سے چھینکیں آجاتی ہیں

شِیشے میں ڈَھلْنا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیش کے معانیدیکھیے

شِیش

shiishशीश

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شِیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیشہ، کانچ
  • پارہ
  • سر، کھوپڑی

شعر

Urdu meaning of shiish

  • Roman
  • Urdu

  • shiisha, kaanch
  • paara
  • sar, khopa.Dii

English meaning of shiish

Noun, Masculine

  • head
  • glass (contraction of sheesha)

शीश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

شِیش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone