تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spot" کے متعقلہ نتائج
spot کے لیے اردو الفاظ
spot کے اردو معانی
- دھبا
- نشان
- ٹیکا
- کسی خارجی مادے سے پڑ جانے والا نشان (کیچڑ، خون، پینٹ، سیاہی وغیرہ سے)
- نقص یا عیب، جیسے کوئی چھوٹا سا نشان
- ابھار یا پیدائشی نشان
- کلنک کا ٹیکا (کردار یا شہرت پر)
- کسی سطح کا حصہ جیسے رنگ یا روشنی کا
- کوئی جگہ یا مقام
- خصوصی دلچسپی والا مقام
- ترتیبی حیثیت (کسی کہانی یا پروگرام میں)
- تاش کے پتے یا پانسے کے مہرے پر لگی ہوئی بندی
- (عوامی) کرنسی نوٹ یا تاش کے پتے کے عدد کا، حوالہ
- ماتھے پر بندکی والا پالتو کبوتر
- وہ غذائی مچھلی جس کے ہر مہیپر کے اوپر نشان سا ہوتا ہے
- (برطانوی، بول چال) معمولی سی شے
spot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धब्बा
- निशान
- टीका
- किसी ख़ारिजी माद्दे से पड़ जाने वाला निशान (कीचड़, ख़ून, पेंट, स्याही वग़ैरा से
- नुक़्स या ऐब, जैसे कोई छोटा सा निशान
- उभार या पैदाइशी निशान
- कलंक का टीका (किरदार या शौहरत पर
- किसी सतह का हिस्सा जैसे रंग या रोशनी का
- कोई जगह या मुक़ाम
- ख़ुसूसी दिलचस्पी वाला मुक़ाम
- तर्तीबी हैसियत (किसी कहानी या प्रोग्राम में
- ताश के पत्ते या पांसे के मुहरे पर लगी हुई बंदी
- (अवामी) करंसी नोट या ताश के पत्ते के अदद का, हवाला
- माथे पर बिन्दकी वाला पालतू कबूतर
- वो ग़िज़ाई मछली जिस के हर महीपर के ऊपर निशान सा होता है
- (बर्तानवी, बोल चाल) मामूली सी शैय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spätlese
ایک سفید انگوری شراب خصوصاً جر من ، جو دیر سے پکنے والے انگوروں کی فصل سے تیار کی جاتی ہے۔.
spatterdash
تواریخ: (عموماً ج میں) موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spot)
spot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔