تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"state" کے متعقلہ نتائج
state کے لیے اردو الفاظ
state کے اردو معانی
- حالت
- کیفیت
- صورت حال
- کسی شخص یا شے کی حالت
- صورت حالات
- مخصوص کیفیت
- شکل، صورت یا فطری کیفیت
- ایک مخصوص دور، مرحلے یا زمانے میں
- امارت، عہدے اور شان و شوکت کو ظاہر کرنے والی حالت
- کسی ملک کی قومی سیاست کا رُخ
- ریاست
- کسی تسلیم شدہ جغرافیائی اکائی کا خود مختار سیاسی تشخص (مملکت)
- کسی مخصوص جغرافیائی رقبے کے سیاسی طور پر منضبط لوگوں کی، تسلیم کردہ سب سے بڑی مدنی ہیئت
- مذہبی یا فوجی راج کے برعکس جمہوری حکومت
- (بعض اوقات بڑے S کے ساتھ) دولت مشترکہ یا کسی اتحاد کے ارکان ممالک میں سے کوئی ایک ملک یا ریاست
- وفاقی کے مقابلے میں کسی علاقائی سرکار کی حکمرانی یا عملداری
- (بڑے S سے) (بول چال) ریاست ہائے متحدہ امریکا کا State Department یعنی وزارت خارجہ
state के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हालत
- कैफ़ीयत
- सूरत-ए-हाल
- किसी शख़्स या शैय की हालत
- सूरत हालात
- मख़सूस कैफ़ीयत
- शक्ल, सूरत या फ़ित्री कैफ़ीयत
- एक मख़सूस दूर, मरहले या ज़माने में
- इमारत, ओहदे और शान-ओ-शौकत को ज़ाहिर करनेवाली हालत
- किसी मुलक की क़ौमी सियासत का रुख़
- रियासत
- किसी तस्लीम शूदा जुग़राफ़ियाई इकाई का ख़ुदमुख़तार सयासी तशख़्ख़ुस (ममलकत
- किसी मख़सूस जुग़राफ़ियाई रक़बे के सयासी तौर पर मुंज़ब्त लोगों की, तस्लीम करदा सब से बड़ी मदनी हैयत
- मज़हबी या फ़ौजी राज के बरअक्स जमहूरी हुकूमत
- (बाअज़ औक़ात बड़े S के साथ) दौलत-ए-मुश्तरका या किसी इत्तिहाद के अरकान ममालिक में से कोई एक मुलक या रियासत
- वफ़ाक़ी के मुक़ाबले में किसी इलाक़ाई सरकार की हुक्मरानी या अमलदारी
- (बड़े S से) (बोल चाल) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका का State Department यानी वज़ारत-ए-ख़ारजा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
statesman
حکومت یا ریاست کے معاملات میں منجھا ہوا خصوصاً سیاسیات میں عملی دلچسپی رکھنے والا شخص، سیاست داں، مدبر ماہرِ سیاست ۔.
سَٹَّہ
تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو
سَتُّو
بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (state)
state
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔