تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soft" کے متعقلہ نتائج

soft

گُھلا

soft sell

((ماضی و ماضیہ soft-sold))

soft-top

موٹر کار کی تہ ہوجانے والی یا سرکواں چھت۔.

soft goods

پارچہ جا ت ، کپڑے۔.

soft tissues

جسم کے نرم حصّے ، ہڈیوں اور پٹھو ں کے علا وہ گوشت پوست۔.

soft-headed

کمزور دماغ کا۔.

soft pedal

پیانو میں لگی ایک تختی جس کے ذریعے آواز کو کو مل بنا تے ہیں۔.

soft drink

غیرنشہ آورعرق، شربت وغیرہ، ہلکا مشروب۔.

soft-boiled

نرم اُبلا ہوا (ا نڈا) جس کی زردی سخت نہ ہو۔.

soft tack

برط روٹی یا کوئی اور گرم کھا جا (HARD TACK کی ضد).

soft roe

رک: معنی ۲۔.

soft-hearted

نرم دل ، رحم دل، رقیق القلب۔.

soft-centred

شکم پور (مٹھائی) جس میں کوئی نرم چیز بھری ہو ۔.

soft-paste

مصنوعی چینی کے مادّے کا، شفاف بلوری اجزا پر مشتمل جنھیں دھیمی آنچ پر پکا یا جا تا ہے۔.

soft touch

عوام: EASY TOUCH (آسانی سے بیو قوف بن جا نے والا شخص خصوصاً پیسے کے معا ملے میں).

soft coal

قیری کوئلہ، گھٹیا ہلکا معدنی کوئلہ۔.

soft soap

نیم سّیال صابن خصوصاً نمکیات کی بجائے پوٹاش کی آمیزش سے تیارکردہ۔.

soft sore

فِگار

soft landing

خلا ئی جہاز کا خیرو عا فیت کے ساتھ اُترنا۔.

soft-spoken

نرم گفتار، شیریں کلام۔.

soft fruit

برط چھوٹا بے گٹھلی یا بے دانہ پھل جیسے اسٹرابری، کشمش وغیرہ۔.

soft focus

فوٹو گرافی: تصویر میں دانستہ پیدا کی جانے والی دُھندلاہٹ۔.

soft target

کوئی ہدف جسے آسانی سے زدپر لیا جا سکے، خصوصاً فوجی یا دہشت گردی کی کار روائی کے لیے آسان نشانہ۔.

soft sugar

برط دانے دار یا پسی ہوئی شکر، چینی۔.

soft option

سہل تر متبادل صورت، آسان طریقۂ کار۔.

soft palate

تا لو کا پچھلا نرم حصّہ ۔.

soft wicket

کریکٹ: گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے۔.

soft answer

درشتی کے جواب میں نرمی ، سخت بات کا نر م جواب۔.

soft detergent

غیر جراثیم کش صفائی دھلائی کا صفا کار مادّہ۔.

soft furnishings

برط پردے، غالیچے وغیرہ، فر نیچر کے لو ازمات۔.

softwood

چیڑ ، سفیدہ یا دوسرے صنوبری قسم کے در ختوں کی نرم، آسانی سے چرنے و الی لکڑی۔.

softball

بیس بال کی طرح کی مگراس سے ذرا بڑی گیند۔.

softness

گُداز

softy

کا متبادل -.

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

softie

بول چال: کمزورطبیعت یا کمزور دل کا آدمی۔.

soften

گلانا

softly

نرمی سے ، سکون سے، سہولت سے، خاموشی سے۔.

softening

سختی دور کرنا

software

کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے پروگرام اور معلومات (HARDWARE معنی ۳ کی ضد).

softening of the brain

بڑھاپے سے پیدا ہو نے والاضعف دما غ۔.

سُفْت کَپْڑا

(پارچہ بافی) ٹھکی ہوئی بنائی کا مضبوط اور پرکار قسم کا کپڑا

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

سُفْتِیدَہ

पिरोया हुआ, बिंधा हुआ।

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتَنی

पिरोने योग्य, छेद करने योग्य।।

صِفات

صفت کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، صفتیں، اوصاف، خوبیاں، (قدیم) حالت، کیفیت

sift

چھاننا

سَفْت

بہت زیادہ یا بے تحاشا (پانی) پینے کا عمل جس سے پیاس نہ بُجھ سکے

سَفِیط

کریم النفس ، سخی ، معزز و محترم ۔

shift

ہَٹانا

shaft

تَنَہ

soffit

محراب ، بالا خانے یا چھجے کا نچلا، زیریں الٹا رخ یا تہ۔.

سِفْت

موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

شَفَت

ہونٹ، لب

شافات

شافہ (رک) كی جمع ۔

soft کے لیے اردو الفاظ

soft

sɒft

soft کے اردو معانی

  • ملائم
  • گداز، نرم
  • گوارا
  • کسی لمس یا دباؤ کو قبول کرنے والا
  • جس کی شکل میں نفوذ، تقسیم یا ترمیم بآسانی ہو سکے
  • جو سخت یا کرخت نہ ہو
  • مقابلتاً کم سخت (دھات و غیره)
  • نرم اور خوش لمس (جلد یا بال)
  • کھردرے پن سے پاک
  • خوشگوار حسیات پیدا کرنے والا
  • دلپذیر
  • آرام دہ یا سکون بخش
  • دھیمی آواز والا
  • لبھانے والی اور سریلی آواز
  • آنکھوں کو ناگوار یا ناپسند نہ لگنے والی
  • خیرہ نہ کر دینے والی (روشنی یا رنگت)
  • غیر کرخت اور غیر واضح (خد و خال)
  • نرم یا خوشگوار (ہوا یا بارش)
  • راحت بخش یا فرحت زا (موسم یا ہوا)
  • پر سکون یا غیر طوفانی (ندی وغیرہ)
  • آہستہ یا بے تکان (چال یا رفتار)
  • تدریجی (چڑھائی یا اترائی)
  • (بول چال) جو کٹھن، محنت طلب یا شدید نہ ہو
  • نرم خو
  • ملائم طبع، حلیم یا رحم دل (انسان یا مزاج)
  • شرافت، ملائمت لیے ہوئے (طبع، چہره، احساسات و افعال)
  • نرم، نرم ساز یا دل خوش کن (الفاظ)
  • ناشدید اور نا کڑی (شرائط)
  • رقیق القلب
  • جذباتی (زبان)
  • بآسانی متاثر ہو جانے والا یا کہے میں آ جانے والا (شخص یا ذہن)
  • (بول چال) آسانی سے آنکھوں میں خاک ڈالنے والا
  • زنخا یا نامرد
  • کمزور کاٹھ کا جو تنومند اور توانا نہ ہو
  • مشقت اور جفاکشی سے عاری
  • بے وقوف یا احمق
  • رقم (زر) نوٹوں کی صورت میں (بمقابلہ سکوں کے)
  • ان معدنی اجزا سے پاک (پانی) جو جھاگ نہیں بننے دیتے
  • جو نشہ آور نہ ہو یا جس میں الکحل نہ ہو
  • (صوتیات) سسکار سے خالی آواز والا جیسے c اور g کی آواز cite اور gin میں
  • صوتی یا صدائی جیسے b, g اور d بمقابلہ t, p, k (مؤخر الذکر غیر صدائی اور نفوسی ہیں)
  • (راکٹ سازی) یوں آہستگی کے ساتھ اترنا یا گرنے والا کہ کم سے کم نقصان ہو

soft के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुलाइम
  • गुदाज़, नरम
  • गवारा
  • किसी लम्स या दबाओ को क़बूल करने वाला
  • जिस की शक्ल में नफ़ुज़, तक़सीम या तरमीम बाआसानी हो सके
  • जो सख़्त या करख़त ना हो
  • मुक़ाबलतन कम सख़्त (धात-ओ-गेरे
  • नरम और ख़ुश लम्स (जल्द या बाल
  • खुरदरे पन से पाक
  • ख़ुशगवार हिसिय्यात पैदा करने वाला
  • दिलपज़ीर
  • आरामदेह या सुकून बख़श
  • धीमी आवाज़ वाला
  • लुभाने वाली और सुरीली आवाज़
  • आँखों को नागवार या नापसंद ना लगने वाली
  • ख़ीरा ना कर देने वाली (रोशनी या रंगत
  • ग़ैर करख़त और ग़ैर वाज़िह (ख़द-ओ-ख़ाल
  • नरम या ख़ुशगवार (हुआ या बारिश
  • राहत बख़श या फ़र्हत ज़ा (मौसम या हुआ
  • पर सुकून या ग़ैर तूफ़ानी (नदी वग़ैरा
  • आहिस्ता या बेतकान (चाल या रफ़्तार
  • तदरीजी (चढ़ाई या उतराई
  • (बोल चाल) जो कठिन, मेहनत तलब या शदीद ना हो
  • नरम ख़ू
  • मुलाइम तबा, हलीम या रहम दिल (इंसान या मिज़ाज
  • शराफ़त, मुलाइम लिए हुए (तबा, चहरे, एहसासात-ओ-अफ़आल
  • नरम, नरम साज़ या दिल ख़ुशकुन (अलफ़ाज़
  • ना शदीद और ना कड़ी (शराइत
  • रक़ीक़ अलक़लब
  • जज़बाती (ज़बान
  • बाआसानी मुतास्सिर हो जाने वाला या कहे में आ जाने वाला (शख़्स या ज़हन
  • (बोल चाल) आसानी से आँखों में ख़ाक डालने वाला
  • ज़नख़ा या नामर्द
  • कमज़ोर काठ का जो तनोमंद और तवाना ना हो
  • मशक़्क़त और जफ़ाकशी से आरी
  • बेवक़ूफ़ या अहमक़
  • रक़म (ज़र) नोटों की सूरत में (बमुक़ाबला सकूं के
  • इन मादिनी अजज़ा से पाक (पानी) जो झाग नहीं बनने देते
  • जो नशा आवर ना हो या जिस में अलकहल ना हो
  • (सोतयात) ससकार से ख़ाली आवाज़ वाला जैसे c और g की आवाज़ cite और gin में
  • सूती या सुदाई जैसे b, g और d बमुक़ाबला t, p, k (मोख़र अलज़कर ग़ैर सुदाई और नफ़ोसी हैं
  • (राकेट साज़ी) यूं आहिस्तगी के साथ उतरना या गिरने वाला कि कम से कम नुक़्सान हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

soft

گُھلا

soft sell

((ماضی و ماضیہ soft-sold))

soft-top

موٹر کار کی تہ ہوجانے والی یا سرکواں چھت۔.

soft goods

پارچہ جا ت ، کپڑے۔.

soft tissues

جسم کے نرم حصّے ، ہڈیوں اور پٹھو ں کے علا وہ گوشت پوست۔.

soft-headed

کمزور دماغ کا۔.

soft pedal

پیانو میں لگی ایک تختی جس کے ذریعے آواز کو کو مل بنا تے ہیں۔.

soft drink

غیرنشہ آورعرق، شربت وغیرہ، ہلکا مشروب۔.

soft-boiled

نرم اُبلا ہوا (ا نڈا) جس کی زردی سخت نہ ہو۔.

soft tack

برط روٹی یا کوئی اور گرم کھا جا (HARD TACK کی ضد).

soft roe

رک: معنی ۲۔.

soft-hearted

نرم دل ، رحم دل، رقیق القلب۔.

soft-centred

شکم پور (مٹھائی) جس میں کوئی نرم چیز بھری ہو ۔.

soft-paste

مصنوعی چینی کے مادّے کا، شفاف بلوری اجزا پر مشتمل جنھیں دھیمی آنچ پر پکا یا جا تا ہے۔.

soft touch

عوام: EASY TOUCH (آسانی سے بیو قوف بن جا نے والا شخص خصوصاً پیسے کے معا ملے میں).

soft coal

قیری کوئلہ، گھٹیا ہلکا معدنی کوئلہ۔.

soft soap

نیم سّیال صابن خصوصاً نمکیات کی بجائے پوٹاش کی آمیزش سے تیارکردہ۔.

soft sore

فِگار

soft landing

خلا ئی جہاز کا خیرو عا فیت کے ساتھ اُترنا۔.

soft-spoken

نرم گفتار، شیریں کلام۔.

soft fruit

برط چھوٹا بے گٹھلی یا بے دانہ پھل جیسے اسٹرابری، کشمش وغیرہ۔.

soft focus

فوٹو گرافی: تصویر میں دانستہ پیدا کی جانے والی دُھندلاہٹ۔.

soft target

کوئی ہدف جسے آسانی سے زدپر لیا جا سکے، خصوصاً فوجی یا دہشت گردی کی کار روائی کے لیے آسان نشانہ۔.

soft sugar

برط دانے دار یا پسی ہوئی شکر، چینی۔.

soft option

سہل تر متبادل صورت، آسان طریقۂ کار۔.

soft palate

تا لو کا پچھلا نرم حصّہ ۔.

soft wicket

کریکٹ: گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے۔.

soft answer

درشتی کے جواب میں نرمی ، سخت بات کا نر م جواب۔.

soft detergent

غیر جراثیم کش صفائی دھلائی کا صفا کار مادّہ۔.

soft furnishings

برط پردے، غالیچے وغیرہ، فر نیچر کے لو ازمات۔.

softwood

چیڑ ، سفیدہ یا دوسرے صنوبری قسم کے در ختوں کی نرم، آسانی سے چرنے و الی لکڑی۔.

softball

بیس بال کی طرح کی مگراس سے ذرا بڑی گیند۔.

softness

گُداز

softy

کا متبادل -.

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

softie

بول چال: کمزورطبیعت یا کمزور دل کا آدمی۔.

soften

گلانا

softly

نرمی سے ، سکون سے، سہولت سے، خاموشی سے۔.

softening

سختی دور کرنا

software

کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے پروگرام اور معلومات (HARDWARE معنی ۳ کی ضد).

softening of the brain

بڑھاپے سے پیدا ہو نے والاضعف دما غ۔.

سُفْت کَپْڑا

(پارچہ بافی) ٹھکی ہوئی بنائی کا مضبوط اور پرکار قسم کا کپڑا

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

سُفْتِیدَہ

पिरोया हुआ, बिंधा हुआ।

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتَنی

पिरोने योग्य, छेद करने योग्य।।

صِفات

صفت کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، صفتیں، اوصاف، خوبیاں، (قدیم) حالت، کیفیت

sift

چھاننا

سَفْت

بہت زیادہ یا بے تحاشا (پانی) پینے کا عمل جس سے پیاس نہ بُجھ سکے

سَفِیط

کریم النفس ، سخی ، معزز و محترم ۔

shift

ہَٹانا

shaft

تَنَہ

soffit

محراب ، بالا خانے یا چھجے کا نچلا، زیریں الٹا رخ یا تہ۔.

سِفْت

موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

شَفَت

ہونٹ، لب

شافات

شافہ (رک) كی جمع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soft)

نام

ای-میل

تبصرہ

soft

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone