تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُل" کے متعقلہ نتائج

سُل

پتھر ، برف یا کسی دھات وغیرہ کا چپٹا دّل دار قطعہ ، نیز چٹان ، تودہ وغیرہ .

سَل

باہر کھینچنے کا عمل (خصوصاً تلوار کو نیام سے باہر کھینچنا)، ایک چیز جس میں سے دوسری چیز کا آہستہ آہستہ نکالنا، سونتنا

سُلَگْنا

آگ پکڑنا، آہستہ آہستہ جلنا، دُھواں دیتے ہوئے جلنا

سُل٘ت

ایک قسم کا جَو ہے، اس کا پودا جَو کے پودے کی طرح ہوتا ہے مگر اس پر جَو کا سا پوست نہیں ہوتا

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

سُلْفَہ

ناشتہ کا کھانا، وہ کھانا، جو کسی آنے والے کے لئے فوراً تیار کِیا جائے

سُلی

رک : سُولی .

سُلَگ

burn,

سُلَالہ

نُطفہ، اولاد، سلسلۂ نسب، نوزائیدہ بچہ

سُلْطانَہ

ملکہ، شہزادی، بادشاہ کی ماں، بہن، بیٹی یا بیوی.

سُلّا

کھجور کے درخت کا کاٹنا .

سُلَحْفِیَہ

رک : سلحفات ، کچھوا.

سُلْوانَہ

رک : سُلوان .

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سُلْفے

سُلفا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سُلْجھا

پیچیدگیوں کو دور کرنا، الجھنے کو سیدھا کرنا، مسئلہ حل کرنا

سُلَّج

سُلّج :ــ منتخب اللغات میں لکھا ہے کہ ایک گھاس ہے جس کو اُونْٹ کھاتا ہے.

سُلَف

سودا، اسباب، سلف

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سُلَبھ

حاصل کرنے میں آسان، جس تک رسائی آسان ہو، معلوم یا محسوس کرنے میں سہل، آسان، ممکن، عمل پذیر

سُلْوانَۃ

رک : سُلوان .

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سُلْفا

سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کرکے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں

سُلْجَھن

سلجھنے کی کیفیت، حل

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلْطان

کسی سلطنت، ملک یا ریاست کا والی، بادشاہ، حاکم

سُلوچَن

خوبصورت آنکھیں

سُلاف

شراب ؛ انگور کا رس ۔

سُلاق

آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

سُلُوشَن

حل ، تحلیل کی کیفیت .

سُلَٹْنا

سیدھا کرنا ، نبٹنا ، باہم طے کرنا ، قضیہ چُکانا ، بدلہ چکانا ، درست کرنا ، اصلی حالت پر لانا.

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سُلْجھانا

اُلجھے دھاگوں یا بالوں وغیرہ کے بل کھولنا، کسی الجھی ہوئی چیز کو سیدھا کرنا، پیچیدگی دور کرنا (اُلجھانا کا نقیض)

سُلْگانا

آگ روشن کرنا، آگ جلانا، جلانا

سُلَجھْنا

۰۱ سُلجھانا (رک) کا لازم ، اُلجھے ہوئے دھاگوں یا بالوں کا کُھل جانا ، فیصلہ ہونا ، حل ہونا ، صلح ہونا ۔

سُلْوانا

دوسرے کے ذریعے سُلانا یا کسی پر نیند طاری کرانا ، دوسری جگہ سُلوانا مثلاً گنجائش کی کمی کی وجہ سے دوسرے مکان میں مہمان کو سُلانا .

سُلْگاپا

جلن ، حسد ، آہستہ آہستہ جلنا ، مُسلسل حسد .

سُلَچَّھن

نیک چلن، پارسا، اچھے کرداروں والا

سُلْفَہ ہونا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفا ہونا

مارے غصّے کے جل کر راکھ ہو جانا

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلوچْنا

خوش نما آنکھ والی عورت، حسین عورت، واسوکی کی ایک لڑکی جو میگھناد کی بیوی تھی

سُلَکْھیا

جلد جلد چلنے والی عورت ، وہ عورت جو گھڑی اِدھر گھڑی اُدھر دِکھائی دے ، چالاک تُرتُریا ، پُھرتیلی ، وہ لڑکی جو سارے میں دوڑی دوڑی پھرے

سُلْگھانا

رک : سُلگانا .

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُلَّھڑ

(کُشتی) ایک دانو کا نام .

سُلجھاؤ

عقدہ کشائی، فیصلہ، حل

سُلْفَہ پِینا

چلم یا حقّے میں تمباکو یا چرس بھر کر پینا .

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلَیمان جاہ

حضرت سلیمانؑ کی طرح شان و شوکت رکھنے والا ، عظیم المرتبت ، بادشاہوں کا ایک لقب ۔

سُلالات

‘सुलालः' का बहु., चीज़ों के निचोड़, सार-समूह, नवजात बच्चे, शिशुगण।।

سُلَیمان

بنی اسرائیل کے ایک جلیل القدر مشہور پیغمبر جو حضرت داؤد علیہ السّلام کے فرزند تھے

سُلْطان خانَہ

بادشاہ کے رہنے کا مکان ، محل ، قصرِ شاہی ، دولت کدہ.

سُلْطان مُہْرَہ

ایک قسم کا کالے رنْگ کا چمکدار پتّھر جس کی سطح چکنی ہوتی ہے ، اس پتّھر کو زیورات میں اِستعمال کرتے ہیں ، صندلِ حدیدی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُل کے معانیدیکھیے

سُل

sulसुल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مُتعدی اور مہلک بِیماری جس میں عموماً پھیپھڑوں کی کھان٘سی کے ساتھ بدن کو گُھلا ڈالنے والا بُخار ہوجاتا ہے ، دق .
  • پتھر ، برف یا کسی دھات وغیرہ کا چپٹا دّل دار قطعہ ، نیز چٹان ، تودہ وغیرہ .
  • سِیل ، تری ، رطوبت ، نمی .
  • مسطح ، کُھردرا ، ریایا ہوا مستطیل پتھر جس پر بٹے سے مسالا پیسا جاتا ہے.
  • دہلیز.
  • رک : بٹّـا ، وزن کا پیمانہ .

English meaning of sul

Noun, Feminine

  • a piece of stone on which condiments are ground, consumption, decline, ulceration of the lungs, a hectic fever: Rapid decline, galloping consumption.
  • flat slab of rock or metal, stone, flat grinding stone
  • threshold, door frame

Noun, Masculine

  • pulmonary tuberculosis, ulceration of the lungs, consumption, commonly known as TB

सुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तपेदिक़, क्षय रोग, टी बी, मसाला पीसने वाला पत्थर
  • पत्थर की चौकोर पटिया जो छतें आदि पाटने के काम आती है। सिल्ली।
  • पत्यर की चट्टान। शिला।
  • चटनी, मसाला आदि पीसने की पत्थर की आयताकार पटिया
  • फेफड़ों का ज़ख्म, रक्तकास, यह तपेदिक़ नहीं होती, परंतु इसकी चिकित्सा न होने पर बन जाती है।
  • -बरुआ-पुं० [देश॰] एक प्रकार का बांस जो पूरबी बंगाल की ओर होता है
  • पत्थर का बड़ा लंबा टुकड़ा; शिला; पत्थर की चट्टान
  • मकान आदि में लगाई जाने वाली पटिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُل

پتھر ، برف یا کسی دھات وغیرہ کا چپٹا دّل دار قطعہ ، نیز چٹان ، تودہ وغیرہ .

سَل

باہر کھینچنے کا عمل (خصوصاً تلوار کو نیام سے باہر کھینچنا)، ایک چیز جس میں سے دوسری چیز کا آہستہ آہستہ نکالنا، سونتنا

سُلَگْنا

آگ پکڑنا، آہستہ آہستہ جلنا، دُھواں دیتے ہوئے جلنا

سُل٘ت

ایک قسم کا جَو ہے، اس کا پودا جَو کے پودے کی طرح ہوتا ہے مگر اس پر جَو کا سا پوست نہیں ہوتا

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

سُلْفَہ

ناشتہ کا کھانا، وہ کھانا، جو کسی آنے والے کے لئے فوراً تیار کِیا جائے

سُلی

رک : سُولی .

سُلَگ

burn,

سُلَالہ

نُطفہ، اولاد، سلسلۂ نسب، نوزائیدہ بچہ

سُلْطانَہ

ملکہ، شہزادی، بادشاہ کی ماں، بہن، بیٹی یا بیوی.

سُلّا

کھجور کے درخت کا کاٹنا .

سُلَحْفِیَہ

رک : سلحفات ، کچھوا.

سُلْوانَہ

رک : سُلوان .

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سُلْفے

سُلفا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سُلْجھا

پیچیدگیوں کو دور کرنا، الجھنے کو سیدھا کرنا، مسئلہ حل کرنا

سُلَّج

سُلّج :ــ منتخب اللغات میں لکھا ہے کہ ایک گھاس ہے جس کو اُونْٹ کھاتا ہے.

سُلَف

سودا، اسباب، سلف

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سُلَبھ

حاصل کرنے میں آسان، جس تک رسائی آسان ہو، معلوم یا محسوس کرنے میں سہل، آسان، ممکن، عمل پذیر

سُلْوانَۃ

رک : سُلوان .

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سُلْفا

سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کرکے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں

سُلْجَھن

سلجھنے کی کیفیت، حل

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلْطان

کسی سلطنت، ملک یا ریاست کا والی، بادشاہ، حاکم

سُلوچَن

خوبصورت آنکھیں

سُلاف

شراب ؛ انگور کا رس ۔

سُلاق

آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

سُلُوشَن

حل ، تحلیل کی کیفیت .

سُلَٹْنا

سیدھا کرنا ، نبٹنا ، باہم طے کرنا ، قضیہ چُکانا ، بدلہ چکانا ، درست کرنا ، اصلی حالت پر لانا.

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سُلْجھانا

اُلجھے دھاگوں یا بالوں وغیرہ کے بل کھولنا، کسی الجھی ہوئی چیز کو سیدھا کرنا، پیچیدگی دور کرنا (اُلجھانا کا نقیض)

سُلْگانا

آگ روشن کرنا، آگ جلانا، جلانا

سُلَجھْنا

۰۱ سُلجھانا (رک) کا لازم ، اُلجھے ہوئے دھاگوں یا بالوں کا کُھل جانا ، فیصلہ ہونا ، حل ہونا ، صلح ہونا ۔

سُلْوانا

دوسرے کے ذریعے سُلانا یا کسی پر نیند طاری کرانا ، دوسری جگہ سُلوانا مثلاً گنجائش کی کمی کی وجہ سے دوسرے مکان میں مہمان کو سُلانا .

سُلْگاپا

جلن ، حسد ، آہستہ آہستہ جلنا ، مُسلسل حسد .

سُلَچَّھن

نیک چلن، پارسا، اچھے کرداروں والا

سُلْفَہ ہونا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفا ہونا

مارے غصّے کے جل کر راکھ ہو جانا

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلوچْنا

خوش نما آنکھ والی عورت، حسین عورت، واسوکی کی ایک لڑکی جو میگھناد کی بیوی تھی

سُلَکْھیا

جلد جلد چلنے والی عورت ، وہ عورت جو گھڑی اِدھر گھڑی اُدھر دِکھائی دے ، چالاک تُرتُریا ، پُھرتیلی ، وہ لڑکی جو سارے میں دوڑی دوڑی پھرے

سُلْگھانا

رک : سُلگانا .

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُلَّھڑ

(کُشتی) ایک دانو کا نام .

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلجھاؤ

عقدہ کشائی، فیصلہ، حل

سُلْفَہ پِینا

چلم یا حقّے میں تمباکو یا چرس بھر کر پینا .

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلَیمان جاہ

حضرت سلیمانؑ کی طرح شان و شوکت رکھنے والا ، عظیم المرتبت ، بادشاہوں کا ایک لقب ۔

سُلالات

‘सुलालः' का बहु., चीज़ों के निचोड़, सार-समूह, नवजात बच्चे, शिशुगण।।

سُلَیمان

بنی اسرائیل کے ایک جلیل القدر مشہور پیغمبر جو حضرت داؤد علیہ السّلام کے فرزند تھے

سُلْطان خانَہ

بادشاہ کے رہنے کا مکان ، محل ، قصرِ شاہی ، دولت کدہ.

سُلْطان مُہْرَہ

ایک قسم کا کالے رنْگ کا چمکدار پتّھر جس کی سطح چکنی ہوتی ہے ، اس پتّھر کو زیورات میں اِستعمال کرتے ہیں ، صندلِ حدیدی.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone