تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sport" کے متعقلہ نتائج
sport کے لیے اردو الفاظ
sport کے اردو معانی
- بہلاوا یا تفریح
- کوئی خوشگوار وقت گزاری
- بھلی جگہ کا کوئی مشغلہ جس میں کھیل کود کا انداز پایا جاتا ہو جیسے شکار، ماہی گیری، دوڑ، بیس بال، باکسنگ یا مکا بازی
- خوش طبعی کی ہنسی، ٹھٹھول یا نوک جھونک یا گپ شپ
- تمسخر یا تضحیک
- کوئی شے جس کی ساتھ شغل بازی کی جائے یا شغلاً کھیلا جائے
- خوش طبعی یا تضحیک
- نکو
- ہدف مذاق
- کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والا
- کھلاڑی
- (بول چال) کھلاڑیوں کی کسی یا قابل ستایش خوبیوں کا مالک یا جسے اس حوالے سے یاد رکھا جائے
- فراخ دل آدمی
- قمار پسند یا شرط باز
- نمایشی یا گنوار حد تک دکھاوا کرنے والا
- نمود یا دکھاوے کے لیے کپڑے سینے والا
- اپنی خوش پوشی کو جتانے والا
- بہلاوؤں پر بڑی رقم خرچ کر دینے والا
- (حیاتیات) اپنی نسل سے ہٹ کر یا غیر معمولی انداز میں انفرادیت ظاہر کرنے والا پودا یا حیوان
sport के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बहलावा या तफ़रीह
- कोई ख़ुशगवार वक़्त गुज़ारी
- भली जगह का कोई मशग़ला जिस में खेल कूद का अंदाज़ पाया जाता हो जैसे शिकार, माही गेरी, दौड़, बीस बाल, बॉक्सिंग या मक्का बाज़ी
- ख़ुशतबई की हंसी, ठठोल या नोक झोंक या गपशप
- तम्सख़र या तज़हीक
- कोई शैय जिस की साथ शगल बाज़ी की जाये या शग़लन खेला जाये
- ख़ुशतबई या तज़हीक
- निको
- हदफ़ मज़ाक़
- खेलों में दिलचस्पी रखने वाला
- खिलाड़ी
- (बोल चाल) खिलाड़ियों की किसी या क़ाबिल सत्ता यश ख़ूबीयों का मालिक या जिसे इस हवाले से याद रखा जाये
- फ़राख़ दिल आदमी
- क़िमार पसंद या शर्त बाज़
- नमाएशी या गंवार हद तक दिखावा करने वाला
- नमूद या दिखावे के लिए कपड़े सीने वाला
- अपनी ख़ुशपोशी को जताने वाला
- बहलावओं पर बड़ी रक़म ख़र्च कर देने वाला
- (हयातयात) अपनी नसल से हिट कर या ग़ैरमामूली अंदाज़ में इन्फ़िरादियत ज़ाहिर करने वाला पौदा या हैवान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spirit level
افقی سطح کی ہمواری جا نچنے کا آلہ، پن سال جس میں بھری ہوئی اسپرٹ کے بلبلے سے سطح کی ہمواری جا نچی جا تی ہے۔.
spirit gum
ایک جلد سو کھنے والے گوند کی قسم کا محلول جو خا ص طور پر مصنو عی بال جما نے کے لیے استعمال ہو تا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sport)
sport
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔