تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"splice" کے متعقلہ نتائج

splice

سا نٹھنا (رسّی کے) دو نوں سُروں کو ملا دینا ، ریشو ں کو با ہم گوندھ کر۔.

splice کے لیے اردو الفاظ

splice

splaɪs

splice کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دو رسیوں وغیرہ کے سروں کو ایک دوسرے میں بٹ کر ایک کر دینا
  • بل دے کر، بٹ کر یا ٹانکا لگا کر دو تاروں کو جوڑنا
  • لکڑی یا پٹڑی کے ایک ٹکڑے کو دوسرے پر چڑھا کر ایک کر دینا
  • فلم یا ٹیپ کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنا یا ملانا
  • فلم میں آواز کی نئی پٹی داخل کرنا
  • پیوندکاری کرنا
  • جوڑنا
  • (عوامی) شادی کرنا

splice के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • दो रस्सीयों वग़ैरा के सुरों को एक दूसरे में बट कर एक कर देना
  • बिल दे कर, बट कर या टांका लगा कर दो तारों को जोड़ना
  • लक्कड़ी या पटड़ी के एक टुकड़े को दूसरे पर चढ़ा कर एक कर देना
  • फ़िल्म या टेप को एक दूसरे के साथ जोड़ना या मिलाना
  • फ़िल्म में आवाज़ की नई पट्टी दाख़िल करना
  • पैवन्दकारी करना
  • जोड़ना
  • (अवामी) शादी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

splice

سا نٹھنا (رسّی کے) دو نوں سُروں کو ملا دینا ، ریشو ں کو با ہم گوندھ کر۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (splice)

نام

ای-میل

تبصرہ

splice

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone