تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"time" کے متعقلہ نتائج

time

عَہْد

tame

ہِلانا

طَمَع

لالچ، حرص، بہت زیادہ خواہش، ہوس

ٹیما

small pieces of bait

تاما

تان٘با

تَمی

رات، شب، اندھیرا، تاریکی

ٹِیمی

شرارہ، چن٘گاری

تِمی

ایک عظیم الحبثہ مچھلی، جو وزن میں بھی بہت بھاری، یعنی سو جنا کی ہوتی ہے

timed

بیلا

ٹِمّا

ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

طامِع

طمع کرنے والا، لالچی، حریص

timer

ساعت گیر

طَمّاع

بہت زیادہ طمع کرنے والا، بہت زیادہ لالچی، بڑا حریص

timely

بَر مَحَل

timeless

لازمان

times

اَوْقات

timekeeper

آلہ سماعت نما

timeliness

بر وقت ہونے کی حالت

timework

یومیہ کام

timesaving

وقت بچاو

timepiece

گَھڑی

timetable

نظام الاوقات

timelessness

لازمانیت

timeserving

زمانہ سازی

timeworn

بوسِیدَہ

timepleaser

زمانہ ساز

timeserver

زَمانَہ ساز

طامیح

उद्देड, उजड्ड, अवज्ञाकारी, सरकश, उच्च, वलंद।

تَعْمِیہ

غیر واضع اور مشتبہ بنانا، معمہ کہنا، اخفا، پوشیدگی

طَمّاعی

لالچ، حرص، لالچی پن

once upon a time

کسی غیر یقینی زمانے میں

تَمام

کامل، مکمل، پورا

ٹوما

مچھلی کی ایک قسم جو ساحل مکران پر بکثرت پائی جاتی ہے

تَماشائی

دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا

تُمے

رک : تمہیں ، تم کو .

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تُمُو

رک : تُم

تُمائی

تعانے کا عمل ؛ تمانے کی اجرت

تُمی

رک : تمہیں ، تم ہی.

tome

جلد

تَماشا

دلچسپ منظر

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تماشہ

سیر، تفریح، دید، نظارہ مزہ، لطف، مذاق، ٹھٹھا، کھیل

طُعْما

شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے.

تِمُوئی

تین دہانے کی توپ.

طُعْمَہ

کور، نوالہ، لقمہ

عَتَمَہ

داغِ تیرہ ، تیرۂ چشیم .

تَاَمَّہ

مکمل، پوری

تَعامِی

اندھا بننا

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَعَمّی

اندھا ہونا

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں

لالچ میں کچھ نہیں رکھا، لالچ سے کوئی فائدہ نہیں

طَمَعِ دُنیا

love of the world

طَمَع دینا

لالچ دینا، لبھانا

طَمَع کا مُنہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

طَمَع دار

طمع رکھنے والا، لالچی، حریص

طَمَع دَھرْنا

لالچ یا خواہش کرنا، امید کرنا

طَمَع داری

طمع رکھنا ، لالچ رکھنا ، حرص کرنا.

طَمَعِ خام

ایسی خواہش جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو ، ایسی حرص یا لالچ جو فضول ہو، بے کار کی ہوس

time کے لیے اردو الفاظ

time

taɪm

time کے اردو معانی

  • وقت
  • زمانه
  • زمان
  • عہد
  • قرن
  • جَگ
  • دَور
  • موقع محل
  • فرصت
  • مہلت
  • وقفه
  • میعاد
  • مناسب وقت
  • موسم
  • باری
  • گوں
  • ایسا نظام جو ایک واقعے کا دوسرے واقعے یعنی حال، ماضی، مستقبل سے تعلق قائم کرے
  • وہ غیر معین مسلسل دورانیہ جس میں یکے بعد دیگرے واقعات ظہور میں آتے رہیں
  • اگلی زندگی یا زندگی جاوید سے ممیز موجودہ زندگی کا دورانیہ
  • وقت کی گردش کو ناپنے یا شمار کرنے کا طریقہ یا نظام
  • محدود مدت، جیسے دو یکے بعد دیگرے پیش آنے والے واقعات میں
  • دوسرے وقتوں کی نسبت کوئی مخصوص وقت
  • (اکثر جمع) تاریخ عالم کے ادوار میں سے ایک دور یا کسی مشہور و معروف شخصیت کی زندگی اور کارناموں کی ہم عصری
  • اب یا جب موجود دور یا عہد
  • زمانے کا رنگ جسے اس کے دوران میں ہونے والے واقعات، موجود حالات، رجحانات یا خیالات کے حوالے سے دیکھا جائے
  • معینہ یا مقرره عرصه یا مدت، جیسے کسی کا عرصہ حیات
  • شاگردی کرنے یا تربیت پانے کی مدت یا مدت حمل وغیرہ
  • زمانہ جو خاص قسم کے تجرباتی حوالے سے تعبیر کیا جائے
  • وقت جو رقم کی ادائیگیوں کے لیے مخصوص ہو
  • ملازم کے کام کرنے کا وقت یا اُجرت جو اسے ملے
  • (بول چال) قید کی میعاد
  • کسی چیز کے لیے ضروری یا درکار وقت
  • فراغت یا فاضل وقت
  • دن میں کوئی خاص یا قطعی زمانی نقطہ
  • سال یا دن وغیرہ کا کوئی خاص حصہ
  • مقررہ، مناسب، موزوں یا صحیح لمحہ
  • درست موقع محل
  • متواتر کام کی ہر ایک بار
  • (جمع ریاضی) گُنا یا ضربیہ علامت
  • (ڈراما) ارسطو کی تین تمثیلی وحدتوں یعنی وحدتِ زمانی، وحدت مکانی او0ر وحدت کرداری میں سے کوئی ایک وحدت
  • (عروض) مصرع کی تقطیع میں رکن یا ارکان کا مجموعہ
  • (موسیقی) ڈھول یا مسلسل تھاپ یا تال کی ترتیب، بجانے میں ہر طرح کی گت کا استعمال جو کئی ایک تھاپوں پر مشتمل ہو
  • رفتار
  • سُر کا اوزانی دورانیہ یا ٹھہراؤ
  • مخصوص حرکت کی طرز
  • خاص نوع کے گیت کی اُس کے سُر، بحر کی ساخت اور رفتار کے حوالے سے عام حرکت
  • موسیقی کی دھنوں پر رقاص یا رقاصہ کے نرت یا بتاوے
  • (عسکری) قدم بقدم چلنے کی شرح جو فی منٹ اُٹھائے گئے قدموں کی تعداد کے حساب سے نکالی جائے

time के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • वक़्त
  • ज़माने
  • ज़मान
  • अह्द
  • किरण
  • जग
  • दूर
  • मौक़ा महल
  • फ़ुर्सत
  • मोहलत
  • वक़्फ़े
  • मीयाद
  • मुनासिब-ए-वक़्त
  • मौसम
  • बारी
  • गों
  • ऐसा निज़ाम जो एक वाक़े का दूसरे वाक़े यानी हाल, माज़ी, मुस्तक़बिल से ताल्लुक़ क़ायम करे
  • वो ग़ैर मुईन मुसलसल दौरानिया जिस में यके बाद दीगरे वाक़ियात ज़हूर में आते रहें
  • अगली ज़िंदगी या ज़िंदगी जावेद से मुमय्यज़ मौजूदा ज़िंदगी का दौरानिया
  • वक़्त की गर्दिश को नापने या शुमार करने का तरीक़ा या निज़ाम
  • महिदूद मुद्दत, जैसे दो यके बाद दीगरे पेश आने वाले वाक़ियात में
  • दूसरे वक़्तों की निसबत कोई मख़सूस वक़्त
  • (अक्सर जमा) तारीख़ आलम के अदवार में से एक दौर या किसी मशहूर-ओ-मारूफ़ शख़्सियत की ज़िंदगी और कारनामों की हम असरी
  • अब या जब मौजूद दूर या अह्द
  • ज़माने का रंग जिसे इस के दौरान में होने वाले वाक़ियात, मौजूद हालात, रुजहानात या ख़्यालात के हवाले से देखा जाये
  • मुअय्यना या मुक़िर रे अरसे या मुद्दत, जैसे किसी का अर्सा हयात
  • शागिर्दी करने या तर्बीयत पाने की मुद्दत या मुद्दत हमल वग़ैरा
  • ज़माना जो ख़ास किस्म के तजुर्बाती हवाले से ताबीर किया जाये
  • वक़्त जो रक़म की अदायगीयों के लिए मख़सूस हो
  • मुलाज़िम के काम करने का वक़्त या उजरत जो उसे मिले
  • (बोल चाल) क़ैद की मीयाद
  • किसी चीज़ के लिए ज़रूरी या दरकार वक़्त
  • फ़राग़त या फ़ाज़िल वक़्त
  • दिन में कोई ख़ास या क़तई ज़मानी नुक़्ता
  • साल या दिन वग़ैरा का कोई ख़ास हिस्सा
  • मुक़र्ररा, मुनासिब, मौज़ूं या सही लम्हा
  • दरुस्त मौक़ा महल
  • मुतवातिर काम की हर एक बार
  • (जमा रियाज़ी) गुना या ज़रबीया अलामत
  • (ड्रामा) अरस्तू की तीन तमसीली वहदतों यानी वहदत-ए-ज़मानी, वहदत मकानी ओ0र वहदत किरदारी में से कोई एक वहदत
  • (उरूज़) मिसरा की तक़ती में रुकन या अरकान का मजमूआ
  • (मूसीक़ी) ढोल या मुसलसल थाप या ताल की तर्तीब, बजाने में हर तरह की गति का इस्तिमाल जो कई एक थापों पर मुश्तमिल हो
  • रफ़्तार
  • सुर का औज़ानी दौरानिया या ठहराव
  • मख़सूस हरकत की तर्ज़
  • ख़ास नौ के गीत की इस के सुर, बहर की साख़त और रफ़्तार के हवाले से आम हरकत
  • मूसीक़ी की धुनों पर रक्कास या रक़ासा के निरत या बतावे
  • (अस्करी) क़दम-बा-क़दम चलने की शरह जो फ़ी मिनट उठाए गए क़दमों की तादाद के हिसाब से निकाली जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

time

عَہْد

tame

ہِلانا

طَمَع

لالچ، حرص، بہت زیادہ خواہش، ہوس

ٹیما

small pieces of bait

تاما

تان٘با

تَمی

رات، شب، اندھیرا، تاریکی

ٹِیمی

شرارہ، چن٘گاری

تِمی

ایک عظیم الحبثہ مچھلی، جو وزن میں بھی بہت بھاری، یعنی سو جنا کی ہوتی ہے

timed

بیلا

ٹِمّا

ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

طامِع

طمع کرنے والا، لالچی، حریص

timer

ساعت گیر

طَمّاع

بہت زیادہ طمع کرنے والا، بہت زیادہ لالچی، بڑا حریص

timely

بَر مَحَل

timeless

لازمان

times

اَوْقات

timekeeper

آلہ سماعت نما

timeliness

بر وقت ہونے کی حالت

timework

یومیہ کام

timesaving

وقت بچاو

timepiece

گَھڑی

timetable

نظام الاوقات

timelessness

لازمانیت

timeserving

زمانہ سازی

timeworn

بوسِیدَہ

timepleaser

زمانہ ساز

timeserver

زَمانَہ ساز

طامیح

उद्देड, उजड्ड, अवज्ञाकारी, सरकश, उच्च, वलंद।

تَعْمِیہ

غیر واضع اور مشتبہ بنانا، معمہ کہنا، اخفا، پوشیدگی

طَمّاعی

لالچ، حرص، لالچی پن

once upon a time

کسی غیر یقینی زمانے میں

تَمام

کامل، مکمل، پورا

ٹوما

مچھلی کی ایک قسم جو ساحل مکران پر بکثرت پائی جاتی ہے

تَماشائی

دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا

تُمے

رک : تمہیں ، تم کو .

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تُمُو

رک : تُم

تُمائی

تعانے کا عمل ؛ تمانے کی اجرت

تُمی

رک : تمہیں ، تم ہی.

tome

جلد

تَماشا

دلچسپ منظر

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تماشہ

سیر، تفریح، دید، نظارہ مزہ، لطف، مذاق، ٹھٹھا، کھیل

طُعْما

شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے.

تِمُوئی

تین دہانے کی توپ.

طُعْمَہ

کور، نوالہ، لقمہ

عَتَمَہ

داغِ تیرہ ، تیرۂ چشیم .

تَاَمَّہ

مکمل، پوری

تَعامِی

اندھا بننا

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَعَمّی

اندھا ہونا

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں

لالچ میں کچھ نہیں رکھا، لالچ سے کوئی فائدہ نہیں

طَمَعِ دُنیا

love of the world

طَمَع دینا

لالچ دینا، لبھانا

طَمَع کا مُنہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

طَمَع دار

طمع رکھنے والا، لالچی، حریص

طَمَع دَھرْنا

لالچ یا خواہش کرنا، امید کرنا

طَمَع داری

طمع رکھنا ، لالچ رکھنا ، حرص کرنا.

طَمَعِ خام

ایسی خواہش جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو ، ایسی حرص یا لالچ جو فضول ہو، بے کار کی ہوس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (time)

نام

ای-میل

تبصرہ

time

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone