تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shrew" کے متعقلہ نتائج
shrew کے لیے اردو الفاظ
shrew کے اردو معانی
اسم
- کوئی چھوٹا عموماً کیڑے مکوڑے کھانے والا خاندان کا موش سے ملتا، نکیلی تھوتنی کا ممیلیہ.
- جھگڑالو، بدزبان عورت۔.
shrew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई छोटा उमूमन कीड़े मकोड़े खाने वाला ख़ानदान का मूश से मिलता, नुकीली थोतनी का मुमीलिया
- झगड़ालू, बदज़बान औरत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُہْرَوَرْدِیَّہ
مشہور صُوفی بُزرگ حضرت شیخ سہروردی کے مسلک کا پیروکار یا مُرید ، سہروردی سلسلۂ صوفیا.
سُہْروَرْدی
سہراورد کے باشندے، اِیران کے شہر سہرورد کے مشہور صوفی بُزرگ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی، ان معتقدین کو سہروردی کہا جاتا ہے، ایک صوفی سلسلہ
شیرْوانی
لمبی پٹی کالردار جدید وضع قطع کی اچکن جس کا رواج اب عام ہے، چونکہ حیدرآباد کے امرا کشمیر کے بنے ہوئے اعلیٰ قسم کے اُونی کپڑے کی (جو شروان یا شروانی کے نام سےمشہور تھا) اچکن پہنا کرتے تھے اس لیے کپڑے کی شہرت اور عمدگی کی وجہ سے اچکن نام شیروانی زبان زدِ عام و خاص ہوگیا
شَہرَوا
بادشاہ کا جاری کیا ہوا، رائج الوقت (سکہ)، وہ سکہ جو کسی خاص شہر میں چلتا ہو دوسری جگہ پر نہ چلتا ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shrew)
shrew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔