تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spade" کے متعقلہ نتائج
spade کے لیے اردو الفاظ
spade کے اردو معانی
- تاش میں حکم کا پتا یا اس پر بنی ہوئی تصویر جو سیاہ رنگ کے پان (تاش کا پتا) سے مشابہ ہوتی ہے لیکن اس کی نوک اوپر کی جانب ہوتی ہے اور نیچے دونوں سروں کے درمیان نوک کے بالکل مخالف ایک چھوٹی سی ڈنڈی ہوتی ہے
- اس رنگ کا کوئی پتا جس پر ایسی شکل بنی ہوئی ہو
- (جمع) اس رنگ کے پتے یعنی اس تصویر والے تاش کے پتے
spade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ताश में हुक्म का पता या इस पर बनी हुई तस्वीर जो स्याह रंग के पान (ताश का पता) से मुशाबेह होती है लेकिन इस की नोक ऊपर की जानिब होती है और नीचे दोनों सुरों के दरमयान नोक के बिलकुल मुख़ालिफ़ एक छोटी सी डंडी होती है
- इस रंग का कोई पता जिस पर ऐसी शक्ल बनी हुई हो
- (जमा) इस रंग के पत्ते यानी इस तस्वीर वाले ताश के पत्ते
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spade guinea
تواریخ: انگلستان کے شاہ جار ج سوم کے دور کی اشرفی جس کے ایک رخ پر تیشہ نما سپر بنی ہوتی تھی۔.
spider monkey
جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.
spiderwort
جنس Tradescantia کا کوئی پودا خصوصاً T. virginiana جس میں لانبے روئیں دار زریشے والے پھول لگتے ہیں۔.
spider mite
خاندان Tetranychidae کا حشرہ خصوصاً Tetranychus urticae جو فصلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ؛ سُرخ مکڑی۔.
spider crab
خاندان Majidae کے کیکڑوں میں سے کوئی جن کا جسم برچھے جیسا، پچھلی ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spade)
spade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔