تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُل" کے متعقلہ نتائج

شُل

एक फल, बेल, बेलुआ ।

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شل

شُلَہ

۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.

شُلّہ

حیض کا کپڑا

شُلْ شُل

کسی کو بُرے کام پر اُکسانے کی آواز

شُلْک

محصول، کرایہ، اُجرت

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

شُلْشُلانا

جگمگانا چمکنا

شلِتَہ

ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے ؛ خیمہ و لوازماتِ خمیہ رکھنے کا تھیلا ؛ خریطہ

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

شَلّالَہ

(مجازاً) دھارا ، تیز دھار ، بہاؤ

شلِتَہ ٹاٹ

ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں

شَلَّک ہونا

بندوقوں اور توپوں کی سلامی دیا جانا

شَلْغَمانِیَّہ

ایک فرقہ کا نام جس کا پانی ابن ابی العزاقہ تھا جو قصبہ شلغمان کا رہنے والا تھا

شلِتَہ ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

شَلَّک سَر ہونا

توپ یا بندوق چلنا (سلامی یا خوشی کے موقع پر)

شَلِیطَہ

رک : شلیتہ

شَلْجَمِیَہ

رک : شلجمی

شِلَن٘گا مارْنا

رک : شلنگ مارنا

شَلِیتا ہو جانا

بہت بھیگ جانا ، شرابور ہو جانا

شَلْغَم نُما گُن٘بَد

رک : شلجمی گنبد .

شَلَّک

توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.

شِل باری

گوئے برسانا ، گولے پھین٘کنا ، بمباری کرنا

شَلّخ

بندوقوں یا توپوں کی باڑ جو سلامی کے واسطے یا کسی خوشی کے موقع پر چھوڑی جائے ، شلک

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

شلبھ

ٹڈی، ٹڈا، پھتنگا، پتنگا، بھونرا، پرندہ

شَلِتَہ میں میخ لَشْکَر میں شیخ

میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں

شَلَّک کَرنا

رک : شلنگ بھرنا

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلَل

جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.

شَلْغَم خور

(مجازاً) حریص ، لالچی شخص

شَلّاق کَرنا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلَّک چَلْنا

باڑ چلنا ، توپیں یا بندوق پے در پے چلنا ، بندوق یا توپوں کی سلامی دی جانا.

شَلَّک مارْنا

رک : شلنگ بھرنا

شَلَغ

سرپھٹّول ، مارپیٹ ، دنگا فساد

شَلْف

व्यभिचारिणी, कुलटा, पुंश्चली, फ़ाहिशा।।

شَلوک

آواز، بانگ، صدا

شِلْف

الماری یا الماری کے اندر کا تختہ نیز وہ الماری جس میں کتابیں رکھی جاتی ہیں

شَلَلِ رَخْو

(طب) فالج کی ایک قسم جس میں عضلات ڈھیلے پڑ جاتے ہیں.

شلیتا

ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے

شَلیش

ضلع

شَلَّک اُڑانا

ایسی بات کہنا جو سخت ناگوار گزرے ؛ گوز کرنا ، پاد مارنا ، گپ اڑانا ، شگوفہ چھوڑنا

شَلَّک لَگانا

رک : شلنگ بھرنا ، اُچھلنا ، کودنا

شَلَّک چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جو سخت نا گوار گزرے

شَلّاق کَرانا

شَلْجَم

ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے

شِلْڈی

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَلّاق خواری

گوڑے کھانا ، درّے کی ضرب برداشت کرنا

شَلْغَم

شَلْخی

کارتوس کا فیر جس میں گولی نہ ہو ہوائی فیر

شَلاکا

چھوٹی چھڑی، پتلی سلاخ، لکڑی کا باریک گول سرے کا ٹکڑا، جو کئی مقاصد میں کام آتا ہے، پن وغیرہ

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

شَلاق

رک : سلاخ

شَلِیل

شفتالو کی ایک قسم جس مین بعض تمام سرخ یا سفید اور بعض زرد یا مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں

شِلَنگے

شلنگا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُل کے معانیدیکھیے

شُل

shulशुल

اصل: فارسی

وزن : 2

Urdu meaning of shul

  • Roman
  • Urdu

शुल के हिंदी अर्थ

  • एक फल, बेल, बेलुआ ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone