تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"splice" کے متعقلہ نتائج
splice کے لیے اردو الفاظ
splice کے اردو معانی
اسم، فعل
- دو رسیوں وغیرہ کے سروں کو ایک دوسرے میں بٹ کر ایک کر دینا
- بل دے کر، بٹ کر یا ٹانکا لگا کر دو تاروں کو جوڑنا
- لکڑی یا پٹڑی کے ایک ٹکڑے کو دوسرے پر چڑھا کر ایک کر دینا
- فلم یا ٹیپ کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنا یا ملانا
- فلم میں آواز کی نئی پٹی داخل کرنا
- پیوندکاری کرنا
- جوڑنا
- (عوامی) شادی کرنا
splice के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- दो रस्सीयों वग़ैरा के सुरों को एक दूसरे में बट कर एक कर देना
- बिल दे कर, बट कर या टांका लगा कर दो तारों को जोड़ना
- लक्कड़ी या पटड़ी के एक टुकड़े को दूसरे पर चढ़ा कर एक कर देना
- फ़िल्म या टेप को एक दूसरे के साथ जोड़ना या मिलाना
- फ़िल्म में आवाज़ की नई पट्टी दाख़िल करना
- पैवन्दकारी करना
- जोड़ना
- (अवामी) शादी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (splice)
splice
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔